You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا ’اصل مقابلہ‘ چنئی سپر کنگز کے نام
جوہانسبرگ میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت کے چنئی سپر کنگز نے جنوبی افریقہ کے کلب Warriors کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
بنڈس لیگا کا چھٹا میچ ڈے مکمل
جرمنی میں فیڈرل فٹ بال لیگ کے چھٹے میچ ڈے کے تیسرے اورآخری دن کھیلے گئے دو میچوں میں وولفس برگ اور ہینوور 96 کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
سنگاپور گراں پری فیرنانڈو الونسو کے نام
آج پول پوزیشن سے اپنی ریس شروع کرنے والے فیراری ڈرائیور فیرنانڈو الونسو نے فارمولا وَن ورلڈ ڈرائیورز چیمپئن شپ کی سنگاپور گراں پری ریس جیت لی۔ اب وہ مجموعی کارکردگی کے اعتبار سے دوسری پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
کینیا کے پیٹرک ماکاؤ نے برلن میراتھن ریس جیت لی
آج اتوار کو جرمن دارالحکومت برلن میں شدید بارش اور دھند میں منعقدہ اپنی نوعیت کی 37 ویں برلن میراتھن ریس کینیا کے ایتھلیٹ پیٹرک ماکاؤ نے جیت لی تاہم وہ ایتھوپیا کے ہیل گیبرے سلاسی کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔
بنڈس لیگا: مائنز نے بائرن میونخ کو بھی شکست دے دی
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے چھٹے میچ ڈے میں ہفتے کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں مائنز کی کم تجربہ کار سمجھی جانے والی ٹیم نے لیگ کی دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
کامن ویلتھ گیمز سر پر، بہت سے کام ابھی باقی
کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کے صدر مائیک فینیل نے کہا ہے کہ بحران کی لپیٹ میں آئے ہوئے دولتِ مشترکہ کھیلوں کے سلسلے میں ابھی بہت سا کام ہونے والا ہے جبکہ مقابلے شروع ہونے میں کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔
بنڈس لیگا: ہوفن ہائم اور کولون کا مقابلہ برابر
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں جمعہ کوتیسری پوزیشن پر موجود ہوفن ہائم کی ٹیم کا کولون کے خلاف میچ برابر رہا۔ اس طرح ہوفن ہائم اس لیگ کی ٹاپ ٹیموں کے ساتھ اپنا پوائنٹس کا فرق کم کرنے کا قدرے آسان موقع گنوا بیٹھی۔
دورہ انگلینڈ کیرئیر کا سب سے مشکل مرحلہ رہا، آفریدی
پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلینڈ کا دورہ ان کے کیریئر کے مشکل ترین دوروں میں سے ایک رہا ہے۔ یہ دورہ بدھ کو میچ فکسنگ کے الزامات اور تحقیقات کے درمیان اختتام کو پہنچا۔
کامن ویلتھ گیمز: تاخیر کرنے والی ٹیموں کی فہرست طویل ہوتی ہوئی
نئی دہلی میں تین اکتوبر سے شروع ہونے والی دولت مشترکہ کھیلوں کےسلسلے میں ناکامی اور شرمندگی سے بچنے کے لئے ایک طرف تومنتظمیں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں تو دوسری طرف کئی ممالک نے اپنی ٹیمیں بھیجنے میں تاخیر کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ کرکٹ سیریز بدھ کو ساؤتھمپٹن کے روزبول سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گئی۔ پانچویں اور فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 121 رنز سے شکست دے کر یہ سیریز تین دو سے جیت لی۔
’کوئی تو ہو، جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو‘
جرمنی کےریکارڈ ساز فٹ بالر لوتھر ماتھیوس کا چوتھی شادی کی ناکامی کے بعد بطورکوچ سفر ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا ہے۔ اب وہ بلغاریہ کی قومی ٹیم کی ٹرینر بن گئے ہیں۔ تاہم جوکمی وہ شدت سے محسوس کر رہے ہیں وہ جیون ساتھی کی ہے۔
دہلی کامن ویلتھ گیمز کامیاب رہیں گے، بھارت کا اصرار
بھارت نے زور دیا ہے کہ آئندہ ماہ نئی دہلی میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز ایونٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کھیلوں میں شمار کئے جائیں گے۔ دوسری جانب انگلینڈ نے ان کھیلوں کے لئے کئے گئے انتظامات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
نیٹ ویسٹ سیریز: انگلینڈ کے نام
نیٹ ویسٹ سیریز کے پانچویں اور فیصلہ کن ایک روزہ کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 121 رنز سے شکست دے کر یہ سیریز تین دو سے جیت لی ہے۔
ویٹ لفٹٹنگ کی عالمی چیمپیئن شپ کا آغاز
ترکی کے جنوبی شہر انطالیہ میں مردوں اور خواتین کی ویٹ لفٹنگ کی عالمی چیمپیئن شپ سترہ ستمبر سے شروع ہو چکی ہے۔ کل پندرہ مختلف ڈسپلن ہیں، جن میں مختلف ملکوں کے ایتھلیٹس وزن اٹھانے میں مصروف ہیں۔
کامن ویلتھ گیمز کے انعقاد پر ایک بار پھر سوالیہ نشان
دولت مشترکہ کھیلوں کے آغاز سے محض 12 روز قبل کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ کی طرف سے کھلاڑیوں کے لئے تیار کئے گئے بلاکس کو ناقابل رہائش قرار دیے جانے اور ایک حادثے نے ان کھیلوں کے انعقاد پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
ہائے رے کرکٹ ، تیرا کیا ہو گا!
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ تاہم ابھی تک ہرگزرتا دن ایک نئے واقعے اور الزام کوجنم دے رہا ہے۔
میچ فکسنگ : آئی سی سی اور پی سی بی میں ٹھن گئی
پی سی بی کے سربراہ اعجاز بٹ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے پاکستان ٹیم کے خلاف روا رکھے جا رہے سلوک کو سازش اور مبینہ طور پر برطانوی کرکٹرز کو بھی میچ فکسنگ میں ملوث قرار دیا تھا۔
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز دو دو سے برابر کر دی
پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے وَن ڈے انٹرنیشنل میں 38 رنز سے ہرا دیا ہے۔ لندن میں لارڈز کے میدان پر پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 265 رنز سکور کئے۔ میزبان ٹیم یہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
ڈیوس کپ: سربیا اور فرانس فائنل میں
ٹینس میں ٹیم ایونٹ میں ڈیوس کپ سب سے اہم ترین ٹورنامنٹ ہے۔ اس میں کھلاڑی انفرادی طور پر نہیں بلکہ اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ڈیوس کپ صرف مرد کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔
بنڈس لیگا: چوتھا میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال لیگ کا آج کل چوتھا میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ اب تک کھیلے گئے میچوں میں دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ اور شالکے کی ٹیمیں بدستور اپنی سابقہ فارم کی تلاش میں ہے۔
'جمعہ کا میچ فکس تھا': پاکستانی ٹیم کو نئے الزام کا سامنا
انگلینڈ کے خلاف جمعے کے روز کھیلے جانے والے ون ڈے میچ کے حوالے سے پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک با پھر میچ فکسنگ کے الزامات کی زد میں ہے۔ سیریز کے اس تیسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 23 رنز سے شکست دی تھی۔
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو ہرا دیا
پاکستان نے تیسرے وَن انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں انگلینڈ کو 23 رنز سے ہرا دیا ہے۔ جمعہ کو اوول میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی بالر عمر گُل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 42 رنز کے عوض چھ وکٹیں حاصل کیں۔
یورپ لیگ میں جرمن کلبز کا شاندار آغاز
یورپ میں کلب سطح پر فٹ بال کا دوسرا اہم ٹورنامنٹ یورپ لیگ شروع ہوگیا ہے۔ اس مرتبہ اس ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں جرمنی کے تین کلبز شامل ہیں۔
کرکٹ میں تبدیلیوں کا فیصلہ
کرکٹ میں ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور اسی حوالے سےکچھ تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ کرکٹ کا عالمی نگران ادارہ اگلےکچھ ہفتوں میں چند اہم تبدیلیوں کو متعارف کروانے والا ہے۔
پیڈی گیمز: کھیلوں کے سنجیدہ حد تک احمقانہ مقابلے
لنگڑاتے ہوئے دوڑنا، گائےکے گوبرکو دور تک پھینکنا، بہت لمبے بوٹ پہن کر اچھلنا، پیٹ پر تھپڑ مارنا اور موبائل فون کو بہت دور تک پھینکنا، یہ سب کھیلوں کے اصلی مقابلوں کے نام ہیں۔ بات یہ ہے کہ یہ کھیل صرف آئرش سٹائل کے ہیں۔
سپاٹ فکسنگ سکینڈل، پاکستان میں ہلچل برقرار
سپاٹ فکسنگ میں مبنیہ طور پر ملوث تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل سے اپنے لئے اضافی وقت کی درخواست کی ہے۔ دوسری جانب فاسٹ بولر وہاب ریاض نے اس معاملے میں رضاکارانہ طورپر مکمل تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سپاٹ فکسنگ:پاکستانی کرکٹ میں ہلچل
اس موضوع کی مناسبت سے خبریں ، رپورٹیں اور جائزے یہاں ملاحظہ کیجئے
یو ایس اوپن ٹائٹل، پہلی مرتبہ نادال کے نام
ہسپانوی ٹینس سٹار رافائیل نادال نے یو ایس اوپن کے فائنل میں سرب کھلاڑی نوواک جوکووچ کو شکست دے کر پہلی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
اعصام الحق: میچ تو نہ جیتے، دل جیت لئے
اعصام الحق US اوپن ٹائیٹل تو نہ جیت سکے مگر انہوں نے دہشت گردی، سیلاب اور کرکٹ کے ہاتھوں ٹوٹے اپنے ہم وطنوں کے دل ضرور جیت لئے۔ خود اعصام کو بھی ٹائٹل نہ جیتنے کے دکھ سے پاکستان میں ٹینس کی پہچان بننے کی خوشی زیادہ ہے۔
موٹر ریسنگ: مونزا گراں پری ریس الونسو کے نام
اتوار کو اٹلی میں مونزا کے مقام پر فارمولا وَن ورلڈ ڈرائیورز چیمپئن شپ کی گراں پری ریس اسپین سے تعلق رکھنے والے فیراری ڈرائیور فیرنانڈو الونسو نے جیت لی۔ فیراری ٹیم کے ڈرائیور کے طور پر اٹلی میں یہ اُن کی پہلی فتح ہے۔
ون ڈے میں ہار کا سارا نزلہ محمد عرفان پر
انگلینڈ کے خلاف اپنا دوسرا وَن ڈے میچ ہارنے کے بعد پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے ایک طرف وَن ڈے میچوں میں DRS نظام رائج کرنے کا مطالبہ کیا ہے تو دوسری طرف وہ خراب فیلڈنگ کرنے والے عرفان کو بھی ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں۔
پاکستان کو دوسرے وَن ڈے میں بھی شکست
انگلینڈ نے دوسرے وَ ن ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان کو چار وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ پاکستان نے اتوار کے اس میچ میں میزبان ٹیم کو جیت کے لئے 295 رنز کا ہدف دیا تھا۔
راجر فیڈرر یوایس اوپن سے باہر
سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر یوایس اوپن سے باہر ہوگئے ہیں۔ سولہ مرتبہ گرینڈ سلیم چیمپیئن فیڈرر کو سربیا کے نوواک یوکووچ نے مات دی۔ وہ پیر کو فائنل میں رافائل نادال کا سامنا کریں گے۔
بنڈس لیگا کا تیسرا میچ ڈے ختم، ہوفن ہائیم سرفہرست
جرمن قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں اتوار کو کھیلے گئے ایک میچ میں مائنز کی ٹیم نے اس سیزن کے دوران لگاتار جیت کا ریکارڈ برقرار رکھا اور کائزس لاؤٹن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔
دوسرا ون ڈے: انگلینڈ پاکستانی ہدف کے تعاقب میں
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان لیڈز میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کے سامنے ایک بڑا ہدف رکھا، جسے انگلش ٹیم حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
بنڈس لیگا: دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ کے لئے سیزن بھاری
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کا تیسرا میچ ڈے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہفتہ کو چھ میچ کھیلے گئے۔ میچ ڈے کے تیسرے روز اتوار کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔
سائیکلسٹ روئے سینتینز : ممنوعہ ادویات کا اعتراف اور ریٹائرمنٹ
یورپی ملک بیلجیئم کے سائیکلسٹ روئے سینتینز نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کرتے ہوئے، اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے قبول کیا کہ انہوں نے دوران خون تیز کرنے والی ادویات استعمال کیں۔
جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا
بنڈس لیگا: ہوفن ہائم کی جیت
بنڈس لیگا یا جرمن وفاقی فٹ بال لیگ کے تیسرے میچ ڈے کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ہوفن ہائم شالکے کو دو صفر سے شکست دے کر اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
یو ایس اوپن: اعصام الحق مینز ڈبل کا فائنل بھی ہار گئے
پاکستان ٹینس سٹاراعصام الحق قریشی اور بھارت کے روہن بوپنا یو ایس اوپن کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں ہار گئے ہیں۔ انہیں امریکہ کے جڑواں بھائیوں مائک اور باب برائن نےسات چھ اور سات چھ سے شکست دی۔
دورہ انگلینڈ: پاکستان پہلا ایک روزہ میچ بھی ہار گیا
انگلینڈ اورپاکستان کےمابین پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو چوبیس رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
یو ایس اوپن: اعصام الحق کا خواب سفر ختم
یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں امریکی کھلاڑیوں کی جوڑی باب برائن اور لیزل ہوبر نے اعصام الحق اور چیک جمہوریہ کی کھلاڑی کویٹا پیشکے کو چھ چار اور چھ چار سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑی وطن واپسی کے لئے تیار
سپاٹ فکسنگ سکینڈل ملوث سلمان بٹ ، محمد آصف اور محمد عامر متوقع طور پر جمعہ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ دوسری طرف اس سکینڈل کے سلسلے میں انگلش پولیس، پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کا بھی بیان لے گی۔
اعصام الحق، یو ایس اوپن، US Open, pakistan
امریکی شہر نیویارک میں کھیلے جا رہے ٹینس کے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ یو ایس اوپن میں مردوں کے کوارٹر فائنل مقابلے کل جمعہ کو ختم ہو جائیں گے۔ خواتین کے دونوں سیمی فائنل میچ جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔
یو ایس اوپن: کوارٹر فائنل شروع
ٹینس کے رواں سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں اب کوارٹر فائنل سٹیج پوری طرح سج گیا ہے۔ خواتین کے کوارٹر فائنل کے سنگلز مقابلوں میں دفاعی چیمپیئن کم کلائسٹرز اور وینس ولیمز نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
اعصام الحق یو ایس اوپن میں تاریخی کامیابیاں سمیٹتے ہوئے
پاکستان کے تیس سالہ مشہور ٹینس کھلاڑی اعصام الحق کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ وہ پہلے پاکستانی ہیں جو ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کے دو مختلف ڈسپلن میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
جرمن فٹ بال ٹیم شاندار فتح
سن 2012 ء میں کھیلی جانے والی یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلے جاری ہیں۔ جرمن ٹیم نے وسطی ایشیائی ملک آذر بائجان کی ٹیم کو کولون شہر میں کھیلے گئے میچ میں پانچ گولوں سے شکست دی۔
پاکستان T20 سیریز ہارگیا
کئی طرز کی مشکلات میں گھری پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز بھی ہارگئی۔ دونوں میچوں میں ٹیم کی مجموعی کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔
دولت مشترکہ گیمز اب ڈینگی بخار کی ذد میں
دولت مشترکہ گیمز میں سکیورٹی مسائل، بدعنوانی، اسٹیڈیمزکی تیاری میں تاخیر اور ڈوپنگ مسائل کے بعد اب بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ڈینگی بخار کے مریضوں میں اضافے نے انتظامیہ کے لئے ایک نئی مصیبت کھڑی کر دی ہے۔
کرکٹ کھلاڑیوں پر ’غداری‘ کا الزام، سماعت ملتوی
آج لاہور ہائیکورٹ نے اُس درخواست کی سماعت کی، جس میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں اور عہدیداروں کے خلاف غداری کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے۔ یہ سماعت بائیس ستمبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 66
اگلا صفحہ