You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لبنان
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شام: 'ایرانی حمایت یافتہ گروپوں' کو نشانہ بنایا گیا، امریکہ
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام میں دو مقامات پر نو اہداف کو نشانہ بنایا۔
اسرائیل ایران پر حملہ کرنے سے باز رہے، سعودی ولی عہد
شہزادہ محمد بن سلمان کا بیان مشرق وسطیٰ میں دیرینہ حریفوں سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات میں بہتری کا اشارہ ہے۔
اسرائیلی جنگی ٹینک پھر شمالی غزہ میں
حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں کم ازکم گیارہ فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
غزہ اور لبنان کی صورت حال پر ریاض میں عرب اسلامک سمٹ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف بھی اس عرب اسلامک سربراہی اجلاس میں شریک ہیں۔
اسرائیل کے لبنان پر حملے، تین بچوں سمیت تیئس افراد ہلاک
تازہ اسرائیلی حملوں میں المت گاؤں میں بیس افراد جبکہ جنوبی بیروت میں حزب اللہ سے وابستہ تین امدادی کارکن مارے گئے۔
اسرائیل کے شمالی غزہ پر حملے، تیرہ بچوں سمیت تیس افراد ہلاک
غزہ میں حکام کے مطابق یہ تازہ ترین ہلاکتیں جبالیہ اور غزہ سٹی میں دو گھروں پر اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ہوئی ہیں۔
مشرق وسطیٰ ’ڈیل میکر‘ ٹرمپ کی واپسی کا منتظر
ماہرین کے مطابق خود کو ’ڈیل میکر‘ سمجھنے والے ٹرمپ کے لیے سات اکتوبر کے بعد کا مشرق وسطیٰ کافی چیلنجنگ ثابت ہو سکتا ہے
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک درجن سے زائد فلسطینی ہلاک
اسرائیلی دفاعی افواج نے گزشتہ شب غزہ پٹی اور جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے علاقے داحیہ پر متعدد
اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں جاری آپریشن میں مزید وسعت
آئی ڈی ایف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز حماس کے پچاس جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے سے معاہدہ ختم کر دیا
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد کرنے والے ذیلی ادارے اونروا سے معاہدہ ختم کر دیا ہے۔
ایران میں یہودی شہری کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
ایران میں مقامی یہودی مذہبی اقلیت کے ایک رکن کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔
لبنان میں اسرائیلی عسکری کارروائیوں میں تیزی
اسرائیلی فوج نے اتوار کو مشرقی لبنان کے علاقے بعلبک میں مقامی رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں جاری
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی عسکری کارروائیاں جاری ہیں، دوسری جانب حزب اللہ بھی اسرائیل کو نشانہ بنا رہی ہے۔
ایران کا اسرائیلی حملے کا ’سخت جواب‘ دینے کے عزم کا اعادہ
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے ایک معاون کے بقول اسرائیل نے گزشتہ ہفتے جو حملے کیے تھے، ان کا 'سخت جواب' دیا جائے گا۔
اسرائیل جنگ بندی تجاویز مسترد کر رہا ہے، لبنانی وزیر اعظم
بیروت پر نئے اسرائیلی حملوں کے تناظر میں لبنانی وزیر اعظم نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی تجاویز مسترد کر رہا ہے۔
لبنانی وزیر اعظم ’چند روز میں جنگ بندی‘ کے لیے پرامید
حزب اللہ کے نئے رہنما نعیم قاسم نے بھی جنگ بندی معاہدے کے لیے رضامندی کا عندیہ دیا ہے۔
لبنان میں ساٹھ روزہ فائربندی کے لیے امریکی کوششیں
امریکی مذاکرات کار لبنان میں ساٹھ روزہ فائربندی کے معاہدے کے ایک مسودے پر کام کر رہے ہیں۔
نعیم قاسم لبنانی حزب اللہ کے نئے سربراہ
لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے منگل کو نعیم قاسم لبنانی کو اپنا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔
غزہ اور لبنان ميں تازہ اسرائيلی حملے، درجنوں افراد ہلاک
اسرائيلی افواج نے شمالی غزہ اور لبنان ميں تازہ حملے کيے جن ميں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
اسرائيل کے لبنان اور غزہ ميں حملے جاری، جنگ بندی کی کوششيں
اسرائيلی افواج نے ہفتے کے آغاز پر لبنان اور غزہ ميں حملے جاری رکھے۔
فیکٹ چیک: بیروت ایئرپورٹ پر حملے کی جعلی تصاویر وائرل
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازعہ تصاویر کی بھی جنگ ہے بنا ہوا ہے، جس میں سب کچھ حقیقی نہیں ہے۔
شمالی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، درجنوں فلسطینی ہلاک
اس آرٹیکل میں غزہ، اسرائیل اور لبنان میں ستائیس اکتوبر کو پیش آنے والی تازہ ترین صورتحال کی تفصیلات جانیے۔
اسرائیلی فضائی حملے میں تین لبنانی صحافی ہلاک، سرکاری میڈیا
لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوب مشرقی لبنان میں صحافیوں کی ایک رہائش گاہ پر حملہ کیا۔
جنگ زدہ لبنان کی مدد کے لیے ایک بلین ڈالر امداد کے وعدے
فرانسیسی وزیر خارجہ کے مطابق 800 ملین ڈالر انسانی ہمدردی کے تحت اور 200 ملین ڈالر سکیورٹی فورسز کے لیے اکٹھے کیے گئے۔
اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ پر حملے تیز کر دیے
اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم 20 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے، جن میں سے 18 ہلاکتیں صرف شمالی غزہ میں ہوئیں۔
حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین ہلاک، اسرائیل
اسرائیل کا کہنا ہے کہ صفی الدین رواں ماہ کے آغاز پر جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے 25 دیگر ارکان کے ہمراہ مارے گئے تھے۔
انٹونی بلنکن کا ایک سال میں مشرق وسطیٰ کا گیارہواں دورہ
اعلیٰ ترین امریکی سفارت کا غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے مشرق وسطیٰ کا یہ گیارہواں دورہ ہے۔
بیروت: حریری ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملہ، تیرہ افراد ہلاک
اسرائیلی فوج کے مطابق پیر کی شب بیروت میں رفیق حریری یونیورسٹی ہسپتال کے قریب حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیل نے لبنان میں حملوں کو غیر عسکری اہداف تک وسعت دے دی
اسرائیل نے پیر کے روز حز ب اللہ سے مبینہ روابط پر مالیاتی گروپ القدر الحسن کی متعدد شاخوں اور سائٹس کو نشانہ بنایا۔
لبنان کے ہسپتال مریضوں سے بھر گئے، حاملہ خواتین کہاں جائیں؟
اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں شدت آنے کے بعد لبنان کے ہسپتالوں میں مزید مریضوں کی گنجائش باقی نہیں رہی۔
شامی شہر لاذقیہ پر اسرائیلی حملے
ان حملوں نے دونوں طرف کے ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار سے محروم اور نقل مکانی پر مجبور کر دیا۔
ممکنہ اسرائیلی فوجی کارروائی کا جواب’فیصلہ کن‘ ہو گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے انٹونیو گوٹیرش سے فون پر بات چیت میں غزہ اور لبنان میں ہیومینیٹیرین امداد بھجوانے پر بھی زور دیا۔
غزہ کی صورتحال، برطانیہ نے اقوام متحدہ کا اجلاس طلب کر لیا
برطانیہ نے غزہ میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
’غزہ میں امداد کی فراہمی کو سخت ترین پابندیوں کا سامنا‘
عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے آج منگل 15 اکتوبر کو اسرائیل کے شمالی شہر حیفہ کی طرف راکٹ داغے ہیں۔
لبنان کو ایک ’نسل کھو دینے‘ کا خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ
یونیسیف کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق لبنان میں چار لاکھ سے زیادہ بچے بے گھر اور 1.2 ملین تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں۔
اقوام متحدہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی پر زور
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں لبنان کے شمالی حصے اور غزہ پٹی میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
یو این امن مشن پر اسرائیلی حملے ’ناقابل قبول،‘ یوزیپ بوریل
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اضافہ، ٹینک غزہ سٹی کے پاس
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے محاصرہ شدہ فلسطینی علاقے کے شمالی حصے میں اپنے حملوں کا دائرہ کار مزید پھیلا دیا ہے۔
شمالی غزہ میں یکم اکتوبر سے خوراک کا داخلہ بند ہے، یو این
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق شمالی غزہ میں خوراک کی آخری رسد بھی بے گھر لوگوں میں تقیسم کی جا چکی ہے۔
ناروے کے سفارتی عملے کا لبنان سے انخلاء
ناورے نے سلامتی کی خراب ہوتی صورت حال کے پیش نظر بیروت میں اپنے سفارت خانے سے عملے کو نکال لیا ہے۔
قومی یکجہتی کی کوشش، حماس اور فتح میں مذاکرات
حماس اور فتح کے وفود کے درمیان قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں ایک برس سے جاری غزہ کی جنگ اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر
لبنان میں اسرائیلی بمباری، شامی فوج کا کاروبار
لبنان سےلوگ شام پہنچ رہے ہیں، جب کہ شامی فوج ان سے بھاری داخلہ فیس وصول کر رہی ہے۔
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
پہلی خصوصی پرواز 71 افراد کو لے کر آج بدھ کی اولین ساعتوں میں کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔
جنوب مغربی لبنان میں اسرائیلی زمینی فوجی کارروائی میں توسیع
اسرائیلی فوج نے جنوب مغربی لبنان میں اپنی زمینی کارروائی وسیع تر کر دی ہے۔
غزہ کی جنگ کا ایک سال مکمل، حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے
اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے کئی راکٹ فائر کیے جانے کے بعد پیر کو وسطی اسرائیل میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔
سات اکتوبر: غزہ جنگ کا ایک سال اور خطے پر اثرات
حماس کے دہشت گردانہ حملے اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی جنگ نے علاقائی اور مقامی حالات پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور بیروت پر حملے تیز کر دیے
فرانسیسی صدر نے اسرائیل کو غزہ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل نے حملہ کیا تو رد عمل شدید ہو گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران کا رد عمل شدید ہو گا۔
سات اکتوبر کو غزہ جنگ کا ایک سال، دنیا بھر میں مظاہرے
سات اکتوبر کو غزہ جنگ کا ایک برس مکمل ہونے پر دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
لبنانی حکومت اور فوج، اپنے ہی ملک ميں خاموش تماشائی
لبنانی حدود ميں حزب اللہ اور اسرائيلی دفاعی افواج کے مابين شديد جھڑپيں جاری ہيں۔ سياسی اور اقتصادی لحاظ سے ملک کی صورتحال پہلے سے انتہائی ناقص ہے۔ ایسے میں لبنانی فوج کچھ کرنے کے قابل نہيں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ