You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اپنا آخری میچ جیت ضرور گیا لیکن وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوتے ہوتے سیمی فائنل میں پہنچا۔ انگلینڈ نے بھی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کی سری لنکا سے جیت
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 81 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر سیمی فائنل مرحلے میں اپنی شرکت یقینی بنالی ہے۔
گیل بھارت کے سیمی فائنل تک پہنچنے کی راہ میں دیوار بن گئے
ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ کےسپرایٹ مرحلےمیں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو چودہ رنزسےہرا دیا ہے۔ پاکستان کے بعد بھارت کے بھی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے کےامکانات معدوم ہو گئے ہیں۔
فارمولان ون: ہسپانوی گراں پری کے فاتح مارک ویبر
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی امسالہ چیمپیئن شپ کی اتوار کو بارسلونا میں ہونے والی ہسپانوی گراں پری دوڑ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ریڈ بُل رینالٹ ٹیم کے ڈرائیورMark Weber نے جیت لی۔ وہ اس ریس میں پول پوزیشن سے شامل ہوئے تھے۔
جرمن قومی سٹار فٹ بالر کی روسی کلب میں شمولیت
جرمنی کی قومی فٹ بال ٹیم کے سٹار کھلاڑی کیون کورانی یورپ میں فٹ بال کے اگلے سیزن میں جرمن کلب شالکے کے بجائے روسی کلب ڈائنامو ماسکو کی طرف سے کھیلیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے میں گروپ ای کے ایک اہم میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو انتالیس رنز سے شکست دے کر پاکستان کے ٹورنامنٹ میں رہنے کی ایک امید پیدا کردی ہے۔
بنڈیس لیگا سیزن ختم، چیمپیئن پھر بائرن میونخ
جرمنی میں بنڈیس لیگا کہلانے والی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ کا موجودہ سیزن ہفتے کی شام اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ چیمپیئن ایک بار پھر بائرن میونخ کی ٹیم بنی ہے، جو یہ اعزاز اتنی مرتبہ جیت چکی ہے کہ وہ بذات خود ایک ریکارڈ ہے۔
عالمی چیمپیئن پاکستان ورلڈ کپ سے تقریبا باہر
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلے کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی۔ اس شکست کے بعد اب پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے تقریبا آؤٹ ہوگئی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: آسٹریلیا اور سری لنکا کی جیت
ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا نے بھارت جبکہ سری لنکا نے میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کو مات
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے سُپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ نے اپنے اپنے میچ جیت کر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کئے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے جبکہ جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو تیرہ رنز سے شکست دی۔
عالمی فٹ بال کپ: آڈلر کی جگہ بُٹ جرمن ٹیم میں
معروف جرمن فٹ بال کھلاڑی ہانس یورگ بُٹ کو آئندہ ماہ ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کے تیسرے گول کیپر کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: ابتدائی گروپ مرحلہ مکمل
تیسرے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے تمام میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ بھارت، پاکستان، سری لنکا، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو سُپر ایٹ مرحلے کے دو گروپوں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سُپر ایٹ مرحلہ جمعرات سے
ویسٹ انڈیز میں تیس اپریل سے شروع ہونے والے کرکٹ کے بیس بیس اوورز کے عالمی مقابلوں کا پہلا مرحلہ بدھ کو مکمل ہو جائے گا۔ اس مرحلے کے آخری دو میچ آج ہی کھیلے جائیں گے۔
ویسٹ انڈیز سُپر ایٹ مرحلے میں داخل
ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بارش میزبان ملک کے لئے ’رحمت‘ بن کر آئی۔ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سُپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان آسٹریلیا سے ہار گیا
کرکٹ کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اتوار کی شام سینٹ لوسیا میں ہونے والے گروپ ’اے‘ کے ایک میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 34 رنز سے ہرا دیا۔ اتوار ہی کو ایک دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت سے 14 رنز سے ہار گئی۔
بنڈیس لیگا: چیمپیئن تقریبا یقینی طور پر بائرن میونخ
جرمنی میں فٹ بال کے فیڈرل لیگ کہلانے والے بنڈیس لیگا مقابلوں میں جنوبی صوبے باویریا کی کلب بائرن میونخ کا امسالہ چیمپیئن شپ جیت لینا تقریبا یقینی ہو گیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی: دوسرے روز کے فاتح پاکستان اور بھارت
ویسٹ انڈیز میں جاری کرکٹ کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے روز ہفتہ کو ہونے والے دومیچوں میں بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے جبکہ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے ہرا دیا۔
عالمی شطرنج چیمپیئن شپ: فائنل میں آنند مسلسل آگے
بھارت سے تعلق رکھنے والے دفاعی چیمپیئن وشواناتھ آنند ہفتہ کو شطرنج کی عالمی چیمپیئن شپ کے فائنل کی ایک اور گیم ڈرا کرنے کے بعد بھی اپنے حریف ٹوپالوف پر مجموعی برتری برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
بنڈس لیگا، 33 واں میچ ڈے شروع
جرمنی کی قومی فٹبال لیگ بنڈس لیگا کے 33ویں میچ ڈے میں آج ہفتے کے روز نو میچز کھیلے جا رہے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی: پہلے روز نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی فتح
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں عالمی وقت کے مطابق جمعہ کی رات نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شسکت دے دی۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور کی پانچویں گیند پر ہوا۔
ٹائیگر کے معاشقے 120 عورتوں کے ساتھ
نامور گولفر ٹائیگر وُڈز نے اپنی شادی کے پانچ سالہ عرصے کے دوران 120 خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کئے اور معاشقے چلائے۔
خاص سچن ’آم‘ ہوگئے
خاص کرکٹر ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر اب ’آم‘ ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر کے لاکھوں کرکٹ مداحوں کے دلوں کی دھڑکنوں پر راج کرنے والے تندولکر اتنے مقبول ہیں کہ اب ایک میوے کا نام بھی ان سے موسوم کیا گیا ہے۔
T20 کے مقابلے شروع، فیورٹ کون؟
سابق مایہ ناز کرکٹر وسیم اکرم نے پاکستان اور بھارت کو آئی سی سی عالمی کپ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیتنے کے لئے فیورٹ قرار دیا ہے۔
چیمپئنز لیگ، بارسلونا جیت کر بھی فائنل سے باہر
اطالوی فٹبال کلب انٹرمیلان چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بارسلونا سے دوسرا سیمی فائنل 1-0سے ہارنے کے باوجود اسے یہ کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔
بائرن میونخ چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں
ایوٹسا اولیچ کی تین مسلسل گولوں کی بدولت بائرن میونخ کی ٹیم چیمپیئنز لیگ فٹبال کے فائنل کے لئے کولیفائی کر گئی ہے۔ سیمی فائنل کے حتمی مرحلے میں بائرن میونخ نے فرنانسیسی کلب لیوں کو تین صفر شکست دے دی۔
سیرینا ولیمز: عالمی نمبر ایک، ہفتوں کی سینچری
سیرینا ولیمز سن 2002 سے اب تک مجموعی طور پر 100 ہفتے عالمی نمبر ایک کی پوزیشن پر براجمان رہی ہیں۔ اس طرح وہ دنیا کی ساتویں خاتون کھلاڑی ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔
تحقیقات پر کوئی اعتراض نہیں ہے: شلپا شیٹی
راجستھان رائلز کی شریک مالکن اور بالی وُڈ سٹار شلپا شیٹی نے کہا ہے کہ انہیں اور ان کی ٹیم کو محکمہء انکم ٹیکس کی طرف سے مالی معاملات کی چھان بین پر اعتراضات نہیں ہیں اور نہ ہی وہ تحقیقات سے خوفزدہ ہیں۔
نومبر میں ایکشن میں نظر آؤں گا: ڈیوڈ بیکہم
فٹ بال کے مایہ ناز انگلش کھلاڑی ڈیوڈ بیکہم نے کہا ہے کہ یہ مشکل ہے کہ وہ نومبر سے پہلے دوبارہ میدان میں اتر سکیں اور یوں وہ رواں MLS سیزن میں کوئی بھی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
دینارا سافینا: انجریز کے باعث مستقبل دھندلاتا ہوا
روس کی مشہور ٹینس کھلاڑی کو متعدد انجریز کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے تازہ رپورٹ ایسی آئی ہیں کہ اگر وہ اس انجری سے جلد باہر نہ نکلیں تو اُن کا ٹینس کیریر ختم ہو سکتا ہے۔ سافینا سابقہ عالمی نمبر ایک ہیں۔
باکسنگ رنگ سے چھلانگ سیاست کے میدان میں
کھیلوں کی دنیا کے بعد سیاست کے میدان میں قدم رکھنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ پاکستان میں عمران خان، بھارت میں نوجوت سنگھ سدھو اور محمد اظہر الدین اور سری لنکا میں جے سوریہ کی مثالیں ہمارے اذہان میں بالکل تازہ ہیں۔
جارحانہ انداز سے اعزاز کا دفاع ممکن ہے: وقار یونس
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کی خواہش ہے کہ موجودہ ٹیم جارحانہ انداز میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے تیسرے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز میں تیس اپریل سے شروع ہو رہا ہے۔
مودی کی معطلی کے بعد امین IPL کے عبوری کمشنر
بھارتی کرکٹ بورڈ نے لیگ کے سابق کمشنر للت مودی کو ان کے عہدے سے معطل کرنے کے بعد چرایو امین کو عبوری چیئرمین مقرر کیا ہے۔
انڈین پریمیئر لیگ: چنئی سپر کنگز فاتح
بھارت میں کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی کی رنگین اور دلکش انڈین پریمیئر لیگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ لیگ کی پسندیدہ ٹیم ممبئی انڈینز فائنل میں پہنچ کر لڑکھڑا گئی۔
بنڈس لیگا کا 32 میچ ڈے اختتام کی جانب
جرمنی کی قومی فٹبال لیگ بنڈس لیگا کے 32 ویں میچ ڈے کے آخری روز آج اتوار کو دو میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ آج ہونے والے میچز میں ہوفن ہائم کا مقابلہ ہیمبرگ سے جبکہ فرائے برگ کا مقابلہ وولفس برگ سے ہے۔
بنڈس لیگا: بتیسویں میچ ڈے کے سنسنی خیز مقابلے
جرمنی میں فٹ بال کی قومی فٹ بال لیگ اپنی منزل کے قریب تر ہے لیکن ابھی تک کسی بھی ٹیم کے چیمپیئن بننے کا امکان واضح نہیں ہوا۔ شالکے اور میونخ کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔
شطرنج کی عالمی چیمپیئن شپ کا آغاز
یورپی ملک بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں شطرنج کی عالمی چیمپیئن شپ کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ یہ چیمپیئن شپ بھارتی شاطر وشواناتھن آنند اور بلغاریہ کے ویزلین ٹاپالوف کے درمیان کھیلی جا رہی ہے۔
T20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ
پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عالمی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ شاہد آفریدی اور وقار یونس نے یہ بات ویسٹ ایڈیز روانگی سے قبل صحافیوں سے بات چیت میں کہی۔
کیریبین میں T20 کا میلہ ، پاکستان کی روانگی
کیریببین میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی مقابلوں کا میلہ سجنے میں چند ہی دن باقی ہیں جبکہ دفاعی چیمپیئن پاکستانی دستہ اعزاز کے دفاع کے لئے ہفتے کو لاہور سے روانہ ہو رہا ہے۔
آئی پی ایل تنازعہ: پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
آئی پی ایل تنازعہ کی گونج اب پارلیمانی ایوانوں میں بھی سنائی دینے لگی ہے۔حزب اختلاف کی جماعتیں آئی پی ایل میں مبینہ مالی بےضابطگیوں کے خلاف چھان بین کے لئے متحد بھی ہو گئی ہیں۔
’پاکستان کی بہو اسلام آباد پہنچ گئیں‘
پاک بھارت امن کے سفیر کی حیثیت دھارنے والا شعیب ملک اورثانیہ مرزا کا نوبہتا جوڑا کراچی سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
شمالی کورین خاتون کوہ پیما، عالمی ریکارڈ کے قریب
نیپال میں ہمالیہ کی ایک بلند چوٹی کو سر کرنے کے لئے برسرپیکار شمالی کوریا کی خاتون کوہ پیما دنیا کی وہ پہلی خاتون بننے کا ریکارڈ قائم کرنے کے قریب تر ہیں جس نے دنیا کی14 بلند ترین چوٹیوں کو اپنے قدموں تلے روندا ہو۔
آئی پی ایل سیمی فائنلز سخت سیکیورٹی کے سائے میں
انڈین پریمیئر لیگ کا پہلا سیمی فائنل ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیموں کے درمیان بھارتی شہر ممبئی میں سخت ترین حفاظتی انتظامات کے سائے میں کھیلا جا رہا ہے۔
’آئی پی ایل‘ تنازعہ: مودی کی اُلٹی گنتی شروع
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی معروف انڈین پریمیئر لیگ تنازعات کے ایک ایسے بھنور میں پھنس چکی ہے، جس سے باہر نکلنا فی الحال مشکل دکھائی دے رہا ہے۔اب ایسی قیاس آرائیاں زوروں پر ہیں کہ لیگ کے کمشنر للت مودی کو بھی مستعفی ہونا پڑے گا۔
انڈین پریمیئر لیگ تنازعات کی لپیٹ میں
بھارت میں کھیلی جانے والی کرکٹ کی پرکشش سیریز انڈین پریمیر لیگ مشکل وقت میں داخل ہو گئی ہے۔ ششی تھرور کے وزارت سے استعفے کے ایک ہی دن بعد اس لیگ کے مالی معاملات کی چھان بین کا حکومتی عندیہ سامنے آ گیا ہے۔
آتش فشاں کھیل مقابلوں کے انعقاد میں حائل
آئس لینڈ کے ایک آتش فشاں پہاڑ سے نکلنے والے دھوئیں اور راکھ سے یورپ کا فضائی راستہ بند ہونے سے مسافروں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی تنظیمیں گو مگو کی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ کئی مقابلے مؤخر کردیئے گئے ہیں۔
’برطانوی کلب فُلہیم جرمنی پہنچے گا‘
برطانوی فٹ بال کلب فُلہیم نےاعلان کیا ہے کہ یورپی لیگ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں ان کا کلب شرکت کرے گا۔
یورپی بییڈمنٹن چیمپیئن شپ، ڈنمارک فاتح
بیڈمنٹن کا شمار ان کھیلوں میں ہوتا ہے جن میں سٹیمنا، مہارت اور چابکدستی کا بیک وقت استمال کیا جاتا ہے۔ یورپی چیمپیئن شپ برطانوی شہر مانچسٹر میں کھیلی گئی۔ یہ انفرادی مقابلوں کی چیمپیئن شپ تھی۔
پاکستان کرکٹ کے لئے دھچکہ، گُل اور عرفات زخمی
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2010ء کے شروع ہونے سے محض گیارہ روز قبل دفاعی چیمپیئن پاکستان کو فاسٹ بولر عُمر گل اور آل راوٴنڈر یاسر عرفات کے زخمی ہونے کے باعث ایک بہت بڑا دھچکہ لگا ہے۔
بنڈس لیگا: میونخ کلب کے چیمپیئن بننے کا امکان
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ کے بقیہ تین میچ ڈے رہ گئے ہیں۔ جرمنی کے ریکارڈ ساز فٹ بال کلب بائرن میونخ چیمپیئن شپ کے حصول میں سر فہرست ہے اور اب کسی مخالف ٹیم کی غیر معمولی کارکردگی ہی اُسے چیمپیئن بننے سے روک سکتی ہے۔
بنگلور سٹیڈیم کے باہر معمولی دھماکہ، آٹھ زخمی
بھارتی شہر بنگلور کے چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم کے باہر معمولی نوعیت کے ایک دھماکے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس دھماکے کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کا ایک میچ تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 72
اگلا صفحہ