صرف 22 سال کی اخکلا مومند اور ان کے بھائی نے مل کر وہ کر دکھایا جس کے بارے ان کے علاقے میں سوچنا بھی مشکل۔ قبائلی پس منظر سے تعلق رکھنے کے باوجود، یہ بہن بھائی لاکھوں دل جیت چکے ہیں! آخر کیسے؟ ان کی جدوجہد اور کامیابی کی داستان، فاطمہ نازش کی رپورٹ میں