You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لبنان
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
اسرائیلی بمباری سے لبنان شام سرحد بند
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کے راستے حزب اللہ کی فوجی امداد کو روکنے کے لئے سرحد کی طرف جانے والی سڑک پر بمباری کرکے اس کو ناکارہ بنا یا ہے۔
لبنان کے بحران پر بش بلیر ملاقات
ٹونی بلیر کو امریکہ کی خارجہ پالیسی کی حمایت کرنے ، حزب اللہ کو موجودہ جنگ کا ذمہ دار قراردینے اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی درخواست کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے کابینہ کے اراکین کی طرف سے تنقید کا سامنا ہے۔
اسرائیلی بری فوج کی لبنان میں مزید پیش قدمی
امریکہ نے اسرائیلی لبنانی تنازعے میں فائر بندی کے متعدد مرتبہ کئے جانےوالے مطالبے کی مشروط تائید کر دی ہے۔ تاہم وزیرِ خارجہ کونڈولیزا رائس نے کہا کہ فائر بندی کا اعلان محض ایک عارضی حل ہو گا اور سیاسی سطح پر اِس تنازعے کی اصل وجوہات کو حل کیا جانا چاہیے۔
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں بین الاقوامی اپیلوں اور تنقید کے باوجود شدت
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعے کو تیسری مرتبہ بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کی۔ ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج نے لبنان سے شام کو جانے والی مرکزی شاہراہ کو بھی گولہ باری کا نشانہ بنایا۔ گذشتہ رات بیروت کے جنوب میں اُن نواحی علاقوں پر حملے کئے گئے، جہاں شیعہ ملیشیا حزب اللہ کا ہیڈکوارٹر ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ حملوں میں مرنے والے شہریوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم 50 تک جا پہنچی ہے۔
جنوبی لبنان پر اسرائیلی دَستوں کا حملہ
اسرائیل اور لبنان کی شیعہ حزب اللہ ملیشیا کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم ایہود اولمرٹ نے ملیشیا کی جانب سے دو اسرائیلی فوجیوں کے اغوا کو اعلانِ جنگ قرار دیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی بری دَستوں نے لبنان میں ایک حملے کا آغاز کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ