You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بنڈس لیگا کے 19ویں میچ ڈے کے مقابلے
جرمنی میں فٹ بال کی فیڈرل لیگ چیمپئین شپ بنڈس لیگا کے 19ویں میچ ڈے کے دوسرے روز ہفتہ کو بائرن میونخ نے اپنی اچھی پوزیشن برقرار رکھی۔
آسٹریلین اوپن: روجر فیڈرر چوتھے مرحلے میں
آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم، آسٹریلین اوپن میں راجر فیڈرر چوتھے مرحلے تک رسائی میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس راؤنڈ میں ان کے مدمقابل آسٹریلوی سٹار کھلاڑی لیٹن ہیوئٹ ہوں گے۔
انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ: بھارت پر پاکستان کی فتح
آسٹریلیا میں اِن دنوں 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا ICC ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے۔ ہفتے کے روز منعقدہ ایک سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان نے اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والی بھارتی ٹیم کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔
پریمیئر لیگ کی بولی میں کوئی سازش نہیں: مودی
انڈین پریمیئر لیگ IPL کے کمشنر للت مودی نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے سیزن کے لئے پاکستانی کرکٹرز کی بولی نہ لگنے کے پیچھے کسی ’سازش‘ یا ’سیاسی ریشہ دوانی‘ کے عمل کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان کو برسبین ون ڈے میں پانچ وکٹوں سے شکست
آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز تین، صفر سے ہارنے کے بعد پاکستان نے ون ڈے سیریز کا آغاز بھی شکست سے ہی کیا ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔
اولمپک مشعل واپس وینکور پہنچ گئی
اولمپک مشعل کینیڈا کا 45 ہزار کیلو میٹر کا طویل سفر کرنے کے بعد امسالہ ’ونٹر گیمز‘ یا سرمائی کھیلوں کے میزبان شہر ’وینکور‘ کے علاقے برٹش کولمبیا پہنچ گئی ہے۔
آئی پی ایل کے سارے میچ براہ راست یوٹیوب پر
سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ مارچ اور اپریل کے مہینوں میں بھارت میں کرکٹ کے آئی پی ایل کہلانے والے تمام پریمیئر لیگ میچ انٹرنیٹ کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر براہ راست دکھائے گا۔
آئی پی ایل بولی، پاکستانی کھلاڑی نہیں خریدے گئے
بھارتی پریمیئر لیگ 2010 کے لئے کھلاڑیوں کی لگائی جانے والی بولی میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی کو نہیں خریدا گیا ہے۔ نہ خریدے جانے والے کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔
ٹیسٹ سیریز: آسڑیلیا نے پاکستان کو تین صفرسے ہرا دیا
آسٹریلیا نے ہوبارٹ میں منعقدہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 231 رنز سے ہرا دیا۔ اِس طرح آسٹریلیا تین میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت گیا ہے۔
بنڈس لیگا کا اٹھارواں میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈیس لیگا کے موجودہ سیزن کے اگلے نصف حصے کا پہلا اور مجموعی طور پر اٹھارواں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں ہرادیا
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 74 رنز سے شکست دیکر سیریز برابر کر دی ہے۔
ہوبارٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا پلہ بھاری
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آسٹریلوی شہر ہوبارٹ میں جاری ہے۔ چوتھے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تین رنز بنالئے ہیں۔
کامن ویلتھ گیمز، بھارتیہ جنتا پارٹی اور گائے کا گوشت
بھارت میں ہندو قوم پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی خواہش ہے کہ ملک میں اس سال ہونے والے کھیلوں کے انیسویں کامن ویلتھ مقابلوں کے دوران کھانوں میں گائے کا گوشت شامل کرنے پر پابندی لگا دی جائے۔
بھارتی کرکٹ لیگ میں گلکرسٹ کی شرکت مشکوک
شیو سینا کی حالیہ دھمکی کے بعد اب یسا امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سابق آسٹریلوی اوپننگ وکٹ کیپر، بیٹسمین ایڈم گلکرسٹ انڈین پریمیئر لیگ IPL کے تیسرے سیزن میں شرکت نہیں کریں گے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم ہاکی ٹیم کی مدد کے لئے تیار
’ہاکی انڈیا‘ سے ناراض بھارتی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اگرچہ اب ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں دوبارہ پریکٹس کے لئے راضی ہوگئے ہیں تاہم ابھی تک ان کے دیرینہ مسائل کا حتمی حل نظر نہیں آرہا۔
ہوبارٹ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے 519 رنز پر اننگز ڈکلئیرکردی
آسٹریلیا نے پاکستان کےخلاف ہوبارٹ ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز، دوسرے روز چائے کے وقفے پر پانچ سو انیس رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی ہے۔ پاکستان کی جانب سے سلمان بٹ اور عمران فرحت نے پہلی اننگز کا آغاز کردیا ہے۔
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف پونٹنگ اور کلارک کی سنچریاں
ہوبارٹ میں موجودہ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے جمعرات کو پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے جبکہ پونٹنگ اور کلارک سنچریاں بنا کر ابھی کھیل رہے ہیں۔
انگولا حملے کے بعد، عالمی کپ فٹ بال اور خدشات
فٹ بال کے عالمی کپ میں اب صرف پانچ ماہ رہ گئے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ عالمی کپ براعظم افریقہ میں منقعد ہو رہا ہے۔ گزشتہ دنوں افریقی ملک ٹوگو کی ٹیم پر حملے کے بعد ، حفاظتی انتظامات کے حوالے سے ایک بحث چھڑ گئی ہے۔
ٹوگوفٹ بال ٹیم پر حملہ: دو مشتبہ افراد گرفتار
انگولا کے سرکاری میڈیا نے دعوی ٰ کیا ہے کہ ٹوگو کی قومی فٹ بال ٹیم پر حملے میں ملوث دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حراست میں لئے گئے مشتبہ افراد کو شمالی صوبے کابندا میں رکھا گیا ہے۔
فٹ بال: افریقہ کپ کا آغاز ہو گیا
افریقن نیشنز فٹبال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز اتوار سے ہوگیا۔ اوپننگ میچ میزبان انگولا اور مالی کے درمیان کھیلا گیا جو چار چار گول سے برابر رہا۔
ٹوگو کی فٹ بال ٹیم افریقہ کپ چھوڑ کر وطن لوٹ گئی
ادھر انگولا بس حملے کا نشانہ بننے والی ٹوگو کی فٹ بال ٹیم اتوار کو وطن لوٹ گئی ہے۔ ٹیم کی وطن واپسی سے قبل ٹوگو کے وزیر اعظم نے کھلاڑیوں کو وطن واپس آنے کی ہدایت دی تھی۔
ٹوگو فُٹ بال ٹیم پر حملہ، ہلاکتوں میں اضافہ
ٹوگو فُٹ بال ٹیم کی بس پر حملے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد اب بڑھ کر تین ہوگئی ہے، جس کے بعد ٹوگو نے ’افریقن نیشنز کپ‘ میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔
عامر خان کی پاکستان کے حق میں ’باکسنگ‘
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی خواہش ہے کہ انگلش کرکٹرز پاکستان کا دورہ کریں۔ عالمی باکسنگ چیمپیئن خان نے کہا، وہ ذاتی سطح پر کوشش کریں گے کہ پاکستان میں پھر سےبین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں۔
ٹیم کواب نئے خون کی ضرورت ہے: وسیم اکرم
’سلطان آف سوینگ‘ اور شہرہ آفاق سابق کرکٹر وسیم اکرم نے سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی نا قابل یقین شکست کو ’ناکامی کے خوف‘ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے ٹیم میں نیا خون شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
توقعات کے برخلاف پاکستان کو سڈنی میں شکست
مسلسل تین روز تک آسٹریلیا پرحاوی رہنے کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم سڈنی ٹسیٹ میچ 36 رنز سے ہار گئی۔ محمد یوسف کی منفی کپتانی اور وکٹوں کے پیچھے کامران اکمل کی انتہائی ناقص کارکردگی اس شکست کی اہم وجوہات رہیں۔
سڈنی ٹیسٹ: پاکستان کے لئے 176 کا ٹارگٹ
چائے کے وقفے تک پاکستان نے 77 رنز بنائے اور اس کے تین کھلاڑی آوٹ ہوئے۔ دوسرے سیشن کے اختتام تک عمران فرحت 22 ، سلمان بٹ 21 اور فیصل اقبال 7 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔ مچل جانسن نے دو وکٹیں جبکہ بولینگر نے ایک وکٹ حاصل کی۔
سنچریاں اسکور کرنے میں کیلس پانچویں نمبر پر
کیپ ٹاوٴن ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کے خلاف سنچری بناکر آل راوٴنڈر ژاک کیلس اب ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے والے بیٹسمینوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔
فاسٹ باؤلر چھاگئے، آسٹریلیا 127 پر ڈھیر
محمد آصف اور محمد سمیع کی تباہ کن باؤلنگ نے آسٹریلوی ٹیم کو سیریز کے دوسرے میچ میں پہلی اننگ کے دوران 127 پر ڈھیر کر دیا ہے۔ آصف نے کیریئر کی بہترین گیند بازی کرتے ہوے چھ وکٹیں حاصل کی۔
فیڈرر اور ولیمز 2009ء کے بہترین ٹینس کھلاڑی
انٹرنیشنل ٹینیس فیڈریشن نے سوئٹزرلینڈ کے سٹار کھلاڑی راجر فیڈرر اور امریکی خاتون سٹارکھلاڑی سیرینا ولیمز کو سال 2009ء کے ورلڈ چیمپیئنز قرار دیا ہے۔
2009ء میں پاکستانی کھیل: خوشی بھی، زخم بھی
2009ء پاکستانی کھیلوں کے لئے ہنگامہ خیز رہا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا21جون کو لارڈز پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننا سال کا سب سے بڑا کارنامہ تھا، جس پر پورا ملک خوشی سے جھوم اٹھا۔
بیکھم نیا سیزن بھی میلان کی طرف سے کھیلیں گے
’بینڈ اٹ لائک بیکھم‘! مڈ فیلڈر ڈیوڈ بیکھم کی خواہش ہے کہ وہ اس سال جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے عالمی کپ میں اپنی قومی ٹیم انگلینڈ کی نمائندگی کریں۔
جنوبی افریقہ میں انگلینڈ کی ایک صفر سے برتری
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 98 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیت لیا
ملبورن میں آسٹریلیا کے خلاف موجودہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کھیل کے آخری روز پاکستانی ٹیم بدھ کے دن کھانے کے وقفے کے کچھ ہی دیر بعد 170 رنز سے یہ میچ ہار گئی۔
ملبورن ٹیسٹ: پاکستان کے لئے فتح کا ٹارگٹ 422 رنز
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ملبورن میں جاری موجودہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں منگل کو کھیل کے چوتھے روز میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنا کر ختم کر دی۔
وہ جو دنیائے کھیل کو سوگوار چھوڑ گئے
کھیل کی دُنیا میں 2009ء میں جہاں کئی ریکارڈ بنے، وہیں یہ سال شائقین کو سوگوار بھی چھوڑے جارہا ہے۔ اس برس کھیل کے آسمان پر چمکنے والے کئی ستارے ہمیں چھوڑے گئے۔
نیا سال: کھیلوں کا نیا رنگ ڈھنگ
رواں سال کے اختتام میں اب دو چار دن باقی ہیں اور کھیل کی دنیا کے کھلاڑیوں اور شائقین کی تمام تر توجہ اب اگلے سال پر مرکوز ہو گئی ہے
کولکتہ وَن ڈے: سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست
بھارت نے کولکتہ میں کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اِس میچ کی خاص بات گوتم گمبھیر اور وِیرات کوہلی کی سینچریاں تھیں۔
فارمولا ون کا ’چاند‘ اب ’ستارے‘ والی گاڑی میں
سات مرتبہ فارمولا ون چیمپیئن بننےکا اعزاز حاصل کرنے والےجرمن ڈرائیور مشائیل شوماخر نے اس کھیل سے اپنی ریٹائر منٹ کا فیصلہ اب واپس لے لیا ہے۔ شوماخر نے مرسڈیز کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔
فارمولا وَن: مِشاَعیل شُوماخر کی واپسی
سات مرتبہ فارمولا وَن ورلڈ ڈرائیورز چیمپئن شپ جیتنے والے جرمن کھلاڑی مِشاعیل شُوماخر ، جنہوں نے سن دو ہزار چھ میں اپنا کیریئر ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا، اگلے سیزن میں پھر سے اِس کھیل میں واپس آ رہے ہیں۔
لیونیل مَیسی: سال کے بہترین فٹ بالر
پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں فٹ بال کی عالمی تنظیم FIFA کی جانب سے ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ کھلاڑی لیونیل مَیسی کو، جو بارسلونا کلب کی جانب سے کھیلتے ہیں، سال کے بہترین فٹ بالر کے اعزاز سے نوازا گیا۔
بھارت کی سری لنکا کے خلاف سات وکٹوں سے جیت
بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
بنڈس لیگا: نیورمبیرگ کے کوچ برطرف
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کی انتہائی مشکلات کی شکار ٹیم نیورمبیرگ کے کوچ میشائیل اؤننگ کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ ان کی برطرفی کا اعلان پیر کے روز کیا گیا۔
بنڈس لیگا: موسم خزاں کا سیزن ختم
گزشتہ شب جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے موجودہ سیزن کا اختتام ہو گیا۔
ٹائیگر کی زندگی مشکلات میں
گولف کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی ٹائیگر ووڈز کی زندگی ان دنوں شدید بھنور میں پھنسی دکھائی دیتی ہے۔
Loew ، جرمن فٹ بال ٹیم کے کوچ برقرار
جرمن فٹ بال فیڈریشن DFB نے تصدیق کر دی ہے کہ قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ کے طور پر Joachim Loew کے کانٹریکٹ کی سن 2012 تک توسیع کر دی گئی ہے۔
انگلینڈ بمقالہ جنوبی افریقہ: ڈرامائی کھیل کے بعد پہلا ٹیسٹ برابر
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سریز کے سلسلے میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرامائی کھیل کے بعد برابر ہو گیا ہے۔
فیفا کا کلب ورلڈ کپ : بارسلونا فاتح
دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کی رواں سال کے دوران ایک اور منفرد عالمی چیمپیئن شپ اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ خلیجی ریاست ابو ظہبی میں کھیلے گئے کلب ورلڈ کپ میں بارسلونا کو کامیابی حاصل ہوئی۔
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 35 رنز سے ہرادیا
آسٹریلیا نے Frank Worrell Trophy کے سلسلے میں کھیلے گئے آخری اور تیسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو پینتیس رنز سے شکست دے دی ہے۔
شوماخر واپسی کے لئے پرعزم
جرمنی کے تاریخ اور ریکارڈ ساز فامولا ون کار ریسنگ ڈرائیور مشاعیل شوماخر کی مرسیڈیز کے ساتھ سمجھوتے کی بات اب آخری مراحل میں ہے۔ اِس کی تصدیق فراری گاڑی انتظامیہ کے صدر نے کردی ہے۔
دھونی پر پابندی ، سہواگ کپتان
بھارت اور سری لنکا کے مابین جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سلو اور ریٹ کے نتیجے میں میچ ریفری جیف کرو نے بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی پر دو میچوں کی پابندی عائد کر دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 76
اگلا صفحہ