یوکرین میں ان معدنیات اور خام دھاتوں کے وسیع قدرتی ذخائر موجود ہیں، جو ہائی ٹیک مصنوعات اور الیکٹرک کاروں کی بیٹریاں بنانے کے لیے اہم ہیں۔ حال ہی میں امریکہ اور یوکرین کے مابین طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت یہ دونوں ممالک ان وسائل کی ترقی اور کان کنی کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔