You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
عرب ممالک قطر کے ساتھ اپنا تنازعہ حل کریں، امریکی مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خلیجی ریاست قطر کے ساتھ اپنا تنازعہ بات چیت سے حل کریں۔
قطر کو دیا گیا الٹیمیٹم انٹرنیشنل قانون کے منافی ہے، ایردوآن
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست قطر کو سعودی عرب کی جانب سے دیا گیا الٹی میٹم بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔
قطر تنازعہ خیلجی ریاستوں کا ’گھریلو معاملہ‘ ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ قطر کا تنازعہ امریکی حکومت کی نگاہ میں خلیجی ممالک کا ’گھریلو معاملہ‘ ہے۔
قطری تنازعہ، خیلجی ممالک نے شرائط نامہ پیش کر دیا
قطر کی ناکہ بندی کرنے والی چار عرب ریاستوں نے تنازعے کے حل کے لیے اپنا شرائط نامہ پیش کر دیا ہے۔
نئے سعودی ولی عہد کی تقرری: کيا اس ميں بھی ٹرمپ کا ہاتھ ہے؟
نئے سعودی ولی عہد کی تقرری: کيا اس ميں بھی ٹرمپ کا ہاتھ ہے؟
طالبان سے مذاکرات کا امریکی مطالبہ اور پاکستان کی مشکلات
طالبان سے مذاکرات کا امریکی مطالبہ اور پاکستان کی مشکلات
ترک فوجی دستے مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے قطر پہنچ گئے
ترکی کے فوجی دستے قطر کی فورسز کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
بحرین نے قطری فوجیوں کو نکال دیا
بحرین نے قطری فوجیوں کو نکال دیا
یورپی حمایت سے خلیجی بحران حل ہو جائے گا، قطری سفیر
جرمنی میں متعین قطر کے سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ یورپ کی حمایت سے اُن کا ملک موجودہ بحران نکل آئے گا۔
سعودی قطر تنازعہ، شامی باغی پریشان
سعودی عرب اور قطر کے سفارتی تنازعے سے شام میں اسد مخالف مسلح باغیوں کے گروپوں کو مشکل صورت حال کا سامنا ہے۔
قطری بحران: جنوبی ایشیائی محنت کشوں کا مستقبل کیا ہو گا؟
قطری تنازعے کے سیاسی پہلوؤں پر تو بات کی جا رہی ہے لیکن وہاں موجود غیر ملکی محنت کشوں کی کیا صورت حال ہے؟
قطر امریکا سے بارہ ارب مالیت کے جنگی جہاز خریدے گا،معاہدہ طے
قطر نے کہا ہے کہ اس کا امریکا سے ایف پندرہ طرز کے جنگی طیارے خریدنے کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
قطر نے افریقہ سے اپنے فوجی واپس بلا لیے
قطر نے افریقہ سے اپنے فوجی واپس بلا لیے
قطر کے لیے امریکی سفیر اپنے عہدے سے سبک دوش
قطر کے لیے امریکی سفیر ڈانا شیل نے اپنے عہدے سے سبک دوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
قطر کی تنہائی ’اسلامی اقدار‘ کے خلاف ہے، ایردوآن
ترک صدر رجب طيب ایردوآن نے قطر کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی کوششوں کو ’اسلامی اقدار‘ کے منافی قرار دیا ہے۔
چار ہزار گائیں ہوائی جہاز سے قطر پہنچیں گی
چار ہزار گائیں ہوائی جہاز سے قطر پہنچیں گی
’قطر کو ایک ڈالر کا گھاٹا، تو دوسروں کا بھی ایک ڈالر ضائع‘
دوسری جانب قطر نے خلیجی ممالک کو نظر انداز کرتے ہوئے اشیائے ضرورت کی درآمد کے لیے نیا سمندری راستہ اختیار کر لیا ہے۔
کیا نواز شریف مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرا سکیں گے؟
پاکستانی وزیرِ اعظم اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان مصالحت کرانے کے لیے ریاض روانہ ہوگئے ہیں
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
خوراک سے بھرے ایرانی طیارے قطر پہنچ گئے
اس بحران کے باعث قطر میں خوراک کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔
قطری شہریوں کے لیے خلیجی ممالک کی ہاٹ لائن
سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطری شہریوں کے لیے ایک ہاٹ لائن قائم کر دی ہے۔
قطری وزیر خارجہ ماسکو میں، روس کا مکالمت پر زور
قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے ہفتے کے روز ماسکو میں اپنے ہم منصب سیرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔
قطر ’دہشت گردوں‘ کا بڑا مالی معاون ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ قطر دہشت گردوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان اور ترکی سرگرم
پاکستان اور ترکی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے سرگرم ہیں۔
عرب ممالک قطر کی ناکہ بندی ختم کریں، جرمنی کا مطالبہ
وفاقی جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے مطالبہ کیا ہے کہ عرب ریاستیں قطر کی زمینی، فضائی اور سمندری ناکہ بندی ختم کریں۔
قطر ایران سے دوری اختیار کرے، بحرین کا مطالبہ
قطر ایران سے دوری اختیار کرے، بحرین کا مطالبہ
کئی خلیجی ریاستیں ناراض مگر کویتی امیر قطر پہنچ گئے
کئی خلیجی ریاستوں کی طرف سے قطر سے سفارتی روابط کے خاتمے کے بعد اس بحران کے حل کے لیے کویتی امیر خود قطر پہنچ گئے۔
’ترکی قطر کے ساتھ کھڑا ہے‘، انقرہ حکومت
ترکی نے ہمسایہ عرب ممالک کے ساتھ قطر کے تنازعے میں اس خلیجی ملک کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
قطر کی سپر مارکیٹوں میں شہریوں کا رش
کئی عرب ممالک کی جانب سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد سعودی عرب جیسے تجارتی ساتھی ممالک نے قطر کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔ شہریوں کو خدشہ ہے کہ ملک میں خوراک کی کمی ہو سکتی ہے۔
قطر کے حق میں بولنے والے اماراتی شہریوں پر پابندی
قطر کے حق میں بولنے والے اماراتی شہریوں پر پابندی
سعودی عرب کے دورے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں، امریکی صدر
دوسری جانب کویت نے قطری بحران کے حل کے لیے اپنی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔
قطر تنازعہ، کیا بھارتی مفادات بھی متاثر ہوں گے؟
ماہرین کہتے ہیں کہ کشیدگی بڑھنے پر بھارتی مفادات بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہیں گے۔
قطر کا سفارتی بحران، معاملہ حل کیسے ہو گا؟
سفارتی بحران کا شکار قطر کی خلیجی ریاست، چند اہم حقائق
سفارتی بحران کا شکار قطر کی خلیجی ریاست، چند اہم حقائق
سعودی قطری کشیدگی: پاکستان کے لیے صورت حال مشکل ہوگئی
سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے قطرکے خلاف اقدامات نے پاکستان کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی ہے۔
پڑوسیوں نے قطر کو اچانک تنہا کر دیا
'لندن فلیٹس قطر میں سرمایہ کاری سے لیے گئے‘
’لندن فلیٹس قطر میں سرمایہ کاری سے لیے گئے‘
افغان طالبان کی کابل حکومت سے مکالمت، پھر پاکستان کو بریفنگ
افغان طالبان نے قطر میں کابل حکومت کے نمائندوں کے ساتھ اپنی مبینہ حالیہ بات چیت کے بعد پاکستان میں حکام کو بریفنگ دی۔
سعودی عرب تارکین وطن کے لیے ’جہنم سے بھی بدتر‘
سعودی عرب میں ہزاروں مزدور اپنی وطن واپسی کے منتظر ہیں، جب کہ لوٹ آنے والے وہاں اذیت ناک لمحوں کی داستان بیان کرتے ہیں
غلامی کی نئی شکل؟ خلیجی عرب ملکوں میں مزدوروں کی حالتِ زار
قطر میں ایک سو سال قبل تک غلام رکھنے کا رواج عام تھا لیکن کیا آج غلامی ختم ہو چکی ہے یا ایک نئی شکل میں بدستور رائج ہے۔
قطر: جنسی زیادتی کا شکار لڑکی کو ہی گرفتار کر لیا گیا
قطر میں جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے والی ڈچ لڑکی پولیس کی حراست میں ہے۔ پولیس نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ اس لڑکی کوکن الزامات کے تحت تحویل میں رکھا گیا ہے۔
بھارت اور قطر کے مضبوط ہوتے ہوئے تعلقات
اس خلیجی ملک کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران انہوں نے دو طرفہ اقتصادی تعلقات پر بھی گفتگو کی ہے۔
ایک سال میں نو لاکھ سے زائد پاکستانی پردیسی ہو گئے
گزشتہ برس ایک ملین کے قریب پاکستانیوں نے اچھے مستقبل اور بہتر روزگار کے لئے مختلف ممالک کا رخ کیا۔
خام تیل کی پیداوار: اوپیک اجلاس میں ایران کی عدم شرکت
یل پیدا کرنے والے ملکوں کا ایک اہم اجلاس آج اتوار کو دوحہ میں ہوا۔ ایران نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
افغان امن عمل: جنرل راحیل شریف قطر میں
علاقائی امور کے علاوہ افغان مصالحتی عمل کے بارے میں بھی صلاح مشورے کیے گئے ہیں۔
پاکستان اور قطر کے مابین ایل این جی کی خریداری کی اہم ڈیل
یہ معاہدہ پاکستانی وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دورہ قطر کے دوران دوحہ میں کیا گیا۔
پاکستان قطر کے ساتھ اربوں کا گیس معاہدہ کرنے کے لیے تیار
پاکستانی وزیر اعظم بدھ کو دوحہ پہنچ رہے ہیں۔
امن مذاکرات میں شرکت کے لیے افغان طالبان کی شرائط
افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے اپنے اخراج کے بعد ہی امن مذاکرات میں حصہ لے سکتے ہیں۔
النصرہ فرنٹ نے قیدیوں کے بدلے میں لبنانی قیدی رہا کر دیے
لقاعدہ کی عسکریت پسند شاخ نے اپنے قیدیوں کے بدلے میں لبنانی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کا ایک دستہ رہا کر دیا ہے۔
’کنواروں پر پابندی‘، قطر میں نئی بحث شروع
’شاپنگ مالز میں غیر ملکی مزدروں کی موجودگی مقامی باشندوں بالخصوص خواتین کے لیے مشکلات کا باعث بن جاتی ہے‘
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ