You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
فٹ بال: یورو کپ کوالیفائنگ میچ میں اسپین کی فتح
دفاعی چیمپیئن اسپین کی ٹیم نے ایک سخت مقابلے کے بعد یورو کپ دو ہزار بارہ کےایک کوالیفائنگ میچ میں جمہوریہ چیک کو شکست دے دی۔
سری لنکا کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں
کرکٹ ورلڈ کپ مقابلوں کے آج کولمبو میں کھیلے گئے چوتھے کوارٹر فائنل میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کی ٹیم کودس وکٹوں سے ہرا دیا۔ اب سیمی فائنل میں سری لنکا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا۔
آسٹریلین گراں پری، سونامی متاثرین کے لیے ایک منٹ خاموشی
انجنوں کے زور وشور کے حوالے سے پہچانی جانے والی فارمولا ون کار ریسنگ کے سلسلے میں اتوار کے روز آسٹریلین گراں پری جاپان کے زلزلے اور سونامی سے متاثرہ افراد کے لیے ایک منٹ کی خاموشی سے شروع ہو گی۔
چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل آج
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار گیارہ کاچوتھا اور آخری کوارٹر فائنل آج سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پریما داسا سٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور بھارت کا میچ، ’فائنل سے بڑھ کر‘
آسٹریلیا کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر کرکٹ ورلڈ کپ اور بھی دلچسپ ہو گیا ہے۔ اب دنیائے کرکٹ سیمی فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کی منتظر ہے اور بھارتی ذرائع ابلاغ میں اس کا خوب چرچا ہو رہا ہے۔
ورلڈ کپ کے دوران حملے کا منصوبہ، سراغ مل گیا
بین الاقوامی پولیس انٹرپول نے کہا ہے کہ اس نے جنوبی ایشیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران ایک دہشت گردانہ حملے کے منصوبے کا کھوج لگایا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت میں جاری ہے۔
پاکستان اور بھارت کے مقابلے کا بے چینی سے انتظار
کرکٹ کے شائقین رواں عالمی کپ کے متوقع طور پر سب سے سنسی خیز اور پرجوش ’پاک بھارت‘ مقابلے کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ اس میچ میں چار دن رہ گئے ہیں جبکہ دونوں دستوں کے کپتان جیت کے لیے پر عزم دکھائی دے رہے ہیں۔
فارمولا ون کار ریسنگ، آلونسو فیٹل کے لیے خطرہ
اس برس فارمولا ون موٹر کار ریسنگ مقابلوں کا آغاز 27 مارچ سے میلبورن میں ہو رہا ہے۔اس بار دفاعی چیمپئن سباستیان فیٹل اور ان کی ٹیم ریڈ بل کو فراری کے فرنانڈو آلونسو کی صورت میں ایک بار پھرچیلنج کا سامنا کرنا ہوگا۔
پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں
کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ اب پاکستان سے ہوگا۔
سیمی فائنل میں پاکستان کے ساتھ کون کھیلے گا؟ بھارت یا آسٹریلیا
عالمی کپ کرکٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں آج احمد آباد میں دو فیورٹ ٹیمیں یعنی بھارت اور آسٹریلیا کے مابین اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ کی فاتح ٹیم تیس مارچ کو پاکستان کے خلاف سیمی فائنل کھیلے گی۔
پاکستان سیمی فائنل میں
کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
ویسٹ انڈیز 112 رنز پر آؤٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین عالمی کپ 2001ء کے پہلے کوارٹز فائنل میں پاکستان کی شاندار بالنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 112رنز بنا آؤٹ ہوگئی ہے۔ شاہد آفریدی نے30 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کوارٹر فائنل کے لیے تیار
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا کوارٹر فائنل آج کھیل رہی ہیں۔ اس میچ کی فاتح ٹیم کا سیمی فائنل جمعرات کا کوارٹر فائنل جیتنے والی کے ساتھ ہوگا۔
بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے میں فروخت
کرکٹ ورلڈ کپ کے آئندہ جمعرات کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے کوارٹر فائنل میچ کی تمام ٹکٹیں ان کی فروخت شروع ہونے کے محض ایک گھنٹے کے اندر اندر ہی بک گئیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کا ممکنہ سیمی فائنل
ایسے امکانات پیدا ہو گئے ہیں کہ چندی گڑھ کے اسٹیڈیم میں کرکٹ کے دو روایتی حریف یعنی پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں مد مقابل ہو سکتی ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو یہ ایک انتہائی دلچسپ اور زوردار مقابلہ ہو گا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم فرش سےعرش کی طرف
پاکستانی ٹیم بدھ23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر ڈھاکہ میں ہونے والے پہلے کوارٹر فائنل میں 1975ء اور1979ء کے ورلڈ کپ کی فاتح ویسٹ انڈیز کے مدمقابل ہو گی۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ بدستور سر فہرست
جرمن فٹ بال لیگا بنڈس لیگا میں27 ویں میچ ڈے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ڈورٹمنڈ اور نمبر دو لیور کوزن کے درمیان فاصلہ کم ہو گیا ہے۔ بنڈس لیگا کے ابھی مزید سات میچ ڈے باقی ہیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کے مرحلے میں
کرکٹ کا عالمی کپ گروپ میچز کے دور سے نکل کر اب کوارٹر فائنل کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔
بنڈس لیگا، ڈورٹمنڈ مائنز کو پچھاڑ نہ سکی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 27 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز لیگ کی ٹاپ ٹیم ڈورٹمنڈ اور مائنز کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
عالمی کپ مقابلے: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
عالمی کپ مقابلوں کے سلسلے میں کھیلے گئے اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر گروپ اے کا لیڈر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
ورلڈ کپ کرکٹ: پاکستان اور آسٹریلیا مدمقابل
ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے آخری میچ میں آسٹریلیا اور پاکستان مدمقابل آ رہے ہیں۔ یہ میچ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔
فارمولا ون: سال رواں کا سیزن
بحرین کی سیاسی صورت حال کے تناظر میں وہاں شیڈیول افتتاحی ریس کو مؤخر کردیا گیا ہے۔ اب اس برس فارمولا ون موٹر کار ریسنگ مقابلوں کا آغاز ستائیس مارچ سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن سے ہو گا۔
بریگا نے لیور پول کو یورپین لیگ سے باہر کردیا
پرتگال کے فٹ بال کلب بریگا اورر انگلش کلب لیورپول کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا، جس کے نتیجے میں لیور یول یورپین لیگ سے باہر ہو گیا۔ فرسٹ لیگ میں بریگا نے لیور پول کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی تھی۔
ورلڈ کپ: انگلش ٹیم کی امیدیں برقرار
مشکلات میں گِھری انگلش کرکٹ ٹیم نے اگرچہ اپنے آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرادیا ہے مگر عالمی مقابلوں کے اگلے مرحلے تک رسائی کے لیے اب بھی اسے سبز جھنڈی نہیں مل سکی ہے۔
لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے خلاف مقدمہ بیس مئی سے
گزشتہ سال اسپاٹ فکسنگ کے تحت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ٹریبیونل سے مختلف المیعاد پابندیوں کا سامنے کرنے والے تینوں پاکستانی کرکٹرز کو جمعرات کو ایک برطانوی عدالت میں پیش کیا گیا۔
راولپنڈی ایکسپریس آخری اسٹاپ کے قریب
پاکستان کے مشہور تیز بالر شعیب اختر نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں کردیا ہے۔ شعیب اختر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو گزشتہ روز مطلع کیا تھا۔
چیمپئنز لیگ: ریئل میڈرڈ سات سال بعد کوارٹر فائنل میں
ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ نے یورپی فٹبال ٹیموں کے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ریئل میڈرڈ کو گزشتہ سات برسوں میں پہلی بار چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل ہوئی ہے۔
بھارت میں کھیلنے سے کوئی خوف نہیں، آفریدی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ عالمی کپ کا کوارٹر فائنل بھارت میں کھیلنے سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی ٹیموں کے ممکنہ مقابلے سے دو طرفہ تعلقات میں موجود تناؤ کم ہوسکتا ہے۔
بائرن میونخ چیمپیئنز لیگ سے باہر
چیمپیئنز لیگ کے ایک میچ میں انٹرمیلان نے بائرن میونخ کو ہرا دیا ہے۔ اس شکست کے بعد بائرن میونخ کلب ٹورنا منٹ سے باہر ہو گیا ہے۔ منگل کے میچ میں ہار میونخ کی تیسری بڑی شکست ہے۔
جنوبی افریقہ بھی کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں
آئرلینڈ کو 131 رنز سے شکست دے کر جنوبی افریقہ کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والی پانچویں ٹیم بن گئی ہے۔ دوسری طرف آئرلینڈ کی دوسرے مرحلے میں پہنچنے کی تمام امیدوں پر اب پانی پھر گیا ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ: زمبابوے کو ہرا کر پاکستان دوسرے مرحلے میں
کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کے سلسلے میں کھیلے جانے والے گروپ اے کے ایک میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو سات وکٹوں سے شکست دے کر دوسرے مرحلے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
ورلڈ کپ 2011: سانپ سیڑھی کا کھیل جاری
تین ہفتے گزر جانے کے بعد بھی عالمی کپ2011 ء میں سانپ سیڑھی کا کھیل جاری ہے۔ پاکستان کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہرانے کے بعد جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ کی سب سے مضبوط اور متوازن ٹیم بن کر ابھری ہے۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ پہلی پوزیشن پر بدستور قائم
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ کا 26 واں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر کئی ہفتوں سے پہلے مقام کی ٹیم ڈورٹمنڈ کی پوزیشن کو تاحال کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ زمبابوے
بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی مشترکہ میزبانی میں جاری ورلڈ کپ میں اگر آج پاکستانی کرکٹ ٹیم زمبابوے کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی تو وہ کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔
نیوزی لینڈ نے بھی کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ اے کے ایک میچ میں کینیڈا کو ہرا کر کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ تاہم اس میچ میں نیوزی لینڈ کے بولر کائل ملز زخمی ہو گئے ہیں۔
بنڈس لیگا، روبن نے بائرن میونخ کو فتح سے ہمکنار کر دیا
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 26 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں بائرن میونخ نے ہیمبرگ کو صفر کے مقابلے میں چھ گول کے واضح فرق سے شکست دے دی۔
جنوبی افریقہ سے شکست، بھارتی ٹیم تنقید کی زد میں
جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد بھارتی میڈیا اور نقاد اپنی ہی ٹیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس میچ میں بھارتی بولنگ کے ناکام ہونے کے علاوہ مڈل آرڈر بھی فلاپ ہو گیا۔
کرکٹ ورلڈ کپ: تندولکر کی 99 ویں سینچری
بھارتی شہر ناگپور میں کرکٹ کے عالمی کپ کے گروپ بی میں آج کھیلے جا رہے ایک میچ میں بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف دو سو چھیانوے رنز بنا کر آؤٹ ہو گیا ہے۔
جرمن فٹ بال لیگ میں کولون نے ہینوور کو بے بس کر دیا
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپین شپ بنڈس لیگا کے 26 ویں میچ ڈے میں جمعہ کو کھیلے گئے واحد میچ میں کولون نے ہینوور کو صفر کے مقابلے میں چار گول کے واضح فرق سے شکست دے دی ہے۔
انگلینڈ کو ہرانے کے بعد بنگلہ دیش میں جشن
کرکٹ کے رواں عالمی مقابلوں میں بنگلہ دیش کے شفیع الاسلام اور محمد اللہ نے آخری وکٹ کے لیے 58 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کرکے انگلینڈ کی یقینی جیت کو ہار میں بدل دیا۔
کرکٹ ورلڈ کپ: آئرلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی جیت
بھارتی شہر موہالی میں گروپ بی کے ایک میچ میں آئر لینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز نے مقررہ پچاس اوورز میں 275 رنز بنائے۔ اس میں اسمتھ کی سینچری اور پولارڈ کے چورانوے رنز شامل ہیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
کرکٹ کے رواں عالمی مقابلوں میں سری لنکا کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ سری لنکا نے زمبابوے کو 139 رنز سے شکست دی۔
کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکن اوپنرزکی ریکارڈ پارٹنرشپ
کرکٹ کے ورلڈ کپ میں کینڈی شہر کے پالیکیلے اسٹیڈیم میں جمعرات کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان میچ میں سری لنکا کی جانب سے دلشان اور تھارنگا سینچری بنانے میں کامیاب رہے۔
شالکے چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں
جرمن فٹ بال کلب شالکے نے ہسپانوی فٹ بال کلب ویلنسیا کو پری کوارٹر فائنل میچ کے دوسرے مرحلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل کر لی ہے۔ یہ میچ گیلزن کرشن میں کھیلا گیا تھا۔
کرکٹ ورلڈ کپ: ’بھارت میں دہشت گردی کا خطرہ‘
بھارت نے کرکٹ کے عالمی مقابلوں کے دوران ملک میں عسکریت پسندوں کے ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، تاہم نئی دہلی حکام نے اس حوالے سے کسی مخصوص خطرے کی جانب اشارہ نہیں کیا۔
کرکٹ ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کے لیے 190 رنز کا آسان ٹارگٹ
ہالینڈ کی کرکٹ ٹیم کی جانب سےبہترافتتاحی شراکت کے بعد مڈل آرڈر بیٹسمین جم کر بھارتی اسپنرز کا مقابلہ کر نے سے قاصر رہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد کامران اکمل شدید تنقید کی زد میں ہے۔
چیمپئنز لیگ: بارسلونا نے آرسنل کو ہرا دیا
برطانوی فٹ بال کلب آرسنل کی چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی اور منگل کی شب کھیلے گئے ایک میچ میں ایف سی بارسلونا نے اسے ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا
ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 110 رنز کے نمایاں فرق سے ہرا دیا ہے۔ پاکستان کو جیت کے لیے 303 رنز کا مشکل ہدف ملا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 192 رنز پر ہی آؤٹ ہوگئی۔
عالمی کپ مقابلے، کینیڈا نے کینیا کو ہرا دیا
عالمی کپ کرکٹ مقابلوں کے تئیسویں میچ میں کینیڈا نے کینیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ میچوں میں مجموعی طور پر دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔
نیوزی لینڈ کےخلاف پاکستانی ٹیم کا پلڑا بھاری، سلمان بٹ
پاکستانی ٹیم ورلڈکپ اپنا اگلا میچ نیوزی لینڈ سے کینڈی میں کھیلنے والی ہے۔ نیوزی لینڈ نے 1983میں پہلی مرتبہ پاکستان کو برمنگھم میں ہرانے کے بعد سے اس کے ہاتھوں متواتر چھ ورلڈ میچ ہارے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 58
اگلا صفحہ