You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایشیز سیزیر کا آخری ٹیسٹ میچ شروع
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ اوول کے میدان میں شروع ہو گیا ہے۔ یہ مایہ ء ناز انگلش آل روانڈر اینڈریو فلینٹاف کے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہے۔
ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ڈسکس تھرو میں جرمنی فاتح
جرمن شہر برلن میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بدھ کو مردوں کی ڈسکس تھرو میں جرمن کھلاڑی رابرٹ ہارٹنگ کی فتح کو عالمی مقابلوں کی ایک اہم ترین جیت قرار دیا جا رہا ہے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: جرمنی کا پہلا گولڈ میڈل
جرمنی میں جاری عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گزشتہ شب پانچ اہم فیصلے ہوئے، جن میں سب سے اہم جرمنی کا گولڈ میڈل جیتنا تھا۔ جرمنی نے اپنا پہلا گولڈ میڈل جیویلن تھرو میں حاصل کیا۔
عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ
جرمن درالحکومت برلن میں جاری عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا شمار اسپورٹس کی دنیا کے بڑے مقابلوں میں ہوتا ہے۔ 15 اگست سے شروع ہونے والی اس چیمپئن شپ میں متعدد نئے عالمی ریکارڈ قائم ہو چکے ہیں۔
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپیئن شپ مقابلوں کے دو روز مکمل
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئیش شپ جرمنی کے دارالحکومت میں جاری ہے۔ اتھلیٹکس کے عالمی مقابلوں کے دوسرے روز جرمنی نے دو مزید میڈلز حاصل کئے۔
عالمی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: اتوار کے مقابلے
12ویں عالمی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا آغاز ہفتہ کے روز سے برلن میں ہو گیا ہے۔ آج اتوار کو تین تین مرتبہ اولمپک چیمپئن Usain Bolt اور Tyson Gay ایک سو میٹر ریس میں حصہ لیں گے۔
برلن میں عالمی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا آغاز
جرمن دارالحکومت میں ایتھلیٹکس کے عالمی مقابلے آج 15 اگست سے شروع ہورہے ہیں۔ 23 اگست تک جاری رہنے والی اس عالمی چیمپئین شپ میں دنیا بھر کے نامور اتھلیٹ شریک ہورہے۔
ایتھلیٹکس کے عالمی مقابلے کل سے برلن میں
برلن میں ایتھلیٹکس کے عالمی مقابلے کل ہفتے کے روز سے شروع ہورہے ہیں۔ شائقین کے لئے کل ان مقابلوں کا محور دنیا کے دو تیز ترین ایتھلیٹس ہوں گے، جو کے 100 میٹر دوڑ میں حصہ لے رہے ہیں۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف فتح
پاکستانی ٹیم کے دورہ سری لنکا کے دوران کھیلے جانے والے واحد ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 52 رنزسے شکست دے دی۔ شاہد آفریدی دونوں ٹیمیوں کے درمیان فرق ثابت ہوئے۔
فارمولا ون میں شوماخر کی واپسی منسوخ
سات بار فارمولا ون چیمپیئن بننےکا اعزاز حاصل کرنے والے جرمن ڈرائیور مشائیل شوماخر نے گردن میں تکلیف کے باعث فارمولا ون میں اپنی واپسی منسوخ کر دی ہے۔
سٹے بازوں کا پاکستانی کرکٹرز سے رابطہ نہیں ہوا، لورگٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ اس کے اینٹی کرپشن یونٹ کو سری لنکا میں پاکستانی کرکٹرز کے سٹے بازوں سے رابطے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
ٹینس: نادال جیت کے بارے میں متشکک
عالمی نمبر دو ٹینس اسٹار رافائل نادال نے کہا ہے کہ فی الحال ٹورنامنٹس جیتنا ان کے لیے اتنا اہم نہیں ہے جتنا کہ مکمل فٹ ہو کر اچھا کھیل پیش کرنا ہے۔
پاکستان سری لنکا کے خلاف ایک روزہ میچ میں فتح یاب
پاکستان نے سری لنکا کوپانچویں ون ڈے میچ میں 132 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی ٹیم 279 رنز کے ہدف کے جواب میں 34.2 اووروں میں 147 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کولمبو: دورہ سری لنکامیں پاکستان کی پہلی فتح
پاکستان نے جمعہ کو پریما داسا اسٹیڈیم کولمبو میں میزبان سری لنکا کو 146رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر دورہ میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔
بنڈس لیگا کے نئے سیزن کا آغاز، ایک تعارف
ان 18میں سے ہر ٹیم باقی تمام ٹیموں میں سے ہر کسی کے ساتھ دو میچ کھیلتی ہے۔ مثلاً گزشتہ سال کی چیمپئن ٹیم وولفس بُرگ اپنا ایک میچ اگرمیونخ کی ٹیم کے خلاف اپنے شہر میں کھیلے گی تو دونوں کے مابین دوسرا میچ میونخ میں ہو گا۔
جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا کا آغاز
جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا کا نیا سیزن کل جمعہ کی روز جرمنی کے شہر وولفسبرگ میں شروع ہورہا ہے۔ اس سیزن کا پہلا میچ حالیہ بنڈس لیگا کی پہلی ڈویژن کی فاتح ٹیم وولفس برگ اور اسٹٹ گارٹ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میشاعیل شوماخر فٹنس کی جدوجہد میں
فارمولا ون موٹر ریسنگ میں سات مرتبہ عالمی چیمپئین بننے والے جرمن ڈرائیور مشاعیل شوماخر نے فارمولا ون سرکٹ پر اپنی واپسی کے اعلان کے بعد باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ہے۔
بھارت میں فٹ بال کی سرپرستی کرکٹ کے ہاتھوں
بھارتی کرکٹ بورڈ اپنے ملک میں لاکھوں ڈالر مختص کر کے کچھ دوسری غیر مقبول کھیلوں کی سرپرستی کا خواہشمند ہے۔ بھارتی فٹ بال فیڈریشن نے کرکٹ بورڈ سے مالی معاونت کی درخواست کی ہے۔
فٹ بال: میسی اور ایف سی بارسلونا کے درمیان مہنگا ترین معاہدہ متوقع
اطلاعات کے مطابق یورپی چیمپیئن ایف سی بارسلونا کلب، ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونیل میسی کے نئے کانٹریکٹ کے لیے تیرہ اعشاریہ پانچ ملین ڈالرز سالانہ دینے کے لیے تیّار ہے۔
ٹینس: عالمی رینکنگ اور یُو ایس اوپن
ٹینس شائقین اب بڑی شدت اور بے صبری سے امریکی شہر نیو یارک میں کھیلے جانے والے سال رواں کے چوتھے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس ایک وجہ رافائل نادال کی واپسی بھی خیال کی جا رہی ہے۔
پاکستان سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز ہار گیا
سری لنکا نے پاکستان کو دمبولہ میں مسلسل تیسرے میچ میں بھی شکست دے کر پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔
پیراکی کی عالمی چیمپئن شپ اختتام پذیر
پیراکی کی گزشتہ روز ختم ہونے والی عالمی چیمپئن شپ ایک طرح سے منفرد تھی کہ اِس دوران پیراکوں نے بے شمار عالمی ریکارڈز قائم کرنے کی کامیاب کوششیں کی۔ تواتر سے قائم ہونے والے عالمی ریکارڈز کو سیلاب سے تعبیر کیاگیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف بنگلہ دیش کی تاریخی فتح
بنگلہ دیش نے اپنےکرکٹ کھلاڑیوں کا بہتر استعمال کیا جس کا نتیجہ ویسٹ انڈیز میں حالیہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں جیت کی صورت میں نکلا۔
واٹر پولو : عالمی چیمپئن سیربیا
واٹر پولو پانی کے تالاب میں کھیلی جانے والی گیم ہے۔ یہ اپنی سنسنی خیزی کے باعث ایک دلچسپ انداز کی حامل ہے۔ کھلاڑیوں کو پیراکی کی مہارت کا بھی ثبوت دینا ہوتا ہے۔ یورپی ملک اِس کھیل کا پاور ہاؤس تصور کئے جاتے ہیں۔
ایشز سیریز: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم
برطانیہ میں جاری ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے عمدہ آغاز کیا ہے تاہم جمعرات کو کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہوا۔
پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ٹیسٹ سیریز کے بعد پہلے ون ڈے میں بھی پاکستان کی شکست
جمعرات کے دن سری لنکا نے دمبولا میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 36 رنز سے شکست دینے کے بعد پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔
فارمولا وَن کار ریسنگ: مشائیل شوماخر کی واپسی
فارمولا ون کار ریسنگ کے لیجنڈری جرمن ڈرائیور مشائیل شوماخر نے اعلان کیا ہے کہ فراری گاڑی کے ڈرائیور فلیپے ماسا کے زخمی ہونے کے بعد وہ ایک بار پھر فارمولا ون کار ریسنگ میں عملی طور پر شریک ہو رہے ہیں۔
سری لنکا کے خلاف ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ: آفریدی کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ یونس خان کی جانب سے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔
بی ایم ڈبلیو فارمولا ون سے دستبردار
معروف جرمن موٹرساز ادارے بی ایم ڈبلیو نے بدھ کے روز فارمولا ون موٹر ریسنگ سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ فارمولا ون سیزن میںBMW-Sauber کی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔
جرمن پیراک پال بیڈر مان : لیجنڈری فیلپس سے آگے
پیراکی کی عالمی چیمپئن شپ اٹلی کے شہر روم میں جاری ہے۔ اِس چیمپئن شپ میں کئی نئے عالمی ریکارڈ بن چکے ہیں۔ ماہرین اِس عمل کو ریکارڈ سازی کے سیلاب سے تعبیر کر رہے ہیں۔
فارمولا ون موٹر ریسنگ: بٹن کی گرفت کمزور
امسالہ فارمولا ون موٹر ریسنگ کی عالمی چیمپئین شپ کی ہنگری میں ہونے والی حالیہ ریس ہارنے کے بعد براؤن ٹیم کے ڈرائیور جینسن بٹن نے اپنی کار کے بارے میں کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ ان کی گاڑی اتنی بری کیسے ہو گئی۔
پیراکی عالمی چیمپئن شپ: ریکارڈ سازی کا طوفان
ہر دوسال بعد منعقد کی جانے والی انٹرنیشنل پیراکی چیمپئن شپ میں صرف تیرنے کے مقابلے نہیں ہوتے بلکہ واٹر پولو سمیت کچھ اور ڈسپلن بھی شامل ہیں۔ اِس سال یہ چیمپئن شپ اٹلی کے دارالحکومت روم میں جاری ہے۔
بین الاقوامی سوئمنگ میں سپر ہائی ٹیک کاسٹیوم ممنُوع
سوئمنگ کی گورننگ باڈی FINA نے سوئمنگ مقابلوں کے لئے ہائی ٹیک سپر سوئم سوٹس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کونٹا ڈور ٹور ڈی فرانس کے فاتح
ہسپانوی سائکلسٹ البرٹو کونٹا ڈور نے ٹو ڈی فرانس ریس 2009 ء میں فتح حاصل کر لی ہے۔
ہنگری گراں پری فارمولا ون کار ریس : لوئیس ہیملٹن کی جیت
میکلارن کے لوئس ہیلمٹن نے ہنگری فارمولا ون گراں پری چمپیئن شپ جیت لی ہے۔ فراری کے Kimi Raikkonen دوسرے جبکہ ریڈ بل کے مارک ویبر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ایشیز سیریز: کیون پیٹریسن کی جگہ آئن بیل ٹیم میں
انگلش سیلیکٹرز نے پیٹرسن کے زخمی ہونے کے بعد آئن بیل کو ایشیز سیریز کےتیسرے ٹیسٹ میچ کے لئے منتخب کر لیا ہے۔
ٹیسٹ سیریز اور پاکستانی ٹیم کی کارکردگی
سری لنکا کے دورے پر گئی پاکستانی کر کٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز مکمل کر لی ہے۔ اب محدود اوورز کے میچ تیس جولائی سے شروع ہوں گے۔
ٹور ڈے فرانس: البرٹو کونٹاڈور کی ریس میں کامیابی
ہسپانوی سائیکلسٹ البرٹو کونٹا ڈور نے ٹور ڈی فرانس 2009 ء کا بیسواں مرحلہ طے کرنے کے بعد اس ریس میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وہ اس مرحلے میں چوتھے نمبر پر رہے۔
ٹور ڈی فرانس : اختتام کے قریب
سائیکلنگ کی دنیا کی مشہور ترین ریس ٹور ڈی فرانس اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے ۔ ٹور ڈی فرانس چار جولائی کو شروع ہو ئی تھی۔ اتوار 26 جولائی کو یہ پیرس میں ختم ہو گی۔
راجر فیڈرر باپ بن گئے
عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی کی شریکِ حیات مرکا نے جمعہ کے روز دو بچّیوں کو جنم دیا ہے۔ راجر فیڈرر نے اس دن کو اپنی زندگی کا سب سے بہترین دن قرار دیا ہے۔
ایتھوپین ایتھلیٹ میسیرت دیفار کی نظریں برلن پر
ایتھوپیا کی 25 سالہ کھلاڑی میسیرت دیفار پُر عزم ہیں کہ وہ اگست میں جرمن دارالحکومت برلن میں خواتین کی پانچ ہزار اور دَس ہزار میٹر کی دوڑ میں نئے عالمی ریکارڈ قائم کریں گی۔
سلواوور ریٹ:انگلش کھلاڑیوں پر جرمانہ
انگلینڈ کی ٹیم کو ایشز ٹیسٹ سیریز کے ایک میچ میں آسٹریلیا کے خلاف جیت کی قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پیر کو ختم ہونے والے میچ میں سلواوور ریٹ پر انگلش کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابیاں
ٹیسٹ کرکٹ میں اس ہفتے کا آغاز کچھ حیرت انگیز نتائج سے ہوا۔ انگلینڈ نے 1934 کے بعد لارڈز کے میدان پر پہلی مرتبہ ایشیز سیریز کے کسی میچ میں آسٹریلیا کو شکست دی ہے۔ بنگلہ دیش نے بھی ویسٹ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی ہے۔
چمندا واس کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سری لنکا کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر چمندا واس نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ وہ اسی مہینے انٹر نیشنل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
ٹور دی فرانس کے دوران حادثے میں خاتون ہلاک
کل تین ہفتوں تک جاری رہنے والی ٹور دی فرانس سائیکل ریس کا 14 واں مرحلہ ہفتہ کی شام روسی کھلاڑی سیرگئی ایوانوف نے جیت لیا۔ ہفتہ ہی کے روز ان مقابلوں کے دوران پیش آنے والے ایک حادثے میں ایک خاتون ہلاک بھی ہوگئی۔
شعیب اخترسری لنکا ون ڈے سیریز سے بھی آؤٹ
پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو جو سری لنکا کے خلاف موجودہ ٹیسٹ سیریز کے لئے منتخب نہیں کئے گئے تھے، 30 جولائی سے شروع ہونے والی سری لنکا ہی کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے لئے بھی منتخب نہیں کیا گیا ہے۔
اینڈریو فلِنٹوف: ٹیسٹ کرکٹ بائے بائے
انگلینڈ کے معروف کھلاڑی فلِنٹوف کو باؤلنگ اور بیٹنگ میں بہتر کار کردگی کے تناظر میں میچ جیتنے والا کھلاڑی تصور کیا جاتا تھا۔ اُن کی ٹیسٹ کر کٹ چھوڑنے کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم میں خلا کون پُر کرے گا۔ یہ ایک سوال ہے؟
رافائل نادال جلد ہی دوبارہ ایکشن میں
رافائل نادال اگست میں منعقد ہونے والے مونٹریال ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے اگلے ہفتہ اپنی ٹریننگ کا آغاز کر دیں گے۔ وہ کچھ عرصے سے زخمی ہونے کے باعث ٹینس کورٹ سے باہر تھے۔
ٹور ڈی فرانس : گیارہ منزلیں مکمل
سائیکلنگ کی دنیا میں ٹور ڈی فرانس ایک معتبر نام ہے۔ اِس کو سائیکلنگ کی غیر سرکاری عالمی چیمپئن شپ بھی تصور کیا جاتا ہے۔ ٹور ڈی فرانس میں شمولیت سائیکل سواروں کا خواب سمجھا جاتا ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہٴ سری لنکا
پاکستان میں اندرون ملک سکیورٹی کی خراب صورت حال کا اثر ملک کے تمام شعبوں پر پڑا ہے۔ اِس سےکھیل بھی نہیں بچ سکا۔ خاص طور کرکٹ نہایت متاثر ہے۔ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لینے کے علاوہ کئی ٹیمیں پاکستان جانے سے انکاری ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 81
اگلا صفحہ