لاہور کے شاہی قلعے میں تاریخ کے نقوش آج بھی زندہ ہیں۔ اس میں 'بامبا کلیکشن' ایک ایسا نایاب خزانہ ہے، جہاں سکھ سلطنت کی آخری شہزادی پرنسس بامبا کے جمع کردہ نادر فن پارے اور تاریخی تصاویر محفوظ ہیں۔ اس کلیکشن کے بارے میں مزید تفصیلات ہماری ساتھی عفیفہ نصر اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیے۔