You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سری لنکاکادورہ انگلیڈ ملتوی
دو ہزار نو میں ہونے والا سر ی لنکا کا دورہ انگلینڈ دونوں بورڈ ز کی رضامندی سے ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ جیف لاسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے غیر ملکی کوچ جیف لاسن کو ان کے عہدے سے بر طرف کر دیا گیا ہے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر شفقت نغمی کو بھی ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
سلیم ملک پر پابندی ختم
سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پرسماعت کرنے والی سول عدالت نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک کی جانب سے ان پر تاحیات پابندی کے خلاف اپیل کی سماعت کے بعد ان پرعائد اس پابندی کو کالعدم قرار دے دیا۔
حسن سردار ہاکی ٹیم کے نئے چیف سیلیکٹر ہوں گے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سربراہ قاسم ضیا نے نئی سیلیکشن کمیٹی اور جونئیر ٹیم مینیجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سابق ہاکی کپتان حسن سردار سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔
چیمپئنز فٹبال لیگ
کپتان جان ٹیری کے فیصلہ کن گول کی بدولت انگلش کلب چیلسی نے چیمپئنز فٹبال لیگ میں اٹالین کلب اے ایس روما کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
انیل کمبلے تیسرے ٹیسٹ کے لئے تیار
بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان، انیل کمبلے نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف موجودہ سیریز کے تیسرے میچ کے لئے فٹ ہوں گے اور وہ دلّی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراٴونڈ پر اُترنے کے لئے بے تاب ہیں۔
موہالی ٹیسٹ : دھونی شادمان، پونٹنگ پریشان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف موہالی ٹیسٹ میں ریکارڈ رنز سے کامیابی کا سہرا پوری ٹیم کو جاتا ہے۔
چٹاگنگ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ کامیاب
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں تین وکٹوں سے شکست دیکر سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔
چیمپئنز لیگ فٹبال
چیمپئنز لیگ فٹبال میں منگل کے روز انگلش کلب آرسنل کا مقابلہ ترکی کے کلب سے ہوگا جبکہ اطالوی کلب، ریال میڈرڈ کے مدمقابل آئے گا۔
موہالی ٹیسٹ : ورلڈ چپمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں تاریخی شکست
بھارت نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ورلڈ چمپیئن آسٹریلیا کو 320 رنز سے ہرا کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کرلی۔ گزشتہ 17 سالوں میں آسٹریلیا کی رنز کے اعتبار سے یہ سب سے بڑی شکست ہے۔
موہالی ٹیسٹ: بھارت کی فتح کے امکانات
بھارتی شہر موہالی میں بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کی فتح کے امکانت روشن ہوگئے ہیں۔
چٹاگانگ ٹیسٹ: کیویز، ٹائیگرز پر حاوی
نیوزی لینڈ اوربنگلہ دیش کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ فتح کے قریب ہے۔ کیوی ٹیم کو میچ جیتنے کے لئے172رنز درکار ہیں جب کہ اس کی 8 وکٹیں ابھی باقی ہیں ۔
موہالی ٹیسٹ :بھارت کی میچ پر مکمل گرفت
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان موہالی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز گوتھم گمبھیر کی سینچری اور سہواگ کی عمدہ اننگز کے بعد بولنگ کے شعبے میں بھی شاندار کارکردگی سے بھارت کی میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی ہے ۔
موہالی ٹیسٹ: بھارت کی پوزیشن مستحکم
بھارتی شہر موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر بھارتی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں سو رنز بنائے ہیں اور اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں عدم دلچسپی پر آئی سی سی کی تشویش
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے چیف ایکزیکٹو ہارون لورگات نے کرکٹ ٹیسٹ میچوں میں شائقین کی دلچسپی میں کمی کے رجحان کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ارجنٹینا کی ٹیم کا کوچ بننے کے لیے تیّار ہوں: میراڈونا
فٹ بال کے مایہ ناز کھلاڑی ڈیگو میراڈونا نے کہا ہے کہ وہ ارجنٹینا کی ٹیم کے لئے کوچنگ کے فرائض سرانجام دینے کے لئے تیار ہیں۔
تندولکر کا ایک اور شاندار عالمی ریکارڈ
بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر دونوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں
شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ
جرمن شہر بون میں شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ کی بساط بچھی ہوئی ہے اور زبردست مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
عالمی کپ فٹ بال کے کوالیفائی مقابلوں میں جرمنی کی جیت
فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں جرمنی نے ویلز کو ایک کے مقابلے میں صفر سے شکست دے دی ہے۔ اس طرح ورلڈ کپ کوالیفائی مقابلوں میں جرمنی کی ٹیم اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔
چمپئنز ٹرافی پاکستان ہی میں ہوگی!
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کی دنیا کے دوسرے سب سے بڑے مقابلے، چمپئنز ٹرافی کے پاکستان ہی میں انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
ٹوئنٹی 20 کپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
کینیڈا میں کھیلے جانے والے چار ملکی ٹوئنٹی 20 کپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا کرٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ فائنل کے بہترین کھلاڑی سری لنکا کے جے سوریا قرار پائے۔
بنگلور ٹیسٹ ڈرا
کم روشنی اور بھارتی بلے بازوں کی قدرے محتاط انداز کی بیٹنگ نے آسٹریلیا ء کی بنگلور ٹیسٹ جیتنے کی خواہش کو شرمندہ تعبیر نہ ہونے دیا اور پانچ روزہ کھیل بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
آسٹریلیاء بھارت بنگلور ٹیسٹ
بنگلور ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی پر باولرز چھائے ہوئے تھے۔ ،
یوکرائن کے وٹالی کلشکو نئے باکسنگ چمپئن
وٹالی نے اپنے لمبے ہاتھوں کا فائدہ اٹھاتے ہوے سیموئیل پر بھرپور گھونسے برسائے
بھارتی باؤلرز کی شاندار بیٹنگ
بھارتی باؤلرز، یعنی ہر بھجن سنگھ اور ظہیر خان کی اسی رنز کی بیٹنگ پارٹنرشپ کام آئی ہے جس سے بھارت 313رنز کے باعزت ہندسےتک پہنچ گیا ہے۔
پانٹنگ نے بنگلور ٹیسٹ میں سنچری بناکر ناقدین کو خاموش کردیا، مگر۔۔۔
اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریر میں تقریباً ساٹھ کی اوسط سے رن بنانے والے آسٹریلوی کپتان کا تجربہ اب تک بھارت میں انتہائی تلخ اور بیٹنگ اوسط انتہائی مایوس کن رہی تھی۔
کینیڈا ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
آج یعنی بدھ کی شام پاکستانی کرکٹ ٹیم کینیڈا میں کھیلے جانے والے چار ملکی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے کینیڈا روانہ ہوگی۔ متنازعہ فاسٹ بولر شعیب اختر کو پندرہ رکنی پاکستانی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔
بس اب اور نہیں
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سوروگنگولی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف نو اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز ان کے کیرئیر کی آخری سیریز ہو گی۔
اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں گے: انضمام الحق
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے آئی سی ایل میں ایک مرتبہ پھر اچھی کارکردگی دکھانے کا عزم کیا ہے۔ آئی سی ایل کے لئےپاکستانی لاہور بادشاہ کی ٹیم انضمام کی سربراہی میں پیر کے دن بھارت روانہ ہو رہی ہے۔
کینیڈا ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ : شعیب اخترکی قسمت کا فیصلہ آٹھ اکتوبر کے دن
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان منصور سہیل نے کہا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ، پاکستانی متنازعہ فاسٹ باولر کے بارے مین اپنا حکم نامہ سنائے گی تو ان کے بارے میں حتمی فیصلہ کیاجائے گا کہ وہ ٹیم میں واپس آئیں گے یا نہیں
سیکورٹی خدشات، ویسٹ انڈیز نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کر دیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیاہے۔ ویسٹ انڈیز حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں بم دھماکے کے بعد وہ یہ خطرہ مول نہیں لے سکتے ہیں۔
کیا راجر فیڈرر تھک گئے ہیں؟
سابقہ عالمی نمبر ایک کھلاڑی راجر فیڈرر نے ٹینس مقابلوں سے بریک کا فیصلہ کیا ہے۔ کیا یہ آرام کا وقفہ طویل ہو گا یا ایک خاص مدت کے بعد راجر فیڈرر کورٹس میں اُتر سکیں گے یا نہیں اور کیا وہ دوبارہ اپنی فارم حاصل کرسکیں گے؟
آسٹریلیا بھارت ٹیسٹ کرکٹ سیریز
بھارت کی کرکٹ ٹیم آج کے دور میں خاصی متوازن خیال کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا کو ٹیسٹ اور ایک روز کرکٹ کی بہترین ٹیم تصور کی جاتی ہے۔ نو اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز اِس صورت حال کا ٹیسٹ خیال کیا جا رہا ہے۔
اولمپکس، ہاکی اور انکوئری
پاکستانی وزارت کھیل کی تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین رانا فاروق نے کہا ہے کہ بیجنگ اولمپکس میں قومی ہاکی ٹیم کی عبرتناک کارکردگی سے متعلق انکوائری کسی فرد واحد کے خلاف نہیں بلکہ ظفر اللہ جمالی سمیت سب کا موقف سنا جائے گا
بھارت، آسٹریلیا کرکٹ سیریز
بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر مکمل طور پر فٹ ہو گئے ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں حصہ لیں گے۔
سنگا پور میں پہلی بار مصنوعی روشنیوں میں فارمولا ون کار ریس
فارمولا ون کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی روشنی میں گراں پری ریس سنگاپور میں ہوگی۔اٹھائیس ستمبر کو سنگاپور میں ہونے والی ریس فارمولاون تاریخ کی سب سے انوکھی ریس ہو گی۔اس میں ڈرائیور برقی قمقوں کی روشنی میں کار چلائیں گے۔
ملک کے لئے آئی سی ایل کی پیشکش ٹھکرائی:مشرفی مرتضی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مشرفی مرتضیٰ نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کی خاطر انڈین کرکٹ لیگ کی پیشکش کو ٹھکرادیا۔
ٹینس کی عالمی رینکنگ
رافائل ندال اورسرینا ولیمز ٹینس کی عالمی رینکنگ میں بدستور سرفہرست ہیں جبکہ روس کی دیناراسفینا دو درجے کی بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئی ہیں۔
بھارت، آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان رکی پونٹنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز اچھی اسپرٹ میں کھیلی جائے گی۔
پاکستان سکواش میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گا؟
پاکستان میں سکواش کے کھیل کے نگران قومی ادارے پاکستان سکواش فیڈریشن نے ملک میں سکواش کے فروغ کے لئے ایک ایسے منصوبے کا اعلان کردیا ہے جسے ڈیویلپمنٹ پروگرام 2011 کا نام دیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بحران
انڈین کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرنے والے سابق بنگلہ دیشی کپتان حبیب البشر نے بورڈ کی جانب سے دس سالہ پابندی پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
فٹبال کا عالمی کپ
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جوزف ایس بلیٹر نے ورلڈ کپ 2010 کے میزبان ملک جنوبی افریقہ کو میگا ایونٹ کی تیاری کے لئے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
چین : پیرالمپکس کا اختتام
چین میں بارہ روز تک جاری رہنے والے پیرالمپکس چین ہی کی برتری کے ساتھ ختم ہوگئے۔ بین االاقوامی پیرا لمپکس کمیٹی کے سربراہ فلف کریوان نے معزور کھلاڑیوں کیلئےشاندار انتظامات کرنے پر بیجنگ حکومت کی کوششوں کی تعریف کی ۔
پاکستان ہاکی ٹیم بھارت جائے گی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نےبدھ کے روز کہا ہے کہ قومی ٹیم آئندہ سال فروری میں بھارت میں ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بحران کا شکار
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انڈین کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرنے والے تیرہ بنگلہ دیشی کرکٹرز پر دس دس سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا فیصلہ ڈھاکہ میں ملکی کرکٹ بورڈ نے اپنےایک ہنگامی اجلاس کے دوران کیا۔
آسٹریلوی ٹیم کا دورہ بھارت؟
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپراورسٹاربیٹسمین، ایڈم گلکرسٹ نے بدھ کے روزکہا ہے کہ دورہ بھارت کے دوران ماہرین ٹیم کی سیکیورٹی کا خیال رکھیں گے۔
بنگلہ دیش کی کرکٹ کا بحران
بنگلہ دیش کا کرکٹ کا کھیل شدید بحران سے دو چار ہے کیونکہ اسکے تیرہ چوٹی کے کھلاڑیوں نے غیر کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
بنگلہ دیش : چھ بہترین کھلاڑیوں کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان حبیب البشر سمیت چھ بہترین کھلاڑیوں شہریار نفیس، ناظم الدین، منجورالسلام، تپاش بائیسیا اور محمد شریف نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے ملکی بورڈ سمیت سب کو حیران کر دیا۔
بھارت میں کھیلا جا سکتا ہے: آسٹریلیا
فیڈریشن آف انٹر نیشنل کر کٹرز ایسو سی ایشن اور آسٹریلئین کر کٹرز ایسوسی ایشن نے آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بھارت کو پاکستان کی نسبت محفوظ قرار دیا ہے۔
پاکستان ہاکی: چار سالہ پروگرام
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے ہاکی کے فروغ کے لئے چار سالہ پروگرام کا اعلان کر دیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 89
اگلا صفحہ