You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز، امیدیں اور خدشات
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے اپنی ٹیم کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کھلاڑیوں کو دورہ ویسٹ انڈیز میں سخت مقابلے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
ذوالقرنین حیدر وطن پہنچ رہے ہیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر 25 اپریل کو برطانیہ سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ برس نومبر میں وہ اچانک جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلی جا رہی سیریز کے دوران دبئی سے لندن فرار ہو گئے تھے۔
بُنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ ٹائٹل کے قریب تر
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپئن شپ بنڈس لیگا میں اتوار کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں بوروسیا ڈورٹمنڈ فرائی برگ کو تین صفر سے شکست دے کر ٹائٹل کے ایک قدم مزید قریب ہوگئی ہے۔
چائنیز گراں پری میں لوئیس ہملٹن کی جیت
فارمولا ون سیزن کی تیسری ریس آج چینی شہر شنگھائی میں مکمل ہو گئی۔ پول پوزیشن پر پہلی پوزیشن کے حامل جرمن ڈرائیور سیباستیان فیٹل مسلسل پانچویں ریس جیتنے میں ناکام رہے۔ اس بار کامیابی لوئیس ہملٹن کے حصے میں آئی۔
برطانوی باکسر عامر خان کی ایک اور فتح
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ہفتے کے روز کھیلے جانے والے میچ میں چیلنجر شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے پال میکلوسکی کو شکست دے کر ورلڈ لائٹ ویلٹرویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا ہے۔
ہینوور اور ہیمبرگ کا میچ برابر، میونخ مزید دباؤ میں
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 30 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتہ کے روز لیگ میں اب تک تیسری پوزیشن پر براجمان ہینوور اور ہیمبرگ کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا ہے۔
فارمولا ون کار ریسنگ: چائنیزگراں پری
شنگھائی شہر میں چائنیز گراں پری ریس کا اہتمام کل اتوار کو ہو گا۔ ہفتہ کے دن اس ریس کے لیے پول مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ جرمن ڈرائیور سیباستیان فیٹل ایک بار پھر پول مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
مائنز نے مؤنشن گلاڈباخ کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 30ویں میچ ڈے کے سلسلے میں جمعے کے روز کھیلے گئے واحد میچ میں مائنز نے مؤنشن گلاڈباخ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
یورپ کا سب سے بڑا فٹ بال اسکینڈل، تین افراد کو سزائیں
یورپ میں اب تک کے سب سے بڑے فٹ بال اسکینڈل میں ملوث ہونےکے الزام میں تین افراد کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔ ان تینوں کا تعلق فٹ بال کے میچوں پر شرطیں لگانے والے ایک گروپ سے ہے۔
پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ جیسا ٹورنامنٹ زیر غور
پاکستان میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پرحملے کے بعد سے اندرون ملک بین الاقوامی کرکٹ ختم ہو چکی ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے انڈین پریمیئر لیگ کی طرز پر ٹوئنٹی ٹوئنٹی مقابلے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
شالکے چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
جرمن فٹ بال کلب شالکے نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اسے یہ کامیابی بدھ کے میچ میں انٹرمیلان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر حاصل ہوئی۔
’پاکستان اور بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی پر متفق‘
پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی کرکٹ تعلقات کی بحالی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے پی ٹی آئی نے نئی دہلی کے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈ جلد کھیل سے متعلق باقی فیصلے کریں گے۔
مانچسٹر یونائیٹڈ اور بارسلونا چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل میں
مانچسٹر یونائیٹڈ اور بارسلونا چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ مانچسٹر یونائٹیڈ نے اپنی روایتی حریف ٹیم چیلسی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا جبکہ بارسلونا نے شاختار کو مات دی۔
کارل لوئیس ٹریک کے بعد سیاست کی دوڑ میں
اولمپک مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے سیاہ فام امریکی کھلاڑی کارل لوئیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ عملی سیاست میں حصہ لینا چاہتے ہیں اور ریاست نیوجرسی کی اسٹیٹ سینیٹ کی رکنیت کے لیے امیدوار ہوں گے۔
دورہء ویسٹ انڈیز، پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چہرے
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم نے دورہء ویسٹ انڈیز کے لیے جس سولہ رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے اس میں چار نئے چہرے بھی شامل ہیں۔
آئی پی ایل کا نیا سیزن ، بھارت میں کرکٹ میلہ شروع
بھارت میں کرکٹ کی انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل ٹورنامنٹ کے نئے سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ IPL 2011 کا آغاز آٹھ اپریل کو ہوا تھا۔
فیٹیل نے ملائشین گراں پری جیت لی
فارمولا وَن کے عالمی چیمپئن سیباستیان فیٹل نے ملائشین گراں پری جیت لی ہے۔ یوں انہوں نے رواں برس کار ریسنگ کے سیزن کے زبردست آغاز کا اثر بدستور جما رکھا ہے۔
لیور کوزن نے ڈورٹمند کو لال جھنڈی دکھا دی
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کی نمبر وَن ٹیم بورسیا ڈورٹمند کی پوزیشن خطرے میں پڑتی دکھائی رہی ہے۔ وہ اس مرتبہ کا میچ نہیں جیت سکی جبکہ لیورکوزن ٹیبل میں اس کے کافی قریب پہنچ گئی ہے۔
بائرن میونخ نے لوئس فان گال کو ہٹا دیا
ریکارڈ مرتبہ جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا جیتنے والے کلب بائرن میونخ نے اپنے کوچ لوئس فان گال کو فارغ کر دیا ہے۔ فان گال کے ہٹائے جانے کی خبریں کئی ہفتوں سے جرمن ذرائع ابلاغ میں گردش کر رہی تھیں۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ کی پہلی پوزیشن برقرار
انتیسویں میچ ڈے کے دوسرے روز بنڈس لیگا میں پہلی پوزیشن کی حامل ڈورٹمنڈ کی ٹیم نے اپنا میچ برابری پر ختم کیا۔ اس کو ایک پوائنٹ تو ضرور ملا لیکن دو قیمتی پوائنٹس ضائع بھی ہوئے۔
جرمن ڈرائیور فیٹل کی فتوحات کا سلسلہ جاری
جرمنی سے تعلق رکھنے والے فارمولا ون کے عالمی چیمپیئن سباسٹیان فیٹل کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ انہوں نے ملائیشین گراں پری کا کوالیفائنگ مقابلہ جیت کر حتمی ریس کے لیے پول پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
آئی پی ایل 2011ء، افتتاحی میچ میں چنئی کی جیت
انڈین پریمیئر لیگ کے سال 2011ء سیزن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن چنئی سپر کنگز نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کو ایک ڈرامائی میچ میں دو رنز سے شکست دے دی ہے۔
بنڈس لیگا: انتیسویں میچ ڈے کی شروعات
انتیسویں میچ کی شروعات جمہ کے روز ہوئی اور اس دن صرف ایک میچ شیڈیول تھا۔ یہ میچ فرینکفرٹ اور بریمن کے کلبوں کے درمیان تھا۔ یہ میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیمیں بارہویں اور تیرہویں پوزیشن پر ہیں۔
چیمپئنز لیگ: بارسلونا اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی جیت
فٹ بال کی چیمپئنز لیگ میں ہسپانوی کلب بارسلونا اور انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے کوارٹر فائنل جیت کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے امکانات روشن کر لیے ہیں۔
چیمپیئنز لیگ: شالکے کی انٹر میلان پر فتح
جرمن فٹ بال کلب شالکے نے معتبر یورپی فٹ بال ٹورنامنٹ چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل کے پہلے مرحلے میں دفاعی چیمپیئن انٹر میلان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کرحیران کن کامیابی حاصل کی ہے۔
کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کی طرف سے بھارتی رپورٹ مسترد
کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن نے بھارتی حکومت کی تیار کردہ اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ گزشتہ برس ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں فیڈریشن کا کردار غیرمنصفانہ تھا۔
آئی سی سی کے فیصلے پر تنقید
بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC نے اپنے اُس متنازعہ فیصلے کی تصدیق کر دی ہے، جس کے تحت 2015ء اور 2019ء کے عالمی کپ مقابلوں میں صرف دس ٹیمیں ہی شرکت کریں گی۔ ICC کے اس منصوبے کو پہلے سے ہی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔
چیمپیئنز لیگ فٹ بال کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز
منگل 5 اپریل سے فٹ بال کی چیمپیئنز لیگ کا کوارٹر فائنل مرحلہ شروع ہورہا ہے۔ ان مقابلوں میں ٹورنامنٹ کا فیورٹ ہسپانوی کلب بارسلونا اور تین بار کا چیمپیئن انگلش کلب مانچیسٹر یونائیٹیڈ بھی شامل ہیں۔
ٹیم میں نئے خون کی ضرورت ہے: محسن خان
دسویں عالمی کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد اب پاکستانی ٹیم میں ’نیا خون‘ شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔
آفریدی نے فیصلہ بدل ڈالا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ قبل ازیں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ اس دورے میں ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے۔
ٹینس کی دنیا میں جوکووچ کی فتوحات کا سلسلہ جاری
سیربیا کے سٹار نواک جوکووچ نے ٹینس کی دنیا کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی رفائیل ندال کو شکست دے کر میامی ماسٹر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ہے۔
بنڈس لیگا کا اٹھائیسواں میچ ڈے مکمل، وولفس برگ تاحال پر امید
بنڈس لیگا کے اٹھائیسویں میچ ڈے کے تیسرے اور آخری دن کھیلے گئے میچوں میں وولفس برگ اور فرینکفرٹ کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ کولون کی ٹیم نے نیوریمبرگ کی ٹیم کو ایک صفر سے ہرا دیا۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے یادگار لمحات
کرکٹ کا دسواں عالمی کپ اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا ہے مگر اس سے وابستہ چند یادیں کرکٹ کے شائقین کے ذہنوں پر طویل عرصے تک نقش رہیں گی۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ چیمپیئن بننےکے قریب تر
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 28 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کو کھیلے گئے ایک میچ میں ڈورٹمنڈ نے ہینوور کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔
کرکٹ ورلڈ کپ جیت، بھارت میں جشن کا سماں
کرکٹ کے عالمی کپ کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کی شکست کے بعد بھارت میں جشن کا سماں ہے۔ بھارت 28 برس بعد دوبارہ ورلڈ چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
بھارت کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا
ممبئی کے میدان پر بھارت نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا کر 28 سال بعد ایک روزہ کرکٹ کے عالمی چیمپیئن ہونے کا اعزاز دوبارہ اپنے نام کرلیا ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل: بھارت کے لیے 275 رنز کا ہدف
ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کرکٹ ورلڈ کپ 2011 ء کے فائنل میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 274 رنز بنائے تھے۔
پاکستانی ٹیم کا دورہء ویسٹ انڈیز: آفریدی کی عدم دستیابی
حالیہ کرکٹ ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے کھلاڑی شاہد آفریدی نے اسی مہینے شروع ہونے والے قومی ٹیم کے دورہء ویسٹ انڈیز میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ: فائنل میں بھارت اور سری لنکا آمنے سامنے
بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کرکٹ ورلڈ کپ سن 2011ء کے فائنل میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ سری لنکن کپتان سنگاکارا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل، حتمی معرکے کے لیے ٹیمیں تیار
کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں جنوبی ایشیا کی دو فیورٹ ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ سری لنکا اور بھارت کے مابین ہونے والے اس مقابلے میں دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری کر رکھی ہے جبکہ دونوں ممالک کے عوام ایک زوردار میچ کی توقع کر رہے ہیں۔
بنڈس لیگا: شالکے اور سینٹ پاؤلی کا میچ ادھورا ہی رہ گیا
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 28 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں جمعے کے روز سینٹ پاؤلی اور شالکے کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ریفری کے ایک معاون پر بیئر کے خالی گلاس پھینکے جانے کے بعد ادھورا ہی چھوڑ دیا گیا۔
کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت پاکستان کو ہرا کر فائنل میں
کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم روایتی حریف پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارت کے 260 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 231 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ فائنل میں بھارتی ٹیم کا سامنا سری لنکا سے ہو گا۔
مائیکل کلارک آسٹریلوی ٹیم کےکپتان مقرر
آسٹریلیا میں کرکٹ کے نگران ادارے کرکٹ آسٹریلیا نے رکی پونٹننگ کی جانب سے اپنی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کے بعد مائیکل کلارک کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلی جانے والی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
انتظار کی گھڑیاں ختم: پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں مدمقابل
کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ہے۔ فائنل کے لیے دوسری ٹیم کا فیصلہ آج پاکستانی اور بھارتی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل سے ہو گا۔
کرکٹ ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جا رہا ہے
کرکٹ ورلڈ کپ اپنی منزل کے قریب ہے۔ پہلے سیمی فائنل میچ میں آج سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بدھ کو کھیلیں گی۔
پاکستان اور بھارت کا مقابلہ، دونوں اطراف گرمجوشی میں اضافہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان دسویں عالمی کپ کا سیمی فائنل بدھ کو چندی گڑھ میں کھیلا جانے والا ہے جس کے لیے سرحد کے دونوں اطرف گرمجوشی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پاک، بھارت مقابلوں کا ایک تاریخی جائزہ
آفریدی اور دھونی کی ٹیمیں بدھ 30 مارچ کو موہالی کے میدان میں کرکٹ کاعالمی کپ حاصل کرنے کی جستجو میں سیمی فائنل کے لیے آمنے سامنے ہوں گی تاہم اس میچ سے قبل ہی دونوں ٹیموں پر دباؤ اور عوامی جوش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
مرلی دھرن جنگ زدہ شہریوں کی مدد کریں گے
سری لنکا کے بالر مرلی دھرن اپنے ملک کے جنگ زدہ علاقوں کے باسیوں کی مدد کرنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں۔ مرلی کی خواہش ہے کہ وہ سابق جنگ زدہ شمالی علاقوں میں تعلیم اور کھیل کی سہولیات فراہم کریں۔
آسٹریلین گراں پری کے فاتح جرمن چیمپئن فیٹل
موٹر ریسنگ کے فارمولا ون مقابلوں کے نئے سیزن کا آغاز ہو گیا ہے۔ اتوار کو ہونے والی سیزن کی پہلی ریس آسٹریلین گراں پری جرمنی سے تعلق رکھنے والے موجودہ عالمی چیمپئن سباستیان فیٹل نے جیتی۔
یورو کپ 2012 کوالیفائینگ میچ، جرمنی نے قزاقستان کوپچھاڑ دیا
یورپین چیمپیئن شپ کے کوالیفائینگ راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں جرمنی نے قزاقستان کو ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد چار صفر سے شکست دے دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 57
اگلا صفحہ