کھردونگلا ٹاپ خطہ لداخ کا وہ بلند ترین درہ ہے جو نوبرا اور شیوک ویلی کے گیٹ وے کے طور پر معروف ہے۔ اسے موٹر گاڑیوں کے لیے دنیا کی بلند ترین سڑک بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں تک پہنچنا آسان نہیں تاہم مہم جو سیاح اس علاقے کی سیر کو آتے ہیں۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ