You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ: بھارت نے آئرلینڈ کو ہرا دیا
بدھ کو کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
ٹوئنٹی20 عالمی کپ کے مقابلوں میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 15 رنز سے شکست دے کر مزید دو پوائنٹ حاصل کر لئے ہیں۔ سری لنکا کی ٹیم پہلے ہی super 8 مرحلے کے لئے کوالیفائی کر چکی ہے۔
نادال ومبلڈن کھیلنے کے لیے پر امید
عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی رافائل نادال نے کہا ہے کہ وہ بائیس جون سے شروع ہونے والے ومبلڈن ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے پر امید ہیں اور وہ تب تک فٹ ہونے کی پوری کوشش کریں گے۔
معروف فٹ بالر کاکا رئیل میڈرڈ کی ٹیم شامل
انیس سالہ برازیلیئن کھلاڑی اے سی میلان ٹیم سے رئیل میڈرڈ کی ٹیم میں منتقل ہو گئے ہیں۔ فٹبال کی تاریخ میں، 2001 میں رئیل میڈرر کے لئے خریدے گئے معروف فرانسیسی کھلاڑی زیڈان کے بعد کاکا سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں۔
ہالینڈ کو ہرا کر پاکستان سپر ایٹ میں
پاکستان نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچوں میں ہالینڈ کو 82 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان کی اس ٹورنامنٹ میں یہ پہلی کامیابی ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر
پیر کے روز سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ون ڈے کرکٹ کی عالمی چیمپیئن آسٹریلوی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔
فارمولا ون میں ‘بٹن کے بٹن’ کا کمال
امسالہ فارمولا ون موٹر ریسنگ میں اتوار کے روز چھٹی مرتبہ کامیابی حاصل کرنے والے ڈرائیور جینسن بٹن کے بقول وہ اپنی کارمیں مزید تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں کیونکہ ان کے حریف ریڈ بل ٹیم کے ڈرائیور آئندہ انہیں پریشان کرسکتے ہیں۔
فرنچ اوپن: فیڈرر کی تاریخی فتح
عالمی نمبر دو سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سویڈن کے رابن سوڈرلنگ کو شکست دے کر پہلی بار یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: پاکستان کو شکست
اتوار کو کھیلے گئے کرکٹ کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں برطانیہ نے پاکستان کو اڑتالیس رنزسے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے بعد برطانیہ کی ’سپر ایٹ‘ میں پیش قدمی ممکن ہو گئی ہے۔
فرنچ اوپن میں فیڈرر کی نصیحت کام آ گئی، کوسنیٹسوا
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ خواتین کے انفرادی مقابلوں کی فاتح سویٹلانا کوسنیٹسوا نے کہا ہے کہ عالمی نمبر دو راجر فیڈرر سے ملاقات نے انہیں اس ایونٹ میں فتح سے ہمکنار ہونے میں اہم کردار ادا کیا۔
فرینچ اوپن: کوسنیٹسووا نے ٹورنامنٹ جیت لیا
روسی کھلاڑی سویٹلانا کوسنیٹسووا نے اپنی ہم وطن دینارا سافینا کو فرینچ اوپن کے فائنل میں شکست دے کر خواتین کا مقابلہ جیت لیا ہے۔
فرنچ اوپن ٹینس، فیڈرر ایونٹ میں فتح کے قریب
عالمی نمبر دو سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنل میں انہوں نے پانچویں نمبر کے عالمی کھلاڑی یوان مارتن دیل پوترو کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: برطانیہ کو شکست
برطانیہ میں کھیلے جا رہے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہالینڈ کی ٹیم نے میزبان برطانیہ کو چار وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔
دوسرا ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ، آج سے شروع
بیس اوورز تک محدود ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کے دوسرے ورلڈ کپ میں 12 ٹیمیوں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ کا فائنل 21 جون کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ اتوار کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔
فرنچ اوپن: سیمی فائنل مرحلے میں
سال رواں میں ٹینس کھیل کا دوسرا بڑا اور اہم ٹورنامنٹ اب اختتام کے قریب ہے۔ سیمی فائنل اور فائنل، اِس کے بعد مردوں اور خواتین کے چیمپئن کھلاڑیوں کے نام سب کو پتہ چل جائیں گے۔ ٹورنامنٹ اتوار کو اپنی منزل پر پہنچ جائے گا۔
سیرینا ولیمزبھی فرنچ اوپن سے باہر
فرنچ اوپن کے خواتین کے انفرادی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر سات Svetlana Kuznetsova کے ہاتھوں عالمی نمبر دو امریکی کھلاڑی سیرینا ویلیمز شکست کے بعد اس ایونٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔
جرمن فٹ بال ٹیم کی شاندار فتح
جرمن فٹ بال ٹیم نے اپنا ایشیاء کا دورہ مکمل کر لیا ہے۔ چین کی فٹ بال ٹیم کے خلاف میچ برابر کھیلنے کے بعد متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو بڑے فرق سے ہرانے سےجرمن کھلاڑیوں کے مورال میں اضافہ ہوا ہے۔
فرنچ اوپن: نادال آؤٹ، فیڈرر اِن
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں عالمی نمبر ایک رافائل نادال Robin Soderling سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ عالمی نمبر دو راجر فیڈرر کوارٹر فائنل تک رسائی میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
فرنچ اوپن: ندال اور ایوانووچ ،بازی مات کھیل ختم
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ٹینس کھیل کا دوسرا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ، فرنچ اوپن ، اِس ٹورنامنٹ کا آخری ہفتہ شروع ہو رہا ہے جس میں تمام بڑے میچوں دیکھنے کو ملیں گے۔ اِن میں خواتین اور مردوں کے فائنل مقابلے شامل ہیں۔
ایف اے کپ فائنل میں چیلسی فاتح
ہفتے کے روز چیلسی نے Everton کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر ایف اے کپ فائنل جیت لیا ہے۔
جرمن قومی فٹ بال ٹیم ، ایشیائی ملکوں کے دورے پر
فٹ بال ایک ایسا کھیل ہے کہ ہر ملک میں اِس کی ترویج اور مقبولیت کے لئے مسلسل کوششیں ہو رہی ہوتیں ہیں۔ جرمن ٹیم کا چین اور متحدہ عرب امارت کا موجودہ دورہ اِن ملکوں میں فٹ بال کھیل کی مقبولیت میں اضافے کا باعث ہو گا۔
وینس ولیمز فرنچ اوپن سے باہر
وینس ولیمز پہلی سٹار کھلاڑی ہیں جو اس سال فرنچ اوپن سے باہر ہو گئی ہیں۔ تیسرے راونڈ میں ہنگری کی Agnes Szavay نے ولیمز کو 6-0 اور 6-4 سے ہزیمت آمیز شکست دی۔
جرمنی کی قومی فٹبال ٹیم چین پہنچ گئی
جرمن فٹ بال ٹیم چین کی ٹیم کے ساتھ دوستانہ مقابلے کے لئے شنگھائی پہنچ گئی ہے۔ جرمنی اور چین کے درمیان یہ مقابلہ جمعہ کی شام ہو گا۔ اِس کے بعد جرمن ٹیم متحدہ عرب امارات جا کر وہاں کی ٹیم کے ساتھ بھی ایک میچ کھیلے گی۔
نادال فرنچ اوپن کے تیسرے مرحلے میں پہنچ گئے
عالمی نمبر ایک ہسپانوی کھلاڑی فرنچ اوپن کے تیسرے مرحلے کے لئے کولیفائی کر گئے ہیں۔ رافائل نادال نے Teimuraz Gabashvili کو شکست دے کر تیسرے مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔
بارسیلونا کلب تیسری بار چیمپیئنز لیگ کا فاتح
بارسیلونا نے روم میں چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپیئن مانچیسٹر یونائیٹڈ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر UEFA چیمیئنز لیگ کا خطاب تیسری مرتبہ اپنے نام کرلیا۔
دیناراسافینا فرنچ اوپن کے تیسرے مرحلے میں پہنچ گئیں
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر ایک روسی کھلاڑی دینارا سافینا اس وقت اپنی بھرپور فارم میں دکھائی دے رہی ہیں۔ دینارا سافینا نے Vitalia Diatchenko کو شکست دے کر ایونٹ کے تیسرے مرحلے میں اپنی جگہ بنا لی۔
نادال اور فیڈررفرنچ اوپن میں رواں دوراں
ٹینس کے عالمی نمبر ایک اور فرنچ اوپن کے دفاعی چیمپئین رافائل نادال برازیل کے موروکو ڈینئل کو شکست دے کر دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر گئے ہیں۔ فیڈرر نے بھی اپنے مدمقابل کو شکست دے دی۔
فارمولا ون موٹر ریسنگ: موناکو میں جینسن بٹن کی فتح
امسالہ فارمولا ون موٹر ریسنگ کی عالمی چیمپئین شپ کے لئے اتوار کے روز مونٹی کارلو کے سٹی سرکٹ میں ہونے والی موناکو گراں پری نامی ریس برطانیہ سے تعلق رکھنے والے براؤن مرسیڈیز ٹیم کے نوجوان ڈرائیور جینسن بٹن نے جیت لی۔
بنڈس لیگا: وولفس برگ چیمپئن
جرمنی میں آج فٹ بال کے شائقین کو فومی فٹ بال لیگ کے نو میچوں کا انتظار تھا۔ دلچسپی کے حامل دو میچ تھے۔ وولفس برگ بمقابلہ بریمن اور میونخ بمقابلہ سٹٹ گارٹ ، دونوں میچ چیمپئن شپ کی پہلی اور دوسری پوزیشن کے لئے اہم تھے۔
فٹ بال: جرمن خواتین کھلاڑیوں کی ڈوئیز برگ ٹیم یوایفا چیمپئن
فٹ بال میں جرمنی کے لئے یُو ایفا کپ میں کم از کم ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ خواتین کا یُو ایفا کپ جرمن شہر ڈوئیز بُرگ کی خواتین نے جیت لیا ہے۔
یُو ایفا کپ کا فائنل: یوکرائن کی کلب فتح مند
یورپ میں ایک اہم ٹورنامنٹ یُو ایفا کپ کا فائينل میچ جرمن کلب بریمن جیتنے میں ناکام رہی۔ آخری بار جرمن کلب شالکے نے گزشتہ صدی کی آخری دہائی میں یہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔
جرمنی اور چین کا دوستانہ فٹ بال میچ 29 مئی کو
شنگھائی میں جرمن فٹ بال ٹیم کو دیے جانے والے استقبالیے میں سابق کپتان اولیور کھان اور تلوار بازی کی ماہر بریٹا ہائیڈے من شرکت کریں گی۔
جرمنی انڈر 17 یورپیئن فٹ بال چیمپئن
جرمنی کی انڈر17 فٹ بال ٹیم نے پیر کے روز پہلی مرتبہ یورپی چیمپیئن بننے کا اعزازحاصل کرلیا۔ ان مقابلوں کے فائنل میں جرمن ٹیم نے پڑوسی ملک ہالینڈ کی ٹیم کو دو ایک سے شکست دی۔
فٹ بال: کئی یورپی ملکوں میں قومی چیمپئن ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا
جہاں جرمنی میں وولفس بُرگ کی ٹیم کے قومی فٹ بال لیگ جیتنے کے امکانات بے حد روشن نظر آ رہے ہیں، وہاں کئی دیگر یورپی ملکوں میں اِسی وِیک اَینڈ پر قومی چیمپئنز کا فیصلہ سامنے آ گیا۔
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے مقابلے آخری سنسنی خیز مرحلے میں
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے موجودہ سیزن کے اختتام پر مقابلے اور زیادہ سنسنی خیز ہو گئے ہیں۔ فائنل راؤنڈ آئندہ وِیک اَینڈ پر ہو گا اور ابھی تک بھی یہ صورتِ حال ہے کہ کوئی بھی ٹیم قومی چیمپئن بن سکتی ہے۔
ایشیا کپ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو ہرا دیا
جنوبی کوریا نے پاکستان کو فائنل میں سخت مقابلے کے بعد ہرا کرآٹھواں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔کوانتن ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم نے متعدد مواقع ضائع کیے جس کے باعث 20برس بعد ایشیا کپ جیتنے کا موقع کھو دیا۔
پاکستان ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدمیزبان ملائشیا کوچار دو سے ہرا کر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیاہے۔ پاکستانی فاروڈ لائن نے کوانتن ہاکی اسٹیڈیم میں مخالف ٹیم کےدس ہزار تماشایوں کے دل بھی جیت لئے۔
بنڈس لیگا
وولفس برگ بدستور پہلی پوزیشن پر اور ہیرتھا برلن کا 1931 کے بعد پہلی مرتبہ چیمپئن بننے کا موقع
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ: بھارت باہر
پاکستان کے ہاتھوں تین دو سے شکست کھانے والی بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے چین کو شکست دینا لازمی تھا مگر کپتان سندیپ سنگھ کے دو گول بھی بھارت کی فتح کو ممکن نہ بنا سکے۔
ہسپانوی گراں پری: بٹن فاتح
ہسپانوی گراں پری کے دوران دیکھا گیا کہ شائقین ماضی کی نسبت کم ٹریک تک پہنچے ہیں۔ اگر یہی رجحان غالب رہا تو مناکو سمیت دوسری یورپی فلارمولا ون کار ریس کے منتظمین کو بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ جیسن بٹن اِس ریس کے فاتح ہیں۔
جرمن بنڈس لیگا میں وولفسبُرگ کو شکست
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ، بنڈس لیگا میں ہفتے کے روز چھ میچ کھیلے گئے۔
فارمولا ون موٹر ریس : ہسپانوی گراں پری
دنیا میں فارمولا ون موٹر ریس کا جنون صرف ریس ٹریک کے باہر بیٹھے ہوئے افراد میں نہیں ہوتا بلکہ گھروں میں ٹی وی پر دیکھنے والے شائقین بھی ریس کے دوران انتہائی بے تابی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
آسٹریلیا کے خلاف 20 ٹوئنٹی میں پاکستان کی جیت
پاکستان اور آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیموں کے مابین دبئی میں کھیلے جانے والے واحد 20 ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں پاکستان نے سات وکٹوں سے فتح حاصل کر لی ہے۔
بارسلونا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں
ایف سی بارسلونا نے یورپی فٹ بال چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں چیلسی کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
چیمپئنز لیگ: بارسلونا اور چیلسی کے مابین آج سیمی فائنل
یورپی چیمپئنز فٹبال لیگ کا دوسرا سیمی فائنل آج بارسلونا اور چیلسی کی ٹیمیوں کے مابین کھیلا جائے گا۔
یورپی فٹ بال چیمپئنز لیگ : مانچسٹر یونائیٹڈ فائنل میں
یورپی چیمپئنز فٹبال لیگ کے ایک اہم سیمی فائیل میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کر لی ہے۔
انڈین پریمیئر لیگ: چنئی سپر کنگز سرِ فہرست
کرکٹ کی پرکشش انڈین پریمیئر لیگ بھارت سے باہر جنوبی افریقہ میں جاری ہے۔ اس کے تقریباً نصف میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ اب تک چنئی سپر کنگز کی ٹیم نو پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔
رافائل ندال روم ماسٹرز کپ جیت گئے
دفاعی چیمپیئن نوواک ڈوکووچ کو دو سیٹس میں شکست دے کر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی رافائل ندال اپنا چوتھا روم ماسٹرز کپ جیت گئے ہیں۔
جرمن فٹ بال لیگ: ہیمبرگ اور برلن کا میچ برابر
جرمن فٹ بال لیگ یا بندس لیگا میں اتوار کے روز کھیلے گئے ہیمبرگ کی ٹیم اور ہیرتھا برلن کی ٹیم کا ایک میچ ایک ایک سے برابر رہا اور یوں دونوں ٹیمیں وولفسبرگ کی پہلی پوزیشن کو چیلنج نہ کرسکیں۔
جرمن فٹ بال لیگ: وولفسبرگ کی سبقت برقرار
جرمن فٹ بال لیگ یا بندس لیگا میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں وولفسبرگ کی ٹیم نے ہافن ہائم کو چار صفر سے ہرا دیا ہے اور اس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 83
اگلا صفحہ