You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بنڈس لیگا: نمبروَن ٹیم، تبدیلی کا امکان
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے نویں میچ ڈے میں اب صرف تین میچ باقی ہیں، جو اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ ان پر ٹاپ پوزیشن کا دارو مدار ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر ڈورٹمنڈ کی ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر ہے۔
کورین گراں پری کوالیفائنگ راؤنڈ، فیٹل پھر آگے
کورین گراں پری کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں جرمن ڈرئیوار سباستیان فیٹل پول پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان ہی کی ٹیم ’ریڈ بل‘ کے مارک ویبر دوسرے نمبر پر رہے۔
بنڈس لیگا: ہیمبرگ اور بائرن میونخ کا میچ برابر
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں روایتی حریفوں ہیمبرگ اور بائرن میونخ کی ٹیموں کے درمیان جمعہ کی شام کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ہی ختم ہو گیا۔
پہلی بھارتی فارمولا ون گراں پری کی ’کامیابی یقینی‘
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی عالمی تنظیم کے سربراہ برنی ایکلسٹون کے بقول بھارت میں فارمولا ون کے اپنی نوعیت کے اولین مقابلے کی تیاریاں بہت تسلی بخش ہیں اور اگلے سال جنوبی ایشیا میں ایسی پہلی ریس کا انعقاد بہت کامیاب رہے گا۔
چیمپیئنز لیگ میں شالکے کی ایک اور کامیابی
شالکے نے چیمپیئنز لیگ کے ایک میچ میں ہاپوئل تل ابیب کو تین ایک سے ہرا دیا ہے۔ اس میچ میں شالکے کی جیت میں سپین کے سٹرائیکر راؤل نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے ایک تاریخ رقم کی ہے۔
وَن ڈے سیریز: بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
بھارت نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس میچ میں بھارتی اوپنر ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے یہ میچ آسانی سے جیت لیا۔
جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز: یونس اِن، یوسف آؤٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد یوسف کے زخمی ہونے کے بعد دبئی اور ابو ظہبی میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والی ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے سابق کپتان محمد یونس خان کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
چیمپیئنز لیگ میں بائرن میونخ کی تیسری کامیابی
جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کے ساتھ بنڈس لیگا میں قسمت ساتھ نہیں دے رہی لیکن یورپ کے معتبر فٹ بال ٹورنامنٹ میں اس کی مجموعی کارکردگی بہتر دکھائی دیتی ہے۔ گروپ ای میں وہ پہلی پوزیشن پر ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا ضابطہٴ اخلاق
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تیس روزہ وارننگ کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے ایک نئے ضابطہٴ اخلاق کی منظوری دیتے ہوئے اس کا اطلاق کردیا ہے۔ اس ضابطہٴ اخلاق کے بارے میں کھلاڑیوں کو مطلع کردیا گیا ہے۔
گولڈ میڈل جیتنے والا انعام انعام کا منتظر
19ویں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر بھارت میں پاکستانی دستے کی لاج رکھنے والے دوسرے ریسلر محمد انعام کو خوابوں کی تعبیر تو مل گئی ہے مگر کرکٹرز اور ہاکی پلیئرز کی طرح کی پذیرائی نہ ہونے کا افسوس بھی ہے۔
بنڈس لیگا کا آٹھواں میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے آٹھویں میچ ڈے کی تکمیل پرڈارٹمنڈ فٹ بال کلب بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ دوسری پوزیشن پر مائنز اور تیسری پر لیورکوزن کی ٹیمیں ہے۔ دفاعی چیمپیئن میونخ دسویں پوزیشن پر ہے۔
دولت مشترکہ گیمز میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم
دولت مشترکہ کھیلوں کے حوالےسے بدعنوانی کے کڑے الزامات کے بعداب بھارتی حکومت نے ان کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ کومن ویلتھ گیمز کے انتظامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
کامن ویلتھ گیمز اختتام پذیر
نئی دہلی منعقدہ کھیلوں کے دولت مشترکہ مقابلے جمعرات کو اختتام پذیر ہو گئے۔ تین اکتوبر کو شروع ہونے والے ان مقابلوں میں تمغوں کے حوالے سے آسٹریلوی کھلاڑی سر فہرست رہے۔
نئی دہلی: دونوں میراتھون فائنل کینیا نے جیت لئے
نئی دہلی میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے آخری روز کینیا کے کھلاڑیوں نے مردوں اور خواتین دونوں کی میراتھون دوڑوں کے فائنل جیت کر ان مقابلوں میں آسٹریلوی ایتھلیٹس کی برتری کو پہلی مرتبہ نیچا دکھا دیا۔
کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے ہاکی میں بھارت کو ہرا دیا
کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی مقابلوں کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو آٹھ صفر سے شکست دے کر اپنے ٹائٹل کا دفاع کر لیا ہے۔
پاکستانی کرکٹرز کے خلاف الزامات خارج کر دیے گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کے اوول ٹیسٹ کے حوالے سے بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ آئی سی سی نے تفتیش مکمل کر لی ہے، لیکن ساتھ ہی ازسر نو کارروائی بھی خارج از امکان قرار نہیں دی۔
بھارت کا آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ
بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ بنگلور میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے207 رنزکا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
یورو کپ 2012ء کوالیفائنگ مقابلے، جرمنی کی ایک اور جیت
یورو کپ 2012ء کے کوالیفائنگ مقابلوں کے سلسلےمیں کھیلے گئے ایک گروپ میچ میں جرمنی نے قازقستان کو تین صفرسے شکست دے کر اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی ناقص کارکردگی
نئی دہلی میں جاری انیسویں دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔ اس ناقص کارکردگی کی بڑی وجہ کوچنگ کی سہولیات کا فقدان اور اسپورٹس کے بنیادی ڈھانچے کی کمی ہے۔
سچن تندولکر کی ایک اور ڈبل سنچری
بھارتی سٹار بیٹسمین سچن تندولکر نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنا لی ہے۔ یہ ان کے کیریئر کی چھٹی ڈبل سنچری ہے جبکہ گزشتہ چار میچز کے دوران انہوں نے یہ اعزاز دوسری مرتبہ حاصل کیا ہے۔
دولت مشترکہ کھیل، اس بار بھارت میں
پاکستان کے نئے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ترجیحات
پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ حالیہ آف دی فیلڈ واقعات کے بعد پاکستانی ٹیم اعتماد کی کمی کا شکار ہے۔ ان کی کوشش ہوگی کہ کھلاڑیوں میں کھویا ہوا اعتماد واپس آئے۔
کامن ویلتھ گیمز
رپورٹیں، جائزے اور خبریں یہاں ملاحظہ فرمائیں
کامن ویلتھ گیمز: ہاکی میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
کامن ویلتھ گیمزمقابلوں میں ہاکی کےایک اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو چار کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے۔
فیٹیل نے جاپان گراں پری جیت لی
فارمولا وَن ریسنگ میں جرمنی کے سیباستیان فیٹیل نے مسلسل دوسرے سال جاپان گراں پری جیت لی ہے۔ اس سیزن میں یہ ان کی تیسری فتح ہے۔ چیمپیئن شپ لیڈر آسٹریلوی ڈرائیور مارک ویبر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
یورو 2012 کوالیفائنگ مقابلے : رومانیہ کے خلاف فرانس فتحیاب
ہفتے کے روز فرانس اور رومانیہ کے درمیان یورو 2012 کوالیفائنگ مقابلوں کے سلسلے میں کھیلے جانے والے ایک گروپ میچ میں فرانس نے رومانیہ کو صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دے دی۔
رانا نوید الحسن پابندی سے آزاد
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر رانا نوید الحسن پر عائد ایک سال کی پابندی ہٹاتے ہوئے ان کا جرمانہ بھی نصف کر دیا ہے۔ رانا نوید نے پی سی بی کے اس فیصلے کے بعد کرکٹ پر توجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
یورو کوالیفائینگ میچ : ترکی کے خلاف جرمنی کی فتح
جرمنی نے ترکی کے خلاف تین صفر کی فتح سے یورو 2012 کے کوالیفائنگ مقابلوں میں اپنی ناقابل شکست برتری قائم رکھی ہے۔ جرمنی اور ترکی کے درمیان یہ دلچسپ مقابلہ جمعہ کی شام برلن میں منعقد ہوا۔
نئی دہلی: تین کلومیٹر کی سائیکل ریس کی فاتح شینکس
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں تین ہزار میٹر کی خواتین کی سائیکل ریس میں سونے کا تمغہ جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کی سٹار کھلاڑی ایلیسن شینکس نے جیت لیا۔
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسرز کی کامیابیاں
پاکستان کے باکسر ہارون خان اور محمد وسیم باکسنگ مقابلوں کے دو مختلف ایونٹس میں کوارٹر فائنل مقابلوں میں پہنچ گئے ہیں۔ دوسری طرف آسٹریلوی کھلاڑیوں کا دستہ سب سے زیادہ گولڈ میڈل حاصل کرنے کا اعزاز برقرار رکھے ہوئے ہے۔
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لئے پہلا میڈل
پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا تمغہ جیت کر اپنا کھاتہ کھول لیا ہے۔ چاندی کا یہ تمغہ اظہر حسین نے پچپن کلو گرام ریسلنگ کے ایونٹ میں جیتا۔ دوسری طرف پاکستانی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کے خلاف میچ چار ایک سےجیت لیا۔
’سچن رواں برس کا بہترین کرکٹر ‘
عالمی شہرت یافتہ بھارتی سٹار کرکٹر سچن رمیش تندولکر سن2010ء کے بہترین کرکٹر قرار پائے ہیں۔ بدھ کو بنگلور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے انہیں ’سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی‘ سے نوازا۔
پاکستانی کھلاڑیوں کی اپیلوں کی سماعت دوحہ میں
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے تین ارکان سلمان بٹ،محمد عامر اور محمد آصف کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے تحت سنائی گئی سزا پر ان کھلاڑیوں کی اپیلوں کی سماعت دوحہ میں30اور 31 اکتوبر کو ہو گی۔
کامن ویلتھ گیمز، خالی سٹیڈیمز منتطمین کے لئے پریشانی
نئی دہلی میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے منتظمین نے کہا ہے کہ جیسے ہی بھارتی اورآسٹریلوی ایتھلیٹس کامیابیاں سمیٹنا شروع کریں گے تو خالی سٹیڈیمز تماشائیوں سے بھر جائیں گے۔
کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ نائجیریا کے نام
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں کا پہلا گولڈ میڈل نائجیریا کی سکول کی طالبہ آگسٹینا نواکولو کے حصے میں آیا ہے، جو اس نے ویٹ لفٹنگ کی 48 کلوگرام کیٹیگری میں حاصل کیا ہے۔
شوائن شٹائیگر زخمی ہو گئے
جرمن سٹار فٹ بالر باستیان شوائن شٹائیگر ایک انجری کے نتیجے میں فٹ بال کپ یورو 2012ء کے سلسلے میں جاری کوالیفائنگ مقابلوں میں ترکی اور قزاقستان کے خلاف میچز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
یونس خان کوٹیسٹ ٹیم کی قیادت واپس کی جائے:آصف اقبال
دورہ انگلینڈ میں شاہد آفریدی کی ڈرامائی دستبرداری اور سلمان بٹ پر فکسنگ کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ٹیسٹ کپتان کا تقرر حکام کے لئے درد سر بن گیا ہے۔
بنڈس لیگا کا ساتواں میچ ڈے ، بائرن میونخ کی ایک اور شکست
جرمن وفاقی فٹ بال لیگ کے ساتویں میچ ڈے کے آخری دن کھیلے گئے ایک میچ میں ڈورٹمنڈ نے دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ کو صفر دو سے شکست دے دی ہے۔
نئی دہلی میں 19ویں کامن ویلتھ گیمز کا شاندار افتتاح
نئی دہلی میں برطانوی دولت مشترکہ میں شامل 71 ملکوں اور علاقوں کے ہزاروں کھلاڑیوں کے مابین کامن ویلتھ گیمز کہلانے والے بین الاقوامی مقابلے آج کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہو گئے۔
بنڈس لیگا: مائنز ساتویں میچ میں بھی کامیاب
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگا بنڈس لیگا میں مائنز کی ٹیم نے ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں ہوفن ہائم کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر لیگ میں مسلسل ساتویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
موہالی ٹیسٹ میں سہواگ کی ریکارڈ کارکردگی
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان موہالی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے تھے۔
بنڈس لیگا: ہینوور کو سینٹ پاؤلی نے شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں جمعے کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں ہینوور 96 کی ٹیم کو لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سینٹ پاؤلی نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
کامن ویلتھ گیمز بھارتی عوام کے خواب چکنا چور
گزشتہ چند روز میں دنیا پر یہ ثابت ہو گیا ہے کہ بھارت کے بارے میں پائی جانے والی عمومی سوچ کچھ غلط نہیں۔ یعنی اقربا پروری کی شکار اقتصادیات، غربت، تباہ شدہ تعمیراتی ڈھانچہ۔
اعجاز بٹ اپنے متنازعہ بیان سے دستبردار
پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے اپنے الزامات واپس لے لئے ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلش ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہوئی تھی۔
کامن ویلتھ گیمز: بندروں سے بچاؤ، محافظوں میں لنگور بھی
نئی دہلی میں حکام نے کامن ویلتھ گیمز کے دوران ’محافظوں‘ کے طور پر ایسے تربیت یافتہ لنگوروں کو گارڈز کے فرائض سونپنےکا فیصلہ کیا ہے، جو چھوٹی نسل کے بندروں کو کھیلوں کی جگہ سے دور رکھ سکیں گے۔
معافی نہیں مانگوں گا، اعجاز بٹ
پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجازبٹ نے کہا ہے کہ وہ انگلش کرکٹ ٹیم کے بارے میں دیے گئے اپنے متنازعہ بیان پرمعافی نہیں مانگیں گے۔
دولت مشترکہ کھیل، بے گھر ہوئے دہلی والے
نئی دہلی میں تین اکتوبر سے ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کی چمک دمک کے دوران بھارت خود کو ایک ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقت اور اپنی صدیوں پرانی ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی جی توڑ کوششیں کر رہا ہے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر یاور سعید مستعفی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجر یاور سعید نے استعفٰی دے دیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ انگلینڈ کے متنازعہ دورے کے بعد یاور سعید نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
خواتین ٹینس کھلاڑیوں کی نئی درجہ بندی
ڈبلیو ٹی اے کی جانب سے تازہ جاری کی جانے والی درجہ بندی کے مطابق امریکی ٹینس سٹارسیرینا ولیمز ہنوز بہترین خاتون کھلاڑی کا اعزاز برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
کامن ویلتھ گیمز نئی دہلی:پاکستان کے خدشات اور توقعات
دہلی دولت مشترکہ کھیلوں میں شرکت کے لئے پاکستان کا 75رکنی دستہ بدھ کو بھارتی دارالحکومت کی جانب رخت سفر باندھے گا۔ ممبئی حملوں کے بعد سے پاکستانی ایتھیلٹس کے اتنی بڑی تعداد میں سرحد پار جانے کا یہ پہلا موقع ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 65
اگلا صفحہ