You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
اینڈی مرے نے فیڈرر کو بھی ہرادیا
کینیڈا میں کھیلے گئے روجرز کپ کے فائنل میں اینڈی مرے، روجر فیڈرر کو شکست دے کر ٹورانٹو ماسٹر ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس جیت کے ساتھ ہی مرےیو ایس اوپن کے لئے فیورٹ بن گئے ہیں۔
کیلیفورنیا کار ریسنگ حادثہ، آٹھ افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی صحرا میں ہونے والی بڑی گاڑیوں کی ریس کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک حادثاتی طور پر تماشائیوں کے ہجوم میں گھس گیا۔ اس واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔
ریئل میڈرڈ اور محسوت اوزل کے خواب ٹوٹ گئے
جرمن کلب ویردر بریمن نے ریئل میدرڈ کی باضابطہ درخواست مسترد کر دی ہے، جس میں جرمن سٹار کھلاڑی محسوت اوزل کے ساتھ معاہدہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
گرمائی یوتھ اولمپکس:آج سے شروع
کثیر الجہتی کھیلوں کا عالمی ایونٹ یوتھ اولمکپس پہلی مرتبہ آج، 14 اگست سے سنگاپور میں شروع ہو رہا ہے۔ کھیلوں کا یہ ایونٹ ہر چار سال بعد انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے زیر انتظام منعقد کیا جائے گا۔
سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں خواتین کے معتبر ٹینس ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کا مرحلہ آ پہنچا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کو سال کے چوتھے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے پہلے اہم خیال کیا جاتا ہے۔
ڈیوڈ بیکہم کا دور ختم ہو چکا ہے، کاپیلو
انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے منیجر اور کوچ فابیئوکاپیلو نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ مشہور انگلش فٹ بالر بیکہم کا کیریئر ختم ہو چکا ہے۔ ان کے لئے ایک الوداعی میچ کا اہتمام اس سال کے آخر میں ممکن ہے۔
بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست
نیوزی لینڈ نے سری لنکا میں جاری سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کے پہلے ہی میچ میں بھارت کے خلاف 200 رنز سے فتح حاصل کرکے پانچ قیمتی پوائنٹس حاصل کئے۔ کپتان راس ٹیلر مین آف دی میچ قرار پائے۔
دولت مشترکہ گیمز پر بدعنوانیوں کے سائے
بھارت میں دولت مشترکہ کھیلوں کے انعقاد کے حوالے سے بڑے پیمانے پر بد عنوانی، خرد برد اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کے باعث کئی سنجیدہ حلقوں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
کیچ چھوڑنے سے پاکستان میچ ہارا: سلمان بٹ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم خراب فیلڈنگ کی وجہ سے انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہاری ہے۔
جرمن فٹ بال پر ہالینڈ کا سایہ
جرمنی میں فٹ بال کے شعبے میں بہترین کھلاڑی اور کوچ کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس مرتبہ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی آرین روبن بہترین فٹ بالر اور بہترین کوچ ہالینڈ ہی کے لوئس فان گال قرار پائے ہیں۔
ایجبیسٹن ٹیسٹ میں بد تمیزی، انگلش بولر کو جرمانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے خلاف موجودہ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلش بولر سٹوارٹ برَوڈ کو حریف ٹیم کے بیٹسمین ذوالقرنین حیدر کے ساتھ بد تمیزی کا الزام ثابت ہو جانے پر انہیں جرمانہ کر دیا ہے۔
ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کا اچھا کم بیک
پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 112رنز کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ ایجبسٹن میں جاری اس ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کا سکور نو کھلاڑیوں کے نقصان پر291 ہے۔
ایجبسٹن ٹیسٹ کا تیسرا دن
پاکستان کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کی شکست سے بچنے کی کوشش میں ہے اور اس کوشش میں کپتان سلمان بٹ آؤٹ ہو چکے ہیں۔
ایجبسٹن ٹیسٹ، انگلینڈ کی برتری بڑھتی ہوئی
ایجبسٹن ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلش بلے بازوں نے معیاری کھیل کا مظاہرہ کیا اور بارش کے باوجود تیسرے سیشن میں ٹیم کا سکور دو سو رنز سے زیادہ کرنے میں کامیاب رہے۔
نئی دہلی کامن ویلتھ گیمز: آغاز سے قبل ہی تنازعات
بھارت میں دولت مشترکہ کھیلوں کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کے تین سینیئر اہلکاروں کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت جمعرات کے روز معطل کر کے یہ معاملہ ایک تحقیقی ادارے کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
برمنگھم ٹیسٹ: اکمل ڈراپ، یوسف شامل نہیں
پاکستانی سلیکٹرز نے تجربہ کار مگر آوٴٹ آف فارم وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے ڈراپ کیا ہے جبکہ کپتان سلمان بٹ کے مطابق اکمل کو صرف آرام دیا گیا ہے۔
چین ایف سی لیورپول کو خریدنے کا خواہش مند
چين دنيا میں اپنے تيزی سے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی بنياد پر برطانيہ میں کھيل کی دنيا ميں بھی اپنے قدم جما رہا ہے۔ ایک چینی ادارہ اب انگلینڈ میں ليورپول فٹ بال کلب خريدنے کی کوششیں کر رہا ہے۔
کولمبو ٹیسٹ میں جارحانہ سہواگ کی شاندار اننگز
بھارت نے وریندر سہواگ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کے 425 رنز کے جواب میں دو وکٹوں کے نقصان پر180 رنز بنائے ہیں۔ سہواگ اپنی اکیسویس ٹیسٹ سنچری سے محض تین رنز دور ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم پراعتماد
پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹرینٹ برج ٹیسٹ میچ میں عبرتناک شکست کے باوجود انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے پُر اعتماد نظر آ رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے برمنگھم میں شروع ہو رہا ہے۔
بھارت، سری لنکا: تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا دن
بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ شروع ہو گیا ہے۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
محمد یوسف کی واپسی، توقعات و خدشات
پاکستان میں کرکٹ شائقین اس امید میں ہیں کہ محمد یوسف کو ٹیسٹ کرکٹ میں دوبارہ شامل کرنے سے بیٹنگ کا معیار بہتر ہو جائے گا ۔
ہاکی ٹیم کی کامیاب یورپ یاترا ، خوش فہمی کی گنجائش نہیں
سابق پاکستانی کپتان اور ماضی کے معروف سینٹر ہاف محمد ثقلین کا کہنا ہے کہ دورہ یورپ میں کامیابی کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کو کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔
یورپی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ اختتام پذیر
بیس ویں یورپی ایتھلیٹکس چیمپین شپ کا اختتام آج پہلی اگست کو ہسپانوی شہر بارسلونا ہو گیا۔ ان ایتھلیٹکس مقابلوں میں روس10 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا۔ جرمن ایتھلیٹس 4 طلائی تمغے جیتنے میں کامیاب رہے۔
موٹر ریسنگ: ہنگری میں مارک ویبر فتح مند
فارمولا ون کے لئے رواں سال کے دوران انیس مقابلے رکھے گئے تھے۔ گزشتہ روز یورپی ملک ہنگری کے دارالحکومت میں بارہویں گراں پری ریس میں آسٹریلیا کے ڈرائیور مارک ویبر کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
ناٹنگھم: پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی
ناٹنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 354 رنز کی بڑی شکست سے دوچار کرکے چار ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
ناٹنگھم ٹیسٹ ، پاکستان کے لئے 435 کا مشکل ہدف
435 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹاپ آرڈر ایک مرتبہ پھر بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ دوسری اننگز میں پاکستانی بلے باز اوپنر سلمان بٹ 8،اظہر علی 0 جبکہ عمر امین 1 رن بنا کر ہی پویلین لوٹ گئے۔
بارسلونا میں یورپی لائٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ
سپین کے شہر بارسلونا میں لائٹ ایتھلیٹکس کی یورپی چیمپئن شپ 27 جولائی کو شروع ہوئی تھی اور یکم اگست کو اپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔ اب تک کی کارکردگی میں روسی کھلاڑی سب سے آگے ہیں۔
ڈسیشن ریویو سسٹم کا آغاز
ٹرینٹ برج ٹیسٹ کے پہلے دن ہی نیا لیکن متنازعہ ڈسیشن ریویو سسٹم مستقل طور پر نافذ ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں جو کھلاڑی 78 رنز پر آؤٹ ہو رہا تھا وہ 125 رنز بنا کر بھی ناٹ آؤٹ ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ شروع
نوجوان بیٹسمین سلمان بٹ کی قیادت میں مضبوط آسٹریلوی ٹیم کو ہیڈنگلے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے والی نا تجربہ کار پاکستانی ٹیم اب اپنی ساری توجہ انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی سیریز پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔
میراڈونا ارجنٹائن کی ٹیم کے کوچ نہ رہے
ڈیاگو میراڈونا کا بطورکوچ کیریئر اس وقت اختتام پذیر ہوا، جب ارجنٹائن کی فٹ بال فیڈریشن نے ان کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ میراڈونا تقریباً دو سال تک قومی فٹ بال ٹیم کی کوچنگ کرتے رہے۔
کولمبو ٹیسٹ، سری لنکا پھر آگے
کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک میزبان ٹیم کے اسکور 642 کے جواب میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے 95 رنز بنا لئے ہیں جبکہ اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا ہے۔ اوپنر بلے باز سہواگ 64 جبکہ مرلی وجے22 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔
پاکستان کرکٹ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، بٹ
سڈنی سے لیڈز تک کا 15 سال کا سفر پاکستانی ٹیم کے لئے انتہائی صبر آزما اور تکلیف دہ تھا اور ہیڈنگلے ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز بھی معمولی ہدف کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کو پلکوں سے نمک چننا پڑا۔
مورینیوکی جرمن کھلاڑیوں میں دلچسپی
ریئل میڈرڈ فٹ بال کلب کے نئے کوچ یوزے مورینیو ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ایک نئی ٹیم کی تیاری کے مرحلے میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک مضبوط ٹیم کے لئے وہ جرمن فٹ بال کھلاڑیوں کو اپنے کلب میں شامل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
آلانسو نے جرمن گراں پری جیت لی
فیراری ٹیم کے فرنانڈو آلانسو نے فارمولا ون جرمن گراں پری جیت لی ہے۔ اتوار کو منعقد ہونے والی اس فارمولا ون میں یہ کامیابی آلانسو کی اس سیزن کی پہلی کامیابی ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف جیت پر پاکستان بھر میں جشن
آسٹریلیا کو پندرہ برس کے طویل عرصے کے بعد کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دینے پر پاکستان بھر میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ پاکستان ٹیم کے کوچ وقار یونس نے جیت کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کے بہتر مستقبل کی پیشین گوئی کی ہے۔
لیڈز ٹیسٹ: پاکستانی کی تاریخی جیت
ہینڈگلے کے میدان پر پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی ہے۔کھیل کے چوتھے روز پاکستان کو جیت کے لئے 40 رنز درکار تھے اور اس کی سات وکٹیں محفوظ تھیں،پاکستان نے یہ مقابلہ تین وکٹوں سے جیت لیا۔
کھیل سیاست سے زیادہ طاقتور
فٹ بال کے عالمی کپ کے دوران جرمن شائقین میں رنگ و نسل کا کوئی امتیاز باقی نہیں رہ گیا تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ سبھی جرمن ہیں، ہر شخص کے ہاتھوں میں جرمن پرچم دکھائی دے رہے تھے
مرلی دھرن کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ پائے گا، شین وارن
سری لنکا کے سپنر مرلی دھرن نے ٹیسٹ کرکٹ میں 800 وکٹیں حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ اس سنگ میل کے بعد وہ ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو گئے ہیں۔
لیڈز ٹیسٹ: پاکستان کو مشکلات کا سامنا !
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اپنی دوسری اننگز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے مشکلات پیدا کردی ہیں۔
لیڈز ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن بہتر
لیڈز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی مضبوط کرکٹ ٹیم کو ایک سو سے کم سکور پر آؤٹ کر نے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ساٹھ رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے دوسرے دن پاکستانی بلے بازوں کو ذمہ داری سے کھیلنا ہو گا۔
ریبیری اور بینزیما پرکم عمرلڑکی سےجنسی فعل کاالزام
فٹ بال ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ سے ہی واپس وطن لوٹنے والی فرانسیسی ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ اس کے دو کھلاڑیوں پر ایک کم عمر جسم فروش لڑکی کے ساتھ جنسی فعل کا الزام ہے۔ ان پر ابتدائی الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔
یوآخم لوئیو جرمن فٹ بال ٹیم کے کوچ رہیں گے
یوآخم لوئیو جرمن فٹ بال ٹیم کے کوچ کے طور پر بدستور اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ جرمن فٹ بال فیڈریشن نے یوآخم لوئیو کے ساتھ کئے گئے اُس معاہدے کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، جو جلد ہی ختم ہونے والا تھا۔
ون ڈے کرکٹ ختم کردی جائے، عمران کی تجویز
سابق مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر عمران خان کو خدشہ ہے کہ اگر بین الاقوامی کرکٹ مقابلے اسی تواتر سے ہوتے رہے تو ایک وقت آئے گا جب تیز گیند باز بھی ڈائنوسارز کی طرح ناپید ہوجائیں گے۔
سچن کے خون سے لکھی گئی کتاب
بھارتی سٹار بیٹسمین سچن تندولکر کی زندگی کے حالات واقعات پر لکھی گئی کتاب انہی کے خون سے شائع کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان کتاب کے پبلشر نے پیر کو کیا۔
ٹور ڈی فرانس کے 107 سال
یکم جولائی 1903ء کو پہلی مرتبہ ٹور ڈی فرانس شروع ہوئی تھی اور انیس جولائی کو اس کا اختتام ہوا تھا۔ اِس طرح انیس جولائی ٹور ڈی فرانس کی107 ویں سالگرہ کا دن ہے۔
یورپی کلبز اوزل کو اپنانے کے لئے بے تاب
حالیہ فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی نمائندگی کرنے والے ترک نژاد محسوت اوزل کو اپنانے کے لئے بہت سے یورپی کلب بے تاب ہورہے ہیں۔
گال ٹیسٹ، سری لنکا کی پوزیشن مضبوط
سری لنکا اور بھارت کے مابین جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 256 رنز بنا لئے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آوٹ ہوئے ہیں۔
بٹ کی کھلاڑیوں کو صبر و تحمل کی تلقین
ٹیسٹ کرکٹ کے لئے پاکستانی دستے کے نئے کپتان سلمان بٹ نے جیت کے لئے کھلاڑیوں میں تحمل اور برداشت کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
ٹور ڈی فرانس: بارہویں سٹیج مکمل
تین جولائی سے ہالینڈ کے شہر راٹر ڈیم سے علامتی طور پر شروع ہونے والی سائیکلنگ سپورٹ کی معتبر ترین ریس اب آہستہ آہستہ اپنی منزل کی جانب بڑھ رہی ہے۔ جمعہ کو اس ریس کے بارہ مراحل مکمل ہو گئے ہیں۔
آسٹریلیا نے پاکستان کو150رنز سے شکست دے دی
پاکستان اور آسٹریلیا کی قومی ٹیموں کے مابین لارڈز کے میدان میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز جمعے کے دن آسٹریلیا نے پاکستان کو150 رنز سے شکست دے دی اور دومیچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 68
اگلا صفحہ