You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بنڈس لیگا کے سترھویں میچ ڈے کا آغاز
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے سترھویں میچ ڈے کا آغاز ہو گیا ہے۔ موسم سرما کے بریک سے پہلے یہ آخری میچ ڈے ہے۔
عمران لارڈز میں لیکچر دیں گے: ایم سی سی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان آئندہ سال لارڈز میں ’اسپرٹ آف کرکٹ کوڈری‘ لیکچر دیں گے۔ اس طرح عمران پہلے پاکستانی کرکٹر بن جائیں گے، جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوگا۔
’جرمن ٹیم فٹ بال ورلڈ کپ جیتنےکی فیورٹ نہیں‘
جرمن فُٹ بال ٹیم کے کپتان مشائیل بالاک نے کہا ہے کہ اُن کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی ’فیورٹ‘ نہیں ہے۔ 33 سالہ جرمن فُٹ بال سٹار بالاک چیلسی کلب کی نمائندگی بھی کرتے ہیں۔
اور اب ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز
کرکٹ میں کمرشلزم متعارف ہونے کے بعد سے مسلسل کھیل کی اصل شکل میں اختراعات کا عمل جاری ہے۔ ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو دوبارہ مقبول بنانے کے لئے فلڈ لائٹ میں ٹیسٹ کرکٹ شروع کرنے کی جانب پیش رفت جاری ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز بارش کے باعث برابری پر ختم
تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے آخری دن بارش کی آمد پر جہاں نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ویٹوری پریشان ہوئے توپاکستانی کپتان محمد یوسف نے اپنی ٹیم کو خوش قسمت قرار دیا کہ وہ سیریز ہارنے سے بچ گئی۔
فٹ بال: بہترین کلبوں کی عالمی چیمپیئن شپ ابو ظہبی میں
خلیجی ریاست ابو ظہبی میں دنیا کی بہترین اور چیمپیئن فٹ بال کلبوں کے درمیان عالمی چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اِس کا فائنل میچ اُنیس دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
چیمپیئنز چیلنج ہاکی ٹورنامنٹ: نیوزی لینڈ فاتح
چیمپیئنز چیلنج ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کا اہل ہو گیا ہے۔
بنڈس لیگا کا سولہویں میچ ڈے
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے سولہویں میچ ڈے کے دوسرے دن کے تمام چھ میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ اب اتوار کے دو میچ باقی ہے جس کے بعد اِس میچ ڈے کی تکمیل ہو جائے گی۔
ہاکی چیمپیئنز چیلنج ٹورنامنٹ: پاکستان فائنل میں
اگلے سال جرمنی میں کھیلی جانے والی ہاکی کی چیمپیئنز ٹرافی کے لئے جاری کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اتوار کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
بنڈس لیگا کا سولہواں میچ ڈے، مقابلے جاری
جرمن فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے سولہویں میچ ڈے کے کھیل جاری ہیں۔ اس مرتبہ آٹھ میچ کھیلے جا رہے ہیں، جن میں سے پانچ مکمل ہو چکے ہیں۔
بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز برابر
بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز مکمل ہو گئی ہے۔ ہفتہ کو اس سیریز کا آخر میچ کھیلا گیا، جو بھارت نے چھ وکٹوں سے جیت لیا۔ یوں یہ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔
بے وفائی بیوی سے، دُوری کھیل سے
گولف کے معروف کھلاڑی ٹائیگر وُڈز نے اپنی اہلیہ کے ساتھ بے وفائی کا اعتراف کرتے ہوئے کھیل سے غیرمعینہ مدت تک کے لئے وقفے کا اعلان کیا ہے۔
شوماخر کی واپسی: حققیت یا افواہ
جرمنی سے تعلق رکھنے والے فارمولا ون کار ریسنگ کے عالمی شہرت اور ریکارڈ ساز ڈرائیور مشاعیل شوماخر کی واپسی کے سلسلے میں قیاس آرائیاں اب خاصا زور پکڑ چکی ہیں۔
عمران فرحت، بیٹ کیری کرنے والے چوتھے پاکستانی بلے باز
پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف نیپئر ٹیسٹ میں بیٹ کیری کرنے والے اوپنر عمران فرحت کا کہنا ہے کہ انہیں اس اننگز کے لئے بہت انتظار کرنا پڑا۔
نیپئر ٹیسٹ :پاکستان 223 پر آل آوٴٹ، فرحت کی سنچری
نیپیئر میں پاکستان کے تین منجھے ہوئے بیٹسمین ’ڈک‘ یعنی صفر کے سکور پر آوٴٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے اور پوری ٹیم محض 223 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اوپنر عمران فرحت نے سنچری بنائی، وہ آخر تک ناٹ آوٴٹ رہے۔
T20: بھارت کے خلاف سری لنکا کی جیت
سری لنکن کرکٹ ٹیم نے بھارتی شہر ناگپور میں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کو 29 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی اس سیریز میں فی الحال ایک، صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا کے دورے کے لئے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے کپتانی کی ذمہ داری محمد یوسف کو سونپی گئی ہے۔ سابق کپتان یونس خان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی تھرڈ امپائر
کرکٹ، ٹینیس اور دوسرے کھیلوں میں ٹی وی امپائر کے استعمال کے بعد اب ہاکی میں بھی اِس سسٹم کو متعارف کروانے کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔
ہاکی چیمپیئنز چیلنج ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا
آئندہ سال جرمنی میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان نے اپنے پول کا میچ جیت لیا ہے۔
آسٹریلیا چمپئنز ٹرافی ہاکی چیمپئن بن گیا
اِکتیس واں چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے، جس نے آج اتوار کو شہر ملبورن میں کھیلے جانے والے فائنل میں ورلڈ اور اولمپک چیمپئن جرمنی کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
ویلنگٹن ٹیسٹ پاکستان کے نام
محمد آصف کی نپی تلی باولنگ، عمر اکمل اور محمد یوسف کی شاندار بیٹنگ نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
بھارت ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار پہلے نمبر پر
بھارت سری لنکا کو مسلسل دوسرے میچ میں ایک اننگز سے شکست دینے اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو صفر سے جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر آ گیا ہے۔
ٹینس کی سابق عالمی نمبر ایک ایمیلی موریسمو ریٹائرڈ
ٹینس کورٹ میں زوردار کھیل پیش کرنے والی فرانسیسی کھلاڑی موریسمو نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ماہرین کے خیال میں ٹینس کی دنیا ایک ہو نہار کھلاڑی سے محروم ہو گئی ہے۔
پاکستان ویلنگٹن ٹیسٹ میں فتح کے قریب
پاکستان، نیوزی لینڈ کی سرزمین پر کھیلی جارہی اپنی ہوم ٹیسٹ سیریز کا دوسرا یعنی ویلنگٹن ٹیسٹ جیتنے کے بہت قریب پہنچ چکا ہے۔
فٹ بال عالمی کپ کا شیڈول
جمعہ کی شام جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن میں اگلے سال کے عالمی کپ کے گروپ ٹیموں اور میچوں کے شیڈیول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ 2010 کے لئے گروپ بندی
اگلے سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کی آٹھ گروپوں میں تقسیم کے لئے قرعہ اندازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ جرمن فٹبال ٹیم گروپ ڈی میں رکھی گئی ہے۔
کیپ ٹاوٴن میں فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا ڈرا
دُنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں فُٹ بال شائقین آئندہ سال کے عالمی کپ کے لئے ٹیموں کے ڈرا کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ فُٹ بال ٹورنامنٹ میں کُل 32 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
فٹ بال عالمی کپ : گروپس کے لئے ٹیموں کی قرعہ اندازی
جنوبی افریقہ میں سن دو ہزار دس میں کھیلے جانے والے فٹ بال عالمی کپ کے لئے آٹھ گروپوں کے لئے ٹیموں کے چناؤ کا اعلان آج چار دسمبر کو کیپ ٹاؤن میں فیفا کی خصوصی تقریب میں کیا جائے گا۔
وریندر سہواگ تیسری ٹرپل سینچری کے قریب
سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں جس مقام پر بھارتی کرکٹ ٹیم نے شکست دی تھی، اُسی مقام سے ممبئی میں میزبان ٹیم نے اپنے کھیل کا آغاز دوبارہ کیا ہے جو جارحانہ بلے بازی سے سجا ہے۔
بھارت کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر نظر
بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فائنل میچ بدھ کو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔
ٹینس کے سیزن کا اختتام: فیڈرر اور داوی دَینکو دونوں خوش
ٹینس کا اِس سال کا سیزن کل اتوار کو لندن میں اختتام کو پہنچ گیا، جہاں گذرے دنوں کے دوران کھیلا گیا، اے ٹی پی کا ورلڈ ٹور فائنلز ٹورنامنٹ۔ اِس ٹورنامنٹ کے غیر متوقع فاتح رہے، اٹھائیس سالہ روسی کھلاڑی نکولائی داوی دَینکو۔
گولف: ٹائیگر وڈز کاپر اسرارکار حادثہ
گولف کے نامور امریکی کھلاڑی ٹائیگر وُڈز کی کار کو یہ پُر اَسرار حادثہ اُن کے گھر کے بہت ہی قریب پیش آیا۔ جمعہ 27 نومبر کی صبح وہ خود اکیلے ڈرائیو کر رہے تھے اور اُن کی گاڑی سڑک سے اُتر کر ایک درخت سے ٹکرا گئی تھی۔
بنڈس لیگا کا چودھواں میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا چودھواں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ اس دوران مجموعی طور پر آٹھ میچ کھیلے گئے۔ اتوار کو اس میچ ڈے کے آخری روز تین مقابلے ہوئے۔
داوی دَینکو اور دیل پوٹرو لندن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں
لندن میں جاری اے پی پی ورلڈ ٹور فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل آج اتوار کو روسی کھلاڑی نکولائی داوی دَینکو اور ارجنٹائن کے خوآن مارٹِن دَیل پوٹرو کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان نیوزی لینڈ سے پہلا ٹیسٹ ہارگیا
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
مایہ ناز جرمن فٹبالربایر میونخ کی صدارت سے مستعفی
سابق مایہ ناز جرمن فٹبالر فرانس بیکن باؤئر نے پندرہ سال تک جرمن فٹبال کلب بایر میونخ کے صدر رہنے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ تین دہائیوں تک کلب کے مینیجر رہنے والے اُلی ہوئی نیس کو نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔
کپتانی کے لئے ذاتی کارکردگی اہم: شاہد آفریدی
عالمی شہرت یافتہ آل راوٴنڈر صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی سن 2011ءکے عالمی کپ ٹورنامنٹ تک ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔
جرمن سپیڈ سکیٹر پر دو سال کی پابندی عائد
جرمن سپیڈ سکیٹر کلاؤڈیا پَیش شٹائن پرممنوعہ ادویات کے استعمال کا جرم ثابت ہو جانے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پَیش شٹائن اگلے برس منعقد ہونے والے سرمائی اولمپک مقابلوں میں شریک نہیں ہو پائیں گی۔
آئی پی ایل : پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت میں رکاوٹیں
پاکستانی وزیر برائے کھیل آفتاب شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ ملکی کھلاڑیوں کی انڈین پریمیئرلیگ میں شمولیت کی راہ میں فی الحال سلامتی کے خدشات رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
اور ڈراوڈ نے ’بارڈر‘ پار کر لیا
بھارتی سٹار بیٹسمین راہل ڈراوڈ اب دنیائے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمینوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔
فٹ بال میچ فکسنگ اسکینڈل پر یُوایفا کا اجلاس
یورپ میں فٹ بال کھیل کے نگران ادارے کے نو رکن ممالک تازہ میچ فکسنگ اسکینڈل کے تناظر میں بدھ کو ایک خصوصی بریفنگ میں شریک ہو رہے ہیں۔ اس میں دو سو میچ فکس کئے جانے کے اسکینڈل پر اب تک پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
طالبان کے گڑھ سے سکواش کے کورٹ تک
جنوبی وزیرستان ان دنوں شدت پسندی کے خلاف جاری آپریشن میں میدان کارزار بنا ہوا ہے مگر سنگلاخ چٹانوں والی اس دھرتی کی ایک بیٹی نے سکواش کورٹ میں اترکر دُنیا کی توجہ تصویر کے دوسرے رخ کی جانب مبذول کروائی ہے۔
عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن شپ جنوبی کوریا میں جاری
انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی یہ چیمپیئن شپ جنوبی کوریا کے شہر گویانگ میں بیس نومبر سے شروع ہوئی اور رواں ماہ انتیس تاریخ تک جاری رہے گی۔
فارمولا ون: روزبیرگ ڈرائیور ہوں گے، مرسیڈیز نے تصدیق کر دی
براؤن ٹیم خریدنے والے جرمن ادارے مرسیڈیز نے اگلے برس فارمولا ون سیزن کے لئے نِکو روزبیرگ کو بطور ڈرائیور میدان میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بنڈس لیگا کا تیرھواں میچ ڈے مکمل
جرمنی میں قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے تیر ہویں میچ ڈے کے تمام میچ مکمل ہو گئے ہیں، جس کے بعد مسلسل کئی ہفتوں تک پہلی اور پھر دوسری پوزیشن پر رہنے والی ٹیم ہیمبرگ اب پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
انگلینڈ کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو شکست
پال کالنگ ووُڈ کی سنچری کی بدولت مہمان ٹیم انگلینڈ نے سینچوریئن کے سپر سپورٹ پارک میں میزبان جنوبی افریقہ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں بآسانی سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
کیلس ایکشن سے باہر، کپتان سمتھ پریشان
جنوبی افریقہ کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے حوالے سے ایک زبردست دھچکا لگا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ آل راوٴنڈر ژاک کیلس پسلی میں فریکچر کے باعث اس سیریز میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
مصباح کا فیصلہ پہلے ٹیسٹ کے بعد: اقبال قاسم
پاکستان کرکٹ بورڈ ’پی سی بی‘ مصباح الحق کے مستقبل کے بارے میں حتمی فیصلہ نیوزی لینڈ میں پہلے ٹیسٹ میچ کے ختم ہونے کے بعد ہی کرے گا۔
ٹیسٹ کرکٹ میں تندولکر کے تیس ہزار رنز مکمل
بھارتی کرکٹر سچن تندولکر نے اپنے کرکٹ کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں حاصل کیا۔
یورپی فٹ بال میں میچ فکسنگ، الزامات کی تفتیش
یورپ میں فٹ بال کے تقریباً دو سو میچوں پر میچ فکسنگ کے الزامات کی چھان بین شروع ہو گئی ہے۔ جرمن استغاثہ نے اسے یورپ میں فٹ بال کا سب سے بڑا اسکینڈل قرار دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 77
اگلا صفحہ