You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کی ڈرامائی فتح
پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستانی بولرز نے میزبان نیوزی لینڈ کو دوسری اننگز میں 110 رنز پر آؤٹ کردیا۔ پاکستانی بلے بازوں کو یہ میچ جیتنے کے لیے محض 19 رنز درکار تھے، جو بغیر کسی وکٹ کےنقصان کے بنالیے گئے۔
آئی پی ایل کا مہنگا ترین کھلاڑی کون؟
دُنیا کے سب سے مہنگے کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ کے چوتھے سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی بولی جاری ہے، جس کا آج دوسرا اور آخری دِن ہے۔ بھارتی ٹیسٹ بیٹسمین گوتم گمبھیر 24 لاکھ ڈالر میں بک گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 235 رنز بنالیے ہیں جبکہ ابھی اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں۔
پاکستانی نژاد بولر جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل
پاکستانی نژاد بولر عمران طاہر کو جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ فیصلہ طاہر کو ملکی شہریت دیے جانے کے بعد کیا گیا ہے۔
ہملٹن ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پہلے روز 260 رنز بنا لیے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کیوی ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنا لیے ہیں۔
انگلینڈ نے 24 برس بعد آسٹریلوی سرزمین پر ایشز سیریز جیت لی
انگلینڈ نے ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 83 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اس فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ نے سیریز بھی تین ایک سے اپنے نام کرلی ہے۔
اسپاٹ فکسنگ: پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف سماعت
اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے تین پاکستانی کھلاڑیوں کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے والے آئی سی سی ٹریبینول کا اجلاس دوحہ کے قطر فنانشل سینٹر میں جاری ہے۔
سپر کیلس:پونٹنگ سے آگے
جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز اور تیز بالر ژاک کیلس نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نئے سنگ میل کو عبور کر لیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی سینچریوں میں وہ اب رکی پونٹنگ کو چھوڑتے ہوئے آگے بڑھ گئے ہیں۔
میچ فکسنگ اسکینڈل: پاکستانی کھلاڑی پرامید
اسپاٹ فکسنگ الزامات کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد عامر نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ وہ جلد ہی ان الزامات سے بری ہوکر ایک مرتبہ پھر پاکستان کے لئے کرکٹ کھیلنے لگیں گے۔
کامن ویلتھ گیمز اورمالی اسکینڈلز: کلماڈی سے پوچھ گچھ
گزشتہ برس اکتوبر میں نئی دہلی میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے انعقاد میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کے الزامات کے بعد پولیس نے بدھ کے روز ان مقابلوں کے منتظمِ اعلیٰ سے پوچھ گچھ کی ہے۔
لٹل ماسٹر ٹنڈولکر کی51 ویں سینچری
بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا سینچریوں کا ریکارڈ ہر ٹیسٹ میچ کے بعد مزید مستحکم ہوتا جا رہا ہے۔ ان کے ریکارڈ تک رسائی ناممکن دکھائی دیتی ہے۔
بین الاقوامی کھیلوں کے فروغ کے 50 سال مکمل
جرمنی سن 1961 سے دنيا بھر ميں، خاص طور پر ترقی پذير ملکوں ميں کھيل کے منصوبوں کے لئے امداد فراہم کررہا ہے۔ اس طرح اب اسپورٹس کے لئے جرمن امداد کے 50 سال پورے ہو رہے ہيں۔
ژاک کالیس کی انتالیس سینچریاں
بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے مشہور آل راؤنڈر اورمستند بلے باز ژاک کالیس نے اپنی انتالیسویں سینچری مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ کی بھی اتنی ہی سنچریاں ہیں۔
پاکستانی کرکٹرز پر طویل پابندی لگنے کا خدشہ
کوچ وقار یونس اور کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے متوقع طور پر مخالفانہ بیانات قلمبند کروانے کے بعد سپاٹ فکسنگ کا سامنے کرنے والے تین پاکستانی کھلاڑیوں پر طویل پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔
قطر میں فٹ بال کے ایشیائی مقابلے
رواں مہینے کی 7 تاریخ سے خلیجی ریاست قطر میں ایشیائی ممالک کے مابین فٹ بال مقابلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ بھارت نے 27 سال بعد تیسری بار ان مقابلوں کے لیے اپنی اہلیت ثابت کر دی ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں عثمان خواجہ کا پر اعتماد آغاز
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے بااعتماد انداز میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا۔
’فیفا میں انسداد بدعنوانی کی کمیٹی بنے گی‘
فیفا کے سربراہ سیپ بلاٹر نے کہا ہے کہ وہ فٹ بال کے اس نگراں عالمی ادارے میں بدعنوانی کے خلاف ایک کمیٹی بنانا چاہتے ہیں۔
بٹ، آصف اور عامر کے معاملے میں آفریدی اور وقار کی گواہی
میچ فکسنگ کے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے تین پاکستانی کرکٹرز کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لئے آئی سی سی ٹریبیونل میں ون ڈے کپتان شاہد آفریدی اور کوچ وقار یونس کے بیانات بھی قلمبند کئے جائیں گے۔
ٹینس: ہوپ مین کپ ٹورنامنٹ کا آغاز
2011ء کا آغاز گزشتہ سالوں کی طرح ٹینس کھیل میں ایک اہم اور منفرد ٹورنامنٹ سے ہو گیا ہے۔ ہوپ مین کپ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ عالمی مکس ٹیم چیمپیئن شپ بھی کہلاتی ہے۔
ایشز سیریز:پونٹنگ آؤٹ، کلارک اِن
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان رکی پونٹنگ کی انگلی میں فریکچر چوتھے ٹیسٹ سے پہلے کا ہے۔ اس میں شدت کی وجہ سے اب ان کو پانچویں میچ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ نائب کپتان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
سیریز توگئی، پاکستان نے آخری ٹی ٹونٹی جیت لیا
کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان کے ہاتھوں میزبان نیوزی لینڈ کو 103 رنز سے شکست ہوگئی ہے۔
ایشز سیریز: زخمی پونٹنگ سڈنی ٹیسٹ سے باہر
آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ انگلی کے فریکچر کی وجہ سےایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔
ایشز ہاتھ سے گئی : پونٹنگ، اب کیا ہو گا؟
ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 157 رنز سے شکست دے کر ایشز کا دفاع کر لیا ہے۔ اس فتح کے ساتھ ہی پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو ایک کی برتری بھی حاصل ہو گئی ہے۔
دوسرے ٹی ٹونٹی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ہاتھ سے سیریز بھی گئی
نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں 39 رنز سے شکست ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سابق ورلڈ چیمپیئن پاکستانی ٹیم تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز صفر-دو سے گنوا بیٹھی ہے۔
پاکستان اور سن 2010 :کھیلوں میں کیا کھویا کیا پایا؟
رواں سال اپنی منزل کے قریب ہے۔ اس سال کے دوران پاکستان کے کھلاڑی اور ایتھلیٹس کچھ کھیلوں کے ڈسپلنز میں پاکستان کے لئے ناموری حاصل کرنے میں کامیاب رہے جب کہ کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ جگ ہنسائی کا سبب بنی۔
پاکستان ہار گیا، پہلا ٹی ٹونٹی نیوزی لینڈ کے نام
نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ابتدائی تین کھلاڑیوں کی اچھی کارکردگی کے بعد پوری مڈل آرڈر بیٹنگ ناکام ہو گئی اور پاکستان یہ پہلا میچ پانچ وکٹوں سے ہار گیا۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ: پونٹنگ اور کلارک پھر ناکام
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان روایتی ایشز ٹیسٹ سیریز کا چوتھا میچ میلبورن کے گراؤنڈ میں شروع ہو گیا ہے۔ انگریز ٹیم کےکپتان کا ٹاس جیت کر بالنگ کرنے کا فیصلہ درست رہا اور آسٹریلوی ٹیم لڑکھڑا چکی ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ سیریز، ’آر یا پار‘
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز اتوار سے ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں رواں برس کا کامیاب انجام ممکن بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گی۔
ٹینس: کم کلائسٹرز سال کی بہترین خاتون کھلاڑی
سن 2010 کے ختم ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں۔ ٹینس کورٹ میں اب خواتین کی واپسی اگلے سال سے شروع ہو گی۔ جنوری کے دوسرے ہفتے میں پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کا انتظار اب شروع ہو گیا ہے۔
ایشز میں انگلینڈ پر امید، کینگروز کے حوصلے بلند
ایشز سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو ایک مرتبہ پھر برتری حاصل کرنے کے لئے اتوار سے شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔ لیکن دوسری جانب کینگروز بھی بہت پر امید ہیں۔
آک لینڈ میں پاکستان کی وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میں ناکامی
نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم جمعرات کو اس وقت اپنے دورے کا متاثر کن آغاز کرنے میں ناکام رہی جب آک لینڈ کی صوبائی ٹیم کے خلاف ایک وارم اپ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں اسے پانچ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
آئی پی ایل میں برائن لارا کی واپسی
بین الاقوامی کرکٹ کے تیزی سے ابھرتے ہوئے نئے انداز، ٹوئنٹی ٹوئنٹی کی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک بار پھر پاکستانی کھلاڑی جلوہ گر نہیں ہوں گے البتہ لارا کی واپسی ہورہی ہے۔
سلمان بٹ اپنے خلاف سماعت کے التواء کے خواہشمند
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آئے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور افتتاحی بلے باز سلمان بٹ اگلے ماہ کے اوائل میں شروع ہونے والی اینٹی کرپشن ٹریبیونل کی سماعت ملتوی کروانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ICC کو مطلع کردیا ہے
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر
پاکستانی ٹیم اگلے دنوں میں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہو گی۔ اس دورے میں ٹیسٹ اور محدود اوورز کے میچ شامل ہیں۔ یہ دورہ ایک طرح سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے بھی سنہرا موقع خیال کیا جا رہا ہے۔
فیٹل اور ماریہ رِیش سال کے بہترین مرد اور خاتون کھلاڑی
فارمولا ون چیمپیئن سباستیان فیٹل اور سکیینگ میں دو مرتبہ اولمپک چیمپیئن ماریہ رِیش کو سال 2010ء کے لیے جرمنی کے بہترین مرد اور خاتون کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
بنڈس لیگا کا سترہواں میچ ڈے مکمل، ڈورٹمنڈ بدستور پہلے نمبر پر
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے سترہویں میچ ڈے کے آخری دن کھیلے گئے دو میچوں میں سے ایک میں بائرن میونخ نے اشٹٹ گارٹ کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرایا جبکہ بائر لیورکوزن اور فرائی برگ کا میچ دو دوگول سے برابر رہا۔
’تندولکر ایک اور ریکارڈ کے مالک بن گئے‘
مایہ ناز بھارتی کرکٹر سچن تندولکر نے اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنے کیریئر کی 50 ویں سنچری داغنے کے بعد دنیائے کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے کھاتے میں درج کروا لیا ہے۔
ایشز کا تیسرا معرکہ آسٹریلیا کے نام
مائیک ہسی کی دلکش بلے بازی اور مچل جانسن کی میچ وننگ آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے ایشز سیریز کا تیسرا معرکہ اپنے نام کرکے سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔
بنڈس لیگا : بلآخر ڈورٹمنڈ کو شکست ہوگئی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 17ویں میچ ڈے میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں فرینکفرٹ کی ٹیم نے لیگ کی ٹاپ ٹیم ڈورٹمنڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
ایشز: آسٹریلیا سیریز برابر کرنے کے قریب
پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پرانگلش ٹیم نے اپنی دوسری اننگزمیں پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر81 رنز بنالئے ہیں۔ اسے یہ میچ جیتنے کے لئے مزید 310 رنز درکار ہیں جبکہ آسٹریلیا کو پانچ وکٹیں۔
بنڈس لیگا: ہیمبرگ نے میونشن گلاڈباخ کو شکست دے دی
جرمنی کے قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 17ویں میچ ڈے کے سلسلے میں جمعہ کو کھیلے گئے ایک میچ میں ہیمبرگ نے میونشن گلاڈباخ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
ایشز ٹیسٹ سیریز: آسٹریلیا کا کم بیک
انگلش کرکٹ ٹیم ایشز کے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے متوازن بلے بازی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی۔ افتتاحی بلے بازوں کی شراکت پر بڑا سکور کھڑنے میں ناکامی کے بعد اب مہمان ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔
سنچورین ٹیسٹ: بھارتی بلے باز لڑکھڑا گئے
تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام تک جنوبی افریقی بولروں کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں بھارت نے 139 رنز بنائے ہیں اور اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
ایشز سیریز: تیسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم کی عمدہ کارکردگی
مغربی آسٹریلیا کے بڑے شہر پرتھ میں جاری تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن میزبان آسٹریلوی ٹیم کی کمزوریاں مزید کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔ بظاہر انگریز ٹیم کا پلہ بھاری دکھائی دیتا ہے۔
سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کا استعمال، پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سکینڈلز کی روک تھام کے لئے کھلاڑیوں پر فیس بُک اور ٹوئٹر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
دورہ نیوزی لینڈ اچھا موقع ہے، جاوید میانداد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کی تیاری کا اچھا موقع ملے گا۔
بنڈس لیگا میں ڈورٹمنڈ کی پوزیشن مزید مستحکم
جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ یعنی بنڈس لیگا کے رواں سیزن کا 16واں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے، جس کے اختتام پر ڈورٹمنڈ کی ٹیم بدستور نمبر ایک کی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ نے بریمن کو بھی شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 16ویں مچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں ڈورٹمنڈ نے بریمن کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔
بنڈس لیگا : ہینوور نے شٹٹ گارٹ کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں ہینوور نے شٹٹ گارٹ کو شکست دے کر کم از کم ایک دن کے لئے لیگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
’بھارتی کرکٹ ٹیم کامیابیاں سمیٹتے ہوئے‘
ورلڈ کپ 2011ء کی فیورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم نے کامیابیاں سمیٹنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کو پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی ہرا کر وائٹ واش کردیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 62
اگلا صفحہ