دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ زمین کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہونے والی تباہی سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔