جلدی مرض ’لیشمینیا‘ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم ایم ایس ایف کے مطابق گزشتہ سال اس بیماری کے اٹھائیس ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بروقت علاج اور احتیاط سے اس بیماری کو مات دی جا سکتی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔