پاکستان کے شہر لاہور کے جناح باغ کو مسکن بنائے چمگادڑ کی یہ خاص نسل آج کل ماحولیاتی تبدیلیوں اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔ ماہرین نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں اسی طرح اضافہ جاری رہا تو یہ اڑنے والی لومڑیاں مستقبل میں ناپید بھی ہو سکتی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔