You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
تمام افغان مل بیٹھیں تو امن ممکن ہے، کرزئی
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اگر تمام افغان مل بیٹھیں تو ملک میں قیام امن ممکن ہے۔
قطر مذاکرات معطل، افغان عمل کے لیے ایک دھچکا
فریقین کے مابین سرکاری سطح پر اولین رابطہ جمعے کے دن سے قطر میں ہونا تھا۔
250 افراد کا افغان حکومتی وفد: دوحہ میں شادی نہیں ہے، طالبان
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے افغان حکومت کی تیار کردہ فہرست کا مذاق اڑایا ہے۔
قطر کا قومی عجائب گھر
قطر کا نیا قومی عجائب گھر، صحرا میں ایک گلاب
خلیجی عرب ریاست قطر میں ایک نوتعمیر شدہ قومی عجائب گھر کا آج جمعرات اٹھائیس مارچ کو باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات میں ’حقیقی پیش رفت‘
امریکا اور افغان طالبان نے مذاکرات کے حالیہ دور کے اختتام پر ایک معاہدے کا ’حقیقی پیش رفت‘ کا عندیہ دیا ہے۔
افغان طالبان کی پاکستان ميں سعودی ولی عہد سے ممکنہ ملاقات
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ممکنہ طور پر اسلام آباد میں افغان طالبان کے وفد کے ساتھ ملاقات کر سکتے ہیں۔
امریکا افغان طالبان کے ساتھ بہت جلد امن معاہدے کا خواہش مند
امریکا اس کوشش میں ہے کہ رواں برس کے وسط سے قبل افغان طالبان کے ساتھ کوئی امن ڈیل طے کر لی جائے۔
قطر بمقابلہ امارات: فٹ بال میچ میں ’جوتوں کی بارش‘
قطر اور خلیجی ریاستوں کے مابین سیاسی سطح پر پائی جانے والی شدید کشیدگی سے کھیل کا میدان بھی محفوظ دکھائی نہیں دے رہا۔
بحرین: عمر قید کے خلاف شیعہ رہنما کی اپیل مسترد
بحرین کی سپریم کورٹ نے اپوزیشن کے شیعہ رہنما شیخ علی سلمان کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔
امریکا اور طالبان کے مابین مجوزہ امن معاہدے پر پیش رفت
طالبان ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز فریقین نے ممکنہ امن معاہدے کے کچھ نکات پر اتفاق کر لیا ہے۔
طالبان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی
طالبان نے کہا ہے کہ قطر میں ان کے امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات آج جمعرات کو مسلسل چوتھے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔
قطر میں افغان طالبان اور امریکی نمائندوں کے مابین مذاکرات
قطر میں افغان طالبان اور امریکی نمائندوں کے مابین مذاکرات
دوحہ میں ہونے والے طالبان امریکا مذاکرات منسوخ
قطری دارالحکومت میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان نو جنوری سے شروع ہونے والے مذاکرات آخری لمحے پر منسوخ کر دیے گئے۔
سعودی ناکہ بندی بڑا دھچکا تھی، مگر قطر پھر بھی کامیاب رہا
سعودی عرب کی قیادت میں چند عرب ممالک کی طرف سے قطر کی ناکہ بندی ایک بڑا دھچکا تھی مگر دوحہ نے بڑی دانش مندی دکھائی۔
پاکستان اور سعودی عرب کے بغیر طالبان اور امریکا کے مذاکرات
افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں امریکی حکام اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات نو جنوری کو ہوں گے۔
سعودی عرب میں خلیجی ممالک کی سمٹ پر علاقائی بحرانوں کے سائے
سعودی عرب میں نو دسمبر اتوار کے روز ہونے والی خلیجی ممالک کی سربراہی کانفرنس پر علاقائی بحرانوں کے سائے چھائے ہوئے ہیں۔
خلیل زاد کے دورے کے دوران چار طالبان رہنما اسلام آباد میں
افغانستان کے لیے خصوصی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
قطر میں رحم مادر کے مجسموں کی نقاب کشائی
خلیجی ریاست قطر میں تانبے سے بنے رحم مادر کے مجسموں کی دوبارہ نقاب کشائی کر دی گئی۔
فٹبال عالمی کپ قطر میں لیکن ٹیموں کا قیام پڑوسی ممالک میں؟
قطر میں فٹبال عالمی کپ 2022ء کے دوران مہمان ٹیموں کی رہائش کا انتظام پڑوسی ممالک میں کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
’طالبان کا وفد ماسکو کانفرنس میں شرکت کرے گا‘
افغان طالبان نے روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
بحرين ميں شيعہ اپوزيشن رہنما کو عمر قيد کی سزا
امريکا اور سعودی عرب کی اہم اتحادی رياست بحرين ميں ايک شيعہ اپوزيشن رہنما کو عمر قيد کی سزا سنا دی گئی ہے۔
قطر میں غیر ملکی محنت کشوں کے لیے اچھی خبر
گوانتانامو کے پانچ سابقہ قیدی اب قطر میں طالبان کے رابطہ کار
گوانتانامو کی امریکی جیل سے رہا کردہ پانچ افغان طالبان اب قطر میں طالبان کے رابطہ دفتر میں مذاکراتی نمائندے بن گئے ہیں۔
پاکستان انتہا پسندوں کی مدد بند کرے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ افغان انتہاپسندوں کی مدد بند کرے۔
فیفا ورلڈ کپ: روسی معیشت کو چودہ ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ
روس میں فٹبال کے امسالہ ورلڈ کپ مقابلوں کے انعقاد کے باعث روسی معیشت کو چودہ ارب امریکی ڈالر سے زائد کا فائدہ ہوا۔
’سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات بگڑ بھی سکتے ہیں‘
سعودی نواز میڈیا اصرار کر رہا ہے کہ جمال خاشقجی کی گمشدگی کے پیچھے قطر حکومت کی سازش کار فرما ہے۔
قطر کی طرف سے ترک صدر کو 500 ملین ڈالر کے جہاز کا تحفہ
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق انہیں قطر کے امیر کی جانب سے ايک لگژری جیٹ طیارہ تحفے کے طور پر دیا گیا ہے۔
کیرالا کے لیے غیر ملکی امداد نہیں چاہیے، نئی دہلی
’طالبان مزید لڑنا نہیں چاہتے،‘ افغان امور کے ماہر رُوٹِگ
قدرتی وسائل کا بے تحاشا استعمال، فوری اقدامات کی ضرورت
اس برس یکم اگست تک بنی نوع انسان نے زمین کی پیداوری سکت سے زیادہ قدرتی وسائل استعمال کر لیے۔
امریکا اور طالبان کے مابین خفیہ ملاقات ’مثبت‘ رہی
امریکی ایلچی سے طالبان کمانڈروں کی ملاقات
ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ قطر میں امریکا کی خصوصی خاتون سفیر کے ساتھ طالبان کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔
قطر کے ساتھ تنازعہ، عالمی عدالت کا امارات کے خلاف فیصلہ
عالمی عدالت برائے انصاف نے متحدہ عرب امارات سے کہا ہے کہ وہ قطری شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔
امریکا طالبان سے براہ راست مذاکرات پر تیار
واشنگٹن حکام کے مطابق وہ افغان طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہيں۔
اماراتی شہزادہ قطر میں سیاسی پناہ کا متلاشی
متحدہ عرب امارات میں شامل ریاست فجیرہ کے سربراہ کے ایک بیٹے نے قطر پہنچ کر سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے۔
مائیکل فلِن اب قطر کے لیے لابی کریں گے
ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر مائیکل فلِن نے واشنگٹن میں ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کر لی ہے جو قطر کے لیے لابی کرتی ہے۔
دوحہ حکومت متحدہ عرب امارات کو عالمی عدالت میں لے گئی
دوحہ حکومت متحدہ عرب امارات کو اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف میں لے گئی ہے۔
روسی میزائل حاصل کیے تو قطر پر حملہ کر سکتے ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر قطر نے روسی میزائل حاصل کیے تو اسے فوجی ایکشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
سعودی، مصری، بحيرنی اور اماراتی اشياء کی قطر ميں فروخت ممنوع
سعودی، مصری، بحيرنی اور اماراتی اشياء کی قطر ميں فروخت ممنوع
’’ایران کے خلاف خلیجی ممالک متحد ہو جائیں’’
نئے امریکی وزیرخارجہ نے خلیجی ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحد ہو کر ایران کا مقابلہ کریں۔
قطر کا بحران: تنازعہ عرب لیگ سمٹ کے ایجنڈے میں شامل ہی نہیں
خلیج کے خطے میں پایا جانے والا قطر کا بحران جلد ختم ہوتا نظر نہیں آتا۔
شامی تنازعہ، غیر ملکی طاقتیں کیا چاہتی ہیں؟
شام میں جاری خانہ جنگی میں لڑائی فقط بشارالاسد کی حامی فورسز اور باغی جنگجوؤں ہی کے درمیان نہیں۔
قطرکا سفارتی تنازعہ و ناکہ بندی، معاشی ترقی بدستور جاری
سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں نے کئی ماہ سے اپنی ہمسایہ ریاست قطر کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔
سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید
کویت کی ایک عدالت نے ایک مقامی بلاگر کو سعودی عرب کے بارے میں تنقیدی ٹویٹس کی وجہ سے پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
قطری بحران کے جلد حل کی امید دم توڑتی ہوئی
متحدہ عرب امارات اور قطر کی جانب سے ایک دوسرے پر تازہ الزامات اور دوحہ کے عالمی مصالحتی اداروں سے رجوع کرنے کے فیصلے کا
افغان طالبان کا مذاکراتی وفد پاکستان میں، ’بات چیت مری میں‘
پاکستانی انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے مذاکراتی نمائندوں کا ایک وفد اس وقت پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔
'میں ابوظہبی کے ولی عہد کا مہمان ہوں لیکن قید میں ہوں‘
'میں ابوظہبی کے ولی عہد کا مہمان ہوں لیکن قید میں ہوں‘
قطر کا بحران حل ہونے کی امید پھر طول پکڑ گئی
کویت کے زیر اہتمام مجلس برائے خلیجی تعاون کے اجلاس سے قوی امیدیں وابستہ تھیں کہ قطر سے کشیدگی کا مسئلہ اب حل ہونے کو ہے
’سعودی صرف مغرب کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں‘
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ