You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ویمن فٹ بال ورلڈ کا فائنل، جاپان اور امریکہ کے مابین
خواتین فٹ بال کا عالمی کپ اپنے اختتامی راؤنڈ میں پہنچ گیا ہے۔ 17جولائی کو فائنل میچ میں امریکہ اور جاپان آمنے سامنے ہوں گے۔ جاپان کی ویمن ٹیم پہلی مرتبہ عالمی کپ مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
ریکارڈ ساز تندولکر ایک اور سنگ میل کے قریب
ریکارڈ ساز بھارتی بلے باز سچن تندولکر کرکٹ کی دنیا میں ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرنے جا رہے ہیں مگر وہ اس بار بھی ہمیشہ کی طرح ٹیم اسپرٹ کی بات کرتے ہیں۔
دنیا کا تیز ترین اسپیشل پاکستانی اولمپیئن
ہوم آف اولمپکس ایتھنز میں دنیا کے 180ممالک کی صف میں پاکستان کے محض 82 ایتھلیٹس نے 56 تمغے حاصل کیے۔ ان میں سونے کے 17، چاندی کے25 جبکہ کانسی کے 14 تمغے شامل ہیں۔
خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ: امریکہ اور سویڈن بھی سیمی فائنل میں
خواتین کے فٹ بال کے عالمی کپ مقابلوں میں امریکہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کی ٹیم کو پنلٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ سویڈن کی ٹیم بھی ان مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
برٹش گراں پری، الانسو کے نام
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی امسالہ عالمی چیمپئن شپ کی آج اتوار کو ہونے والی برٹش گراں پری ریس میں فیراری ٹیم کے ہسپانوی ڈرائیور فرنانڈو الانسو کامیابی حاصل کر لی ہے۔
اعجاز بٹ کی تنقید افسوسناک ہے، شاہد آفریدی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ اعجاز بٹ کی جانب سے ان کی کپتانی پر کی گئی تنقید پر انتہائی افسوس ہے۔
ویمن فٹبال: جرمنی اور انگلینڈ ورلڈ کپ سے باہر
خواتین کے ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے دو میچوں میں ہفتے کے روز فرانس نے انگلینڈ کو جبکہ جاپان نے جرمنی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنے لیے جگہ بنا لی ہے۔
بولٹ پیرس ڈائمنڈ ریس جیت گئے
یوسین بولٹ نے پیرس ڈائمنڈ میٹنگ کی دوسو میٹر کی ریس باآسانی جیت لی ہے حالانکہ ان کے مقابلے میں کرسٹوف لیمیتر نے بھی بہت اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
فیفا ویمن ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل اسٹیج ہفتہ سے شروع
جرمنی میں جاری چھٹے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے تمام میچ بدھ کے روز مکمل ہو گئے ہیں۔ دفاعی چیمپیئن اور میزبان ملک جرمنی کی ویمن ٹیم اپنے گروپ اے میں پہلے مقام پر ہے۔
خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ: جرمنی نے فرانس کو ہرا دیا
منگل کے روز ویمنز ورلڈ کپ کے ایک میچ میں جرمنی کی ٹیم نے فرانس کو چار دو سے شکست دے دی۔ جرمنی اپنا کوارٹر فائنل جاپان کے خلاف ہفتہ کو کھیلے گا۔
ٹیم میں کھیلنا ذہنی اذیت سے کم نہیں، مصباح الحق
پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کھیلنا کبھی ایک اعزاز کی بات ہوا کرتی تھی۔ اب لیکن کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا کسی ذہنی اذیت سے کم نہیں۔
پاکستان عالمی کپ فٹ بال سے پھر باہر
اتوار اور پیر کی شب پنجاب سٹیڈیم میں پاکستانی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ ایشین زون کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف مقابلہ برابر رہنے کے بعد عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
نوواک جوکووچ: ومبلڈن کے فاتح
نوواک جوکووچ نے رافائل نادال کو ہرا کر پہلی مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ کسی گرینڈ سلیم ٹائٹل کے لیے یہ ان کی تیسری جیت ہے۔ آج (پیرکو) جوکووچ نادال کی جگہ عالمی نمبر ایک کی پوزیشن بھی سنبھال لیں گے۔
ویمنز ورلڈ کپ: برازیل کوارٹر فائنل مرحلے میں
برازیل ناروے کو ہرا کو ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ گروپ ڈی کے اس میچ کے لیے برازیل نے تین گول کیے۔ ناروے کی ٹیم کوئی گول اسکور نہ کر پائی۔
ومبلڈن: نادال اور ڈوکووچ کے درمیان فائنل آج
دفاعی چیمپیئن رافائل نادال اور عالمی نبمر ایک کھلاڑی نوواک ڈوکووچ آج ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن کے فائنل میں مد مقابل ہیں۔
ومبلڈن: کویتووا نے شرواپوا کو شکست دے دی
ہفتے کے روز ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ کے سلسلے میں خواتین کے مقابلوں کے فائنل میں چیک جمہوریہ کی پیٹرا کویتووا نے سابق عالمی چیمپیئن ماریہ شرواپوا کو سینٹر کورٹ میں شکست دے کر ومبلڈن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
ومبلڈن: نادال اور ڈوکووچ فائنل میں، خواتین کا فائنل آج
ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن میں آج ہفتہ کے روز خواتین کا فائنل کھیلا جا رہا ہے، جب کہ مردوں کا فائنل کل اتوار کے روز ہوگا۔ دوسری جانب خواتین کے فٹ بال عالمی کپ میں امریکہ اپنا میچ کولمبیا کے ساتھ کھیل رہا ہے۔
آئی سی سی بنائے گی دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیم
ٹیسٹ کرکٹ کے 2000 میچ پورے ہونے کے موقع پر آئی سی سی نے دنیا بھر کے کرکٹ مداحوں سے اب تک کے سب سے بہترین کرکٹ کھلاڑیوں کے انتخاب کی اپیل کی ہے۔
چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، جرمنی نے پاکستان کو شکست دے دی
ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں جاری چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں جمعے کے روز جرمنی نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی جبکہ انگلینڈ اور ہالینڈ کا مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔
ماریا شاراپوا ومبلڈن کے فائنل میں
روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا ومبلڈن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے یہ کامیابی جرمن کھلاڑی زابینے لیسکی کو ہرا کر حاصل کی ہے۔
ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ: جرمنی کوارٹر فائنل مرحلے میں
جرمن اور فرانس ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے کوآرٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو گروپ اے کے مقابلوں میں نائجیریا اور کینیڈا کو مات دی۔
ماریا شاراپووا کو جرمنی کی ’نئی اسٹیفی گراف‘ سے خطرہ
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ایک سیمی فائنل مقابلے میں جرمن کھلاڑی زابینے لیسکی (Sabine Lisicki) اب اس ٹورنامنٹ کی فیورٹ کھلاڑی ماریا شاراپووا کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
راجر فیڈرر ومبلڈن سے باہر
فرانس کے ژو ویلفریڈ سونگا نے چھ مرتبہ چیمپیئن شپ جیتنے والے راجر فیڈرر کو ومبلڈن سے باہر کر دیا ہے۔ رافائل نادال بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
فیفا ویمن ورلڈ کپ: امریکہ اور سویڈن کی جیت
جرمنی میں کھیلے جا رہے خواتین فٹ بال کے چھٹے عالمی کپ میں گزشتہ رات گروپ سی کے دو میچ کھیلے گئے۔ آج گروپ ڈی کے میچ ہوں گے۔ اس طرح ورلڈ کپ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو جائے گا۔
ومبلڈن: نادال ہنگامی انجری سے صحت یاب
ٹینس کھیل کا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن اب اپنی آخری منزل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سیمی فائنل راؤنڈ اسٹیج کے لیے کم از کم خواتین کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔
ومبلڈن: ولیمز سسٹرز اور ووسنیاکی ٹورنامنٹ سے باہر
ٹینس اسپورٹ کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں دفاعی چیمپیئن سیرینا ولیمز، ان کی بہن وینس اور عالمی نمبر ایک اپنے اپنے میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
کرکٹ میں حکومتی اثر ختم کرنے کی تجویز، پاکستان کی مخالفت
آئی سی سی کا سالانہ اجلاس ہانگ کانگ میں شروع ہوچکا ہے۔ اس پانچ روزہ اجلاس کے ایجنڈے میں سب سے اہم معاملہ کونسل کے آئین میں وہ ترمیم ہے، جس کے بعد حکومتوں کی مداخلت کوختم کرتے ہوئے کرکٹ بورڈز میں انتخابات کرانا لازم ہوگا۔
ویمن ورلڈ کپ: جرمن ٹیم کا فاتحانہ آغاز
گزشتہ روز جرمنی کی میزبانی میں فیفا ویمن ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ دفاعی چیمپئن جرمنی نے دارالحکومت برلن میں کھیلے جانے والے میچ میں کینیڈا کی ٹیم کو شکست دی۔
خواتین فٹ بال کے عالمی کپ کا آغاز
خواتین کے فٹ بال عالمی کپ مقابلوں کے پہلے میچ میں فرانس نے نائیجیریا کو کڑے مقابلے کے بعد ایک گول سے مات دے دی ہے۔ جرمن شہر Sinsheim میں قریب 25 ہزار افراد نے اس مقابلے کو دیکھا۔
سباستیان فیٹل یورپین گرانڈ پری میں بھی فاتح
فارمولا ون کے دفاعی چیمپئن جرمن ڈرائیور سباستیان فیٹل نے اسپین میں ہونے والی یورپین گرانڈ پری ریس جیت لی ہے۔ اس سیزن کی اب تک ہونے والی آٹھ ریسوں میں سے یہ ان کی چھٹی فتح ہے۔
ومبلڈن میں اپ سیٹ: عالمی نمبر تین باہر
ٹینس کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن میں جرمنی کی سبینے لیزیکی نے چین سے تعلق رکھنے والی عالمی نمبر تین لی نا کو حیران کن انداز میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ہے۔
جرمن فٹ بال، خواتین کھلاڑیوں کی مشکلات
جرمن فٹ بال فیڈریشن کے ساتھ میڈیا کی بھی کوشش ہے کہ جرمنی میں اتوار سے شروع ہونے والے خواتین کے ورلڈ کپ مقابلوں کو ہر لحاظ سے دلکش بنایا جائے تاہم دوسری طرف خواتین کی جرمن فٹ بال ٹیم صنفی امتیاز کا شکار نظر آتی ہے۔
جرمن خواتین کی فٹ بال ٹیم، ورلڈ چیمپئن کے لیے فیورٹ
جرمن ٹیم کو خواتین کے عالمی فٹ بال کپ کے لیے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ فٹ بال ٹیم کی کوچ سلویہ نائیڈ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم تیسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے میں کامیاب ہو جائے گی۔
امپائر کے فیصلے پر ناپسندیدگی، بھارتی کھلاڑی کو جرمانہ
بھارتی لیگ سپنر امیت مشرا کو امپائر کے فیصلے کے خلاف اپنا عدم اطمینان ظاہر کرنے اورناپسندیدگی کے اظہار پر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ جو ان کی میچ فیس کا بیس فیصد ہے۔
ومبلڈن: سیرینا، شراپووا، لی نا، ہیوئٹ کی پہلے راؤنڈ میں فتح
ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن کے دوسرے دن پہلے راؤنڈ میں کھیلے گئے میچوں میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی کامیاب ہوئے ہیں۔
فیفا کے نائب صدر جیک وارنر مستعفی
فیفا کے نائب صدر جیک وارنر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ فٹ بال کے اس عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ وارنر نے اس کھیل سے متعلق اپنے تمام عہدے چھوڑ دیے ہیں۔
ومبلڈن: ہم کسی سے کم نہیں، اعصام الحق
ستاون برس پہلے ومبلڈن ہی کے ذریعے خواجہ سعید حئی نے پاکستان کو گرینڈ سلیم ٹینس میں متعارف کرایا تھا اور اب اعصام الحق درجہ بندی کے لحاظ سے آل انگلینڈ ٹینس کلب میں قدم رکھنے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔
ومبلڈن: ٹینس کا تاریخی ٹورنامنٹ
کل بیس جون سے لندن شہر میں مقبول کھیل ٹینس کے تیسرے اہم گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن کا آغاز ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے دن کے لیے تمام میچوں کے شیڈیول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ گھاس کورٹ پر کھیلا جاتا ہے۔
مشاعیل بالاک نے الوداعی میچ کی پیش کش ٹھکرا دی
جرمن قومی فٹ بال ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مشاعیل بالاک نے ٹیم کے موجودہ کوچ یوآخم لوو کی جانب سے برازیل کے خلاف الوداعی میچ کھیلنے کی پیش کش ٹھکرا دی ہے۔
لاہور شہر فٹ بال کے بین الاقوامی میچ کا میزبان
فٹ بال کے نگران ادارے فیفا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عالمی کپ کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ کے لیے پاکستان کے شہر لاہور کو میزبان کے طور منتخب کیا گیا ہے۔
شاہد آفریدی آج انضباطی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے
شاہد آفری آج انضباطی کمیٹی کے سامنے پیش ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل بدھ کو انہوں نے پاکستانی کرکٹ بورڈ کے خلاف دائر کی گئی عدالتی درخواست واپس لے لی تھی۔
بحرین گراں پری منسوخ تاہم انڈین گراں پری 30 اکتوبر کو ہی ہو گی
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی انتظامی کمیٹی نے باقاعدہ تصدیق کر دی ہے کہ2011ء سیزن کے دوران بحرین میں گراں پری ریس منعقد نہیں کی جائے گی۔
راشد لطیف افغان ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی
سابق پاکستانی کرکٹ کپتان اور افغان ٹیم کے کوچ راشد لطیف نے افغان ٹیم کی پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پاکستانی ہاکی ٹیم کا دورہء یورپ، ایک مختصر جائزہ
منگل کو پاکستان ہاکی ٹیم یورپ کے دورے پر روانہ ہو رہی ہے، جہاں وہ دو چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت کےعلاوہ ہالینڈ، نیوزی لینڈ اور بیلجیئم کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچزکی سیریز بھی کھیلے گی۔
گیری ویبر اوپن: پاک بھارت جوڑی کی کامیابی
پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق اور ان کے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا کو موجودہ سیزن کا پہلا ATP ٹائٹل جیتنے پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے انہیں مبارکبادی پیغام بھجوایا ہے۔
جرمن ٹینس ٹورنامنٹ: اعصام قریشی اور بوپنا کی جوڑی فاتح
ٹینس کے پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اور بھارتی روہن بوپنا نے اے ٹی پی ٹورنامنٹ گیری ویبر اوپن کے ڈبلز کا فائنل جیت لیا ہے۔ یہ میچ اتوار کو جرمنی کے شہر ہالے میں کھیلا گیا۔
کینیڈین گراں پری میں جینسن بٹن کی کامیابی
فارمولا ون کار ریسنگ کے کینیڈا میں منعقد ہونے والے مقابلے میں جینسن بٹن نے کامیابی حاصل کی ہے۔ دوسری پوزیشن سباستیان فیٹل کے حصے میں آئی۔ ریس بارش سے متاثر بھی ہوئی۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ پر پابندی ختم
نیوزی لینڈ کی حکومت نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ اس نے افریقی ملک زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ کے دورے پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت نے ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز جیت لی
روہت شرما کے شاندار 86 رنز کے بدولت بھارت نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے ہرا کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی ہے۔
کینیا میں اولمپک میڈلسٹ کی تدفین کا عدالتی حکم
کینیا کی ایک عدالت نے بیجنگ اولمپکس میں میراتھون دوڑ میں طلائی تمغہ جیتنے والے ملکی اتھلیٹ سیمی وانجیرو کی لاش کی تدفین کی اجازت دے دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 54
اگلا صفحہ