You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کھلاڑی میچ فکسنگ کے خطرات سے آگاہ ہیں، آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ان کے کھلاڑی میچ فکسنگ کے خطرات سے آگاہ ہیں اور انہیں اس کی سنجیدگی سمجھا دی گئی ہے۔
PCB کھلاڑیوں کی اخلاقی تربیت میں بھی ناکام: احسان مانی
پی سی بی کی بے حسی اور غیر پیشہ ورانہ رویے کے سبب فکسنگ اسکینڈل کے ساتھ ساتھ اسکا اپنے تنخواہ دار کھلاڑیوں پر بھی کوئی کنٹرول نہیں رہا:آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی
دولت مشترکہ گیمز خدشات کا سلسلہ جاری
دولت مشترکہ گیمز کے حوالے آئے دن نت نئے خاشات کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اب کامن ویلتھ گیمزکے ایک سینئر اہلکار نے یہ انتباہ بھی کیا ہے کہ گیمز کے موقع پر کئے جانے والےحفاظتی انتظامات ابھی تک مکمل نہیں ہو سکے ہیں۔
پاکستان کرکٹ سے وابستہ افراد کےاثاثوں کی جانچ پڑتال
پاکستانی کرکٹرز کے میچ فکسنگ اور سپاٹ فکسنگ اسکینڈلز میں تحقیقات کا دائرہ وقت کے ساتھ ساتھ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد اب حکومت نے موجودہ اور سابقہ کھلاڑیوں کے اثاثوں کی تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انگلینڈ نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو ہرا دیا
انگلینڈ نے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ سپاٹ فکسنگ کے تنازعات میں گِری پاکستانی ٹیم اور ورلڈ چیمپیئنز انگلینڈ کے درمیان یہ میچ اتوار کو کارڈیف میں کھیلا گیا۔
سپاٹ فکسنگ معاملہ، ’شاہد آفریدی کی معذرت‘
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ہفتہ کو کارڈیف میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ سپاٹ فکسنگ کے معاملے پر ٹیم کی جانب سے معذرت خواہ ہیں اور کھلاڑیوں کو اس سلسلے میں بات چیت سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔
یورو2012کوالیفائنگ: جرمنی کی بیلجیئم پر فتح
جنوبی افریقہ میں فٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن پرآنے کے بعد جرمن قومی ٹیم نے یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ 2012کے ایک کوالیفائنگ میچ میں جمعہ کی رات بیلجیئم کو صفر ایک سے ہرا دیا۔
سپاٹ فکسنگ، جرم یا پاکستان کے خلاف ’سازش‘؟
انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں سے کرکٹ کے گھر کہلانے والے لارڈز میدان سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ایک تھانے میں میچ فکسنگ کے الزامات کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی۔
سپاٹ فکسنگ سکینڈل: تینوں پاکستانی کرکٹر معطل
انگلینڈ کے دورے پر گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کو کرکٹ کے نگران عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ICC نے کرکٹ کھیلنے سے فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔
’الزامات ثابت ہونے تک کھلاڑی بے گناہ‘
پاکستانی اعلٰی قیادت نے پہلی مرتبہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک الزامات ثابت نہیں ہوتے تینوں کھلاڑی بے گناہ ہیں۔
بالاک بدستور جرمن فٹ بال ٹیم کے کپتان
جنوبی افریقہ میں فٹ بال کے ورلڈ کپ میں اپنی انجری کے باعث نہ کھیل سکنےو الے جرمن کھلاڑی مشائیل بالاک کو دوبارہ جرمنی کی قومی فٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔
آندرے اگاسی کی ہال آف فیم کے لئے نامزدگی
سن 1990 کی دہائی میں ٹینس کو امریکی مرد کھلاڑیوں پیٹ سیمپراس اور آندرے اگاسی نے بہت زیادہ متاثر کیا تھا۔ مبصرین کے خیال میں ان دونوں کھلاڑیوں کی کلاس کا کوئی اور کھلاڑی ابھی تک سامنے نہیں آیا۔
میچ فکسنگ اسکینڈل، محمد آصف کا فلم رول خطرے میں
بھارتی فلم ہدایت کار کیتھاپرم دامودرن نمبوتھری 27 سالہ پاکستانی کرکٹر محمد آصف کو اپنی فلم سے خارج کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ آصف پر لگنے والے میچ فکسنگ کے الزامات ہیں۔
سپاٹ فکسنگ سکینڈل، کھلاڑیوں کی طلبی
’سپاٹ فکسنگ‘ میں مبینہ طور پر ملوث تین پاکستانی کھلاڑی سمرسیٹ کے خلاف کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں ممکنہ طور پر شریک نہیں ہو سکیں گے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ کھلاڑی شاید باقی ماندہ سیریزبھی نہ کھیل پائیں۔
میچ فکسنگ، ٹیم کے خلاف شدید کارروائی کے مطالبے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فکسنگ کے سنگین الزامات کا سامنے کرنے والے کپتان سلمان بٹ، فاسٹ باؤلر محمد عامر اور محمد آصف کو ٹیم کے ساتھ پریکٹس کی اجازت نہیں دی اور انہیں ٹاﺅنٹن سے پاکستانی ہائی کمیشن پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
میچ فکسنگ: پاکستان نے بھی تحقیقات شروع کر دیں
پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی دو رکنی ٹیم بھی سٹے بازی کے الزامات کی چھان بین کے لئے لندن روانہ ہو رہی ہے۔
امید کرتا ہوں کہ یہ سب سچ نہیں ہے: عمران
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے مطابق میچ فکسنگ کے تازہ الزامات کے باعث کرکٹ کا کھیل بحران کا شکار ہونے جا رہا ہے جبکہ کئی چوٹی کے کھلاڑیوں کا کیریئر خطرے میں پڑ گیا ہے۔
پاکستانی کھلاڑیوں کا بچنا ممکن نہیں رہا: رمیز راجہ
سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹر رمیز راجہ میچ فکسنگ کے اس معاملے کو واٹر ٹائٹ کیس سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب مستقبل بچانے کی خاطر ان کھلاڑیوں کو فوری طور پر ٹیم سے دورکرنا ہوگا۔
بیلجیئن گراں پری میں ہملٹن کی جیت
فارمولا ون موٹر ریسنگ میں رواں سال کی تیرہویں گراں پری ریس مکمل ہو گئی ہے۔ برطانوی ڈرائیور لوئیس ہملٹن ڈرائیور چیمپین شپ کے حصول میں بقیہ ڈرائیوروں پر سبقت حاصل کر چُکے ہیں۔
یو ایس اوپن: آج سے شروع
ٹینس سپورٹ کا چوتھا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ یو ایس اوپن آج سے امریکی شہر نیویارک میں شروع ہو رہا ہے۔ ٹینس ورلڈ میں یہ ٹورنامنٹ جداگانہ اہمیت کا حامل ہے اور فائبز کورٹس پر کھیلا جاتا ہے۔
باسکٹ بال: عالمی چیمپیئن شپ کا دوسرا دن
ترکی میں کھیلی جانے والی باسکٹ بال کی عالمی چیمپیئن شپ میں جرمنی کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سیربیا کی مضبوط ٹیم کو صرف ایک پوائنٹ سے ہرا کر گروپ اے میں پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔
بنڈس لیگا: دوسرا میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کا دوسرا میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ ہو فن ہائیم کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ دفاعی چیمپیئن میونخ کی بارہویں پوزیشن ہے۔
پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست
پاکستانی ٹیم چوتھے ٹیسٹ کے چوتھے دن ہی ڈھیر ہوگئی۔ کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی انگلش بالروں کا مقابلہ نہ کر سکا اور ٹیم فالو آن کا شکار ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں صرف147 رنز ہی بنا سکی۔
باسکٹ بال کی عالمی چیمپیئن شپ
کھیل کی دنیا میں باسکٹ بال بھی ایک انتہائی پاور اور تیز رفتاری کا کھیل تسلیم کیا جاتا ہے۔ یورپی ٹیمیں اس کھیل میں شاندار مہارت رکھتی ہیں تاہم امریکہ کو زیادہ اہمیت عالمی سطح پر حاصل ہے۔
لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ کا حیرت انگیز کَم بیک
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دِن غیرمتوقع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 346 رنز بنا لئے ہیں اور اس کے سات کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ انگلینڈ کی اس کارکردگی کو ایک غیرمعمولی کَم بیک قرار دیا جا رہا ہے۔
بنڈس لیگا: کائزرس لاؤٹیرن نے بائرن میونخ کو ہرا دیا
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے دوسرے میچ ڈے میں ایف سی کائزرس لاؤٹیرن نے بائرن میونخ کو دو صفر سے شکست دے دی ہے۔ کائزرس لاؤٹیرن کی جانب سے دونوں گول 60 سیکنڈ میں کئے گئے۔
لارڈز ٹیسٹ بارش سے متاثر
لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل میں انگلینڈ نے انتالیس رنز بنا لئے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔ اس وقت میچ بارش کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔
ٹائیگر وڈز کی سابقہ بیوی بالآخر بول پڑیں
باقاعدہ طلاق کے دو روز بعد معروف گولفر ٹائیگر وڈز کی بیوی نے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر نے پے در پے ناشکری سے انہیں ’جہنم میں‘ دھکیل دیا۔
لارڈز ٹیسٹ کی تیاریاں، پاکستان پر امید
اوول کے نئے ہیرو محمد عامرکا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اچھے دن پھر سے لوٹنے والے ہیں ۔ ٹیم میں فائٹنگ اسپرٹ پیدا ہو چکی ہے اور اب فتوحات کا سلسلہ زیادہ دور نہیں۔
دمبولا ٹرائی سیریز، بھارت فائنل میں
سری لنکا میں جاری سہ ملکی سیریز کے بدھ کو کھیلے گئے چھٹے اور بہت اہم میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 105 رنز سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ فائنل میں سری لنکا اور بھارت 28 اگست کو آمنے سامنے ہوں گے۔
پاکستان وَن ڈے سکواڈ: یونس نظر انداز، شعیب ڈراپ
پاکستانی سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف وَن ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے سابق کپتان یونس خان کو نظر انداز جبکہ شعیب ملک کو ڈراپ کیا ہے۔ حیران کن طور پر محمد یوسف کی ٹیسٹ کرکٹ کے علاوہ دیگر دو فارمیٹس میں بھی واپسی ہوئی ہے۔
راجر کپ ٹینس ووزنیاکی کے نام
خواتین کی عالمی نمبر دو ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی نے پیر کے روز راجر کپ ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ہے۔ وزنیاکی نے اپنے روسی حریف ویرا زووناریوا کو چھ تین اور چھ دو کے بڑے فرق سے شکست دی۔
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا بھارت کے خلاف شاندار پاور پلے
سری لنکا میں جاری سہ فریقی ٹورنامنٹ میں میزبان ٹیم کے علاوہ نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمں شریک ہیں۔ سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک میچ ابھی باقی ہے۔
بنڈش لیگا پہلا میچ ڈے ختم ، ہوفن ہائم سر فہرست
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے پہلے میچ ڈے کا اختتام ہوگیا ہے۔ اتوار کے روز دو میچ کھیلے گئے، جن میں لیورکوزن نے ڈورٹمنڈ کو دو صفر سے ہرا دیا۔ مائنز نے بھی شٹٹگارٹ کو دو صفر سے ہی شکست دی۔
’سلیکشن ٹھیک ہوتی تو پہلے میچ بھی نہیں ہارتے‘
پاکستان کی جانب سے انگلینڈ کو اوول ٹیسٹ میں چار وکٹوں سے ہرانے پر سیلاب زدہ ملک کے حکمرانوں نے ٹیم کے نام مبارکبادی پیغامات بھیجے ہیں جبکہ سابق کرکٹرز اب بھی کرکٹ بورڈ پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
بنڈس لیگا: دفاعی چیمپیئن میونخ کا شاندار آغاز
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے پہلے میچ ڈے کے زیادہ تر میچ مکمل ہوگئے ہیں۔ دفاعی چیمپیئن میونخ کلب نے اپنے اعزاز کا شاندار دفاع کرتے ہوئے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔
اوول ٹیسٹ میں پاکستان کی جیت
پاکستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کی پہلی جیت اپنے نام کرلی ہے۔
بنڈس لیگا کے 48 ویں سیزن کا آغاز
جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 48 ویں سیزن کا پہلا میچ دفاعی چپمپئن بائرن میونخ اور وولفسبرگ کے مابین کھیلا گیا۔ عالمی کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والے باستیان شوائن شٹائیگر نے میونخ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
بنڈس لیگا کا نیا سیزن شروع
بنڈس لیگا یا جرمنی میں فٹ بال کی فیڈرل لیگ برائے سال دو ہزار دس اور گیارہ کا آغاز جمعے سے ہو رہا ہے۔
اوول ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط
چارٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے دومیچوں میں بری طرح شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کا زبردست کم بیک سامنے آیا ہے۔ اسے میزبان ٹیم پر پہلی اننگز میں 75 رنز کی برتری حاصل ہے۔
بنڈس لیگا کون جیتے گا؟
رواں سيزن ميں جرمنی کی بنڈيس ليگا يا قومی فٹ بال چيمپين شپ ميں کون سی ٹيم چيمپين بنے گی اس حوالے سے جرمنی کی اول درجے کی بنڈيس ليگا کے 18 کلبس کے کوچ کيا کہتے ہيں؟
بنڈس لیگا کھیلنے والی ٹیمیں
رواں سیزن میں جو جرمن کلب بنڈس لیگا میں شریک ہوں گے ان کا مختصر ٹیمیں تعارف ۔
بنڈس لیگا کن میدانوں میں کھیلی جائے گی ؟
جرمن بنڈيس ليگا يا قومی فٹ بال چيمپين شپ ميں حصہ لينے والی ٹيموں کے اسٹيڈيم۔
اوول ٹیسٹ: وہاب ریاض نے پانسا پلٹ دیا
پاکستان کی طرف سے اپنا پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کھیلنے والے وہاب ریاض نے اوول ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط کر دی ہے۔
کولون میں ’ گیمز کوم ‘ کا افتتاح
جرمن شہرکولون ہرسال کمپیوٹرگیمزکے یورپ کے سب سے بڑے میلے ’گیمز کوم‘ کی میزبانی کرتا ہے۔ اس سال 18سے 22 اگست تک دنیا بھرسے آئی ہوئی کمپنیاں اپنی نئی مصنوعات کے ساتھ کمپیوٹر گیمز کے مداحوں کے دل لبھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ اب اوول میں آمنے سامنے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان بدھ سے اوول میں چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا فیصلہ کُن میچ شروع ہو رہا ہے۔ انگلینڈ کو سیریز میں فی الحال دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
ذوالقرنین باہر، پاکستانی ٹیم مزید مشکلات کا شکار
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایسوسی ایٹ منیجر شفقت رانا نے بتایا ہے کہ حیدر کو یہ چوٹ دوسرے ٹیسٹ کے بعد پریکٹس کے دوران لگی۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ دنوں میں حیدر واپس پاکستان بھیج دیے جائیں گے۔
کھیل میں پاکستان کی واپسی کا آخری موقع
دورہء انگلینڈ کے اب تک کےچار ٹیسٹ میچوں میں پاکستانی ٹیم ایک بار بھی 300 کا ہندسہ عبور نہیں کر پائی جبکہ ٹرینٹ برج میں 80 اور ایجبیسٹن پر پوری بیٹنگ نے انگلینڈ کے خلاف تاریخ کے سے کم اسکور72 رنز پر ہی ہتھیار ڈال دئے تھے۔
ٹورنٹو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ: فیڈرر مرے سے ہار گئے
15 اگست اتوار کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اے ٹی پی ماسٹرز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سکاٹ لینڈ کے اینڈی مرے نے اپنے گزشتہ سال کے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا اور سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو سات پانچ اور سات پانچ سے شکست دے دی۔
مشائیل بالاک پر الزامات اور افواہوں کے سائے
سٹار جرمن فٹ بالر مشائیل بالاک زخمی ہونے کی وجہ سے نہ صرف تین ماہ تک فٹ بال کے میدان سے دور رہے بلکہ ورلڈ کپ جیسے ٹورنامنٹ میں کپتانی سے بھی محروم رہے۔ تاہم زخمی ہونے کا یہ وقفہ بالاک کو ابھی اور بھی مہنگا پڑ سکتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 67
اگلا صفحہ