You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بنڈس لیگا میں بریمن کی پوزیشن بہتر
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کا ساتواں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ اس کے اختتام پر بریمن کی ٹیم کو پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل ہو گئی ہے۔ بائرن میونخ بدستور نمبر وَن ہے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ بدستور سرفہرست
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے ساتویں میچ ڈے کے مقابلے جاری ہیں۔ ہفتے کو ایک میچ میں بائرن میونخ نے لیور کوزن کو مات دیتے ہوئے پہلی پوزیشن پر گرفت برقرار رکھی ہے۔
بنڈس لیگا: ساتویں میچ ڈے کا آغاز
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے ساتویں میچ ڈے کی شروعات جمعہ سے ہو گئی ہے۔ ساتویں میچ ڈے کے پہلے دن صرف ایک میچ شیڈیول تھا۔ آج کُل نو میچوں میں سے چھ میچ کھیلے جائیں گے۔
ٹائیگر پٹوڈی انتقال کر گئے
بھارت کے مشہور کرکٹر منصور علی خان پٹوڈی 70 برس کی عمر میں رحلت پا گئے ہیں۔ ان کا انتقال پھیھڑوں میں انفیکشن کے باعث ہوا۔ اس باعث ان کے نظام تنفس نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔
2012ء کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ ، گروپ بندی فائنل
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2012ء کے مقابلوں کے لیے گروپوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دفاعی چمپیئن انگلینڈ اور ون ڈے کی عالمی چمپیئن بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں رکھی گئی ہیں۔
کرکٹ: زمبابوے کے خلاف سیریز میں پاکستان کی فتح
زمبابوے کے خلاف اس کی سرزمین پر پاکستان نے ایک ٹیسٹ کے بعد تین ایک روزہ میچوں اور دونوں ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر وائٹ واش کر دیا ہے ۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ نے سرفہرست مقام پالیا
ممتاز جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ نے قومی فٹ بال لیگ میں دوبارہ سر فہرست مقام حاصل کرلیا ہے۔ رواں سیزن کے چھٹے میچ ڈے کے اختتامی روز بائرن میونخ نے شالکے کو صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے مات دی۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ پہلی پوزیشن حاصل کر سکتی ہے
جرمن فٹ بال لیگ یا بنڈس لیگا میں آج اتوار کے روز دو میچ کھیلے جا رہے ہیں۔
ایک روزہ میچ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے دی
ویلز میں جمعے کے روز کھیلے گئے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچواں ون ڈے میچ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
یوروپا لیگ میں جرمن کلبوں کا ناقص آغاز
فٹ بال کی یوروپا لیگ کے گروپ اسٹیج مرحلے میں جرمن کلب ہینوور اور شالکے کے میچ بلانتیجہ رہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں اپنے اپنے مقابلوں میں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔
زمبابوے وائٹ واش، یونس خان مین آف دی سیریز
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بدھ کو زمبابوے کو 28 رنز سے شکست دے کر یہ سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی۔ میچ کے بہترین کھلاڑی اعزاز چیمہ جبکہ سیریز کے بہترین کھلاڑی یونس خان قرار پائے۔
جوکووچ: انعامی رقوم سے آمدنی کا نیا ریکارڈ
پیر کے روز ٹینس کے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ میں مردوں کا فائنل جیتنے والے 24 سالہ عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اے ٹی پی کی طرف سے بطور انعام ملنے والی رقوم کی وجہ سے آمدنی کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
یو ایس اوپن کا فائنل جوکووچ نے جیت لیا
دنیائے ٹینس کے عالمی نمبر ایک سرب کھلاڑی نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن کے مردوں کے سنگلز فائنل میں عالمی نمبر دو ہسپانوی کھلاڑی رافائل نادال کو شکست دے کر پہلی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
ہاکی: پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست، ناکامی کے اسباب
بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گولز سے ہرا کر چین میں کھیلا جانے والا پہلا ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
سمانتھا سٹوسر یو ایس اوپن کا تاج لے اڑیں
سمانتھا سٹوسر نے سیرینا ولیمز کو ہرا کر یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ سٹوسر گزشتہ اڑتیس برس میں وہ یہ ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی آسٹریلوی کھلاڑی بن گئی ہیں۔
بنڈس لیگا: پانچواں میچ ڈے مکمل، بائرن میونخ سرفہرست
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پانچویں ہفتے کے میچ مکمل ہوگئے ہیں۔ بائرن میونخ پانچویں میچ ڈے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے۔
یو ایس اوپن: ووزنیاکی ناکام، سیرینا کامیاب
امریکی شہر نیو یارک میں جاری ٹینس کے اس سال کے دوران کھیلے جانے والے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ، یو ایس اوپن میں خواتین اور مردوں کے سیمی فائنل مکمل ہو گئے ہیں۔ سیرینا ولیمز فائنل میں سمانتھا سٹوزر کا سامنا کریں گی۔
نادال اور جوکووچ یو ایس اوپن کے فائنل میں
دفاعی چیمپیئن رافائل نادال نے اینڈی مرے کو ہرا کر یو ایس اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اب وہ نوواک جوکووچ کا سامنا کریں گے، جو راجر فیڈرر کو پچھاڑتے ہوئے فائنل میں پہنچے ہیں۔
بائرن میونخ بنڈس لیگا پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں بائرن میونخ نے فرائی برگ کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
یُو ایس اوپن: مکسڈ ڈبلز میں اعصام الحق اور بوپنا کی شکست
ٹینس کا چوتھا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ اب اپنی منزل کے قریب ہے۔ سیمی فائنل اسٹیج کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے ٹورنامنٹ کا نظرثانی شدہ شیڈیول جاری کردیا گیا ہے۔ اب مردوں کا فائنل میچ پیر کو کھیلا جائے گا۔
نادال یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں
دفاعی چیمپیئن رافائل نادال اینڈی روڈک کو ہرا کر یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اب وہ اینڈی مرے کا سامنا کریں گے۔
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی جیت
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں بولے وائیو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
ٹینس: نادال کی یو ایس اوپن کے منتظمین پر تنقید
عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی رافائل نادال نے کہا ہے کہ یو ایس اوپن کے منتظمین نے بارش سے متاثرہ کورٹس میں کھیل دوبارہ شروع کروا کر کھلاڑیوں کے تحفظ کو نظر انداز کیا ہے۔
فٹ بال: جرمنی اور پولینڈ کا میچ برابر
جرمنی اور پولینڈ کی ٹیموں کے درمیان منگل کو کھیلا گیا ایک دوستانہ میچ دو دو گول سے برابر رہا۔ پولینڈ جرمنی کے خلاف پہلی تاریخی جیت حاصل کرتے کرتے رہ گیا۔
یو ایس اوپن ٹینس، سیرینا ولیمز کوارٹر فائنل میں
امریکی خاتون کھلاڑی سیرینا ولیمز، انا ایوانووچ کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ نوجوان کھلاڑی انستازیا پاولوچینکووا سے ہوگا۔
بولے وائیو ٹیسٹ میں پاکستان کی جیت
بولے وائیو میں کھیلے گئے واحد ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پیر کو زمبابوے کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم کو دوسری اننگز میں یہ میچ جیتنے کے لیے 88 رنز کا ہدف ملا تھا، جو اس نے تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ غیرملکی کوچ کا متلاشی
سابق کپتان انتخاب عالم کی سربراہی میں قائم پی سی بی کی تین رکنی کمیٹی جس میں سابق شہرہ آفاق کرکٹر ظہیر عباس اور نوشاد علی بھی شامل ہیں، رواں ہفتے وقار یونس کی جگہ نئے کوچ کا انتخاب کرے گی۔
یوایس اوپن: نادال میچ تو جیتے، دَرد سے ہار گئے
رافائل نادال یوایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ کا میچ جیت گئے ہیں۔ تاہم بعد ازاں انہیں ٹانگ کے شدید دَرد نے آ لیا، جس کے باعث وہ نیوز کانفرنس جاری نہ رکھ سکے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: امریکہ طلائی تمغوں میں اول
جنوبی کوریا کے مقام ڈیگو میں عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آج اختتام ہو گیا ہے۔ عالمی مقابلوں کا آغاز ستائیس اگست سے ہوا تھا۔ ان مقابلوں میں طلائی تمغے حاصل کرنے کے حوالے سے امریکی ایتھلیٹس نے اپنی برتری قائم رکھی ہے۔
جرمن فٹ بال ٹیم یورو 2012ء کے لیے کوالیفائی کر گئی
جرمن قومی فٹ بال ٹیم نے گروپ اے کے ایک میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اگلے برس کھیلی جانے والی یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
بُلے وائیو ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹیم کی شاندار بیٹنگ
زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی بالرز بڑا تاثر چھوڑنے میں ناکام رہے۔ میزبان ملک نے چار سو سے زائد اسکور کر کے پاکستانی ٹیم کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
بُولے وائیو ٹیسٹ کا پہلا دن، زمبابوے کا پلڑا بھاری
زمبابوے کے شہر بُولے وائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں جاری پاکستانی ٹیم کے ساتھ اپنے واحد ٹیسٹ میچ میں زمبابوے نے جمعرات کو پہلے دن کے اختتام تک 245 رنز بنائے اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔
ٹینس: وینس ولیمز یو ایس اوپن سے دستبردار
سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی وینس ولیمز بیماری کے باعث نیویارک میں جاری ٹینس کے گرینڈ سلیم یو ایس اوپن سے دستبردار ہوگئی ہیں۔
کرکٹ کے دیس میں فٹبال کا میچ
کرکٹ کے دیوانے ملک بھارت میں جمعہ کے روز ارجنٹائن کی قیادت کرتے ہوئے کپتان لیونل میسی وینزویلا کے خلاف فٹبال میچ کھیلیں گے۔ یہ انٹرنیشنل میچ ایک لاکھ بیس ہزار سیٹوں پر مشتمل لیک اسٹیڈیم پر کلکتہ میں کھیلا جائے گا۔
کرکٹ: پاکستان اور سری لنکا کی سیریز اکتوبر سے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیمیں اٹھارہ اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلیں گی۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچ کی تلاش
پاکستانی کرکٹ حکام نے قومی ٹیم کے نئے کوچ کے انتخاب کے لیے ایک چار رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم زمبابوے کے دورے پر
2002ء کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کا زمبابوے کا یہ پہلا دورہ ہے، جس میں رمیز راجہ جونیئر، یاسر شاہ اور اعزاز چیمہ جیسے نووارد کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سابق کپتان شعیب ملک بھی توجہ کا مرکزہوں گے۔
ٹینس ٹورنامنٹ: یُو ایس اوپن آج سے شروع
ٹینس کے چوتھے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کا آغاز پیر سے امریکی شہر نیویارک میں ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے تمام معروف کھلاڑی شریک ہیں۔
سیباستیان فیٹل نے بیلجین گراں پری جیت لی
جرمن ڈرائیور سیباستیان فیٹل نے بیلجین گراں پری جیت لی ہے، جو فارمولا ون کار ریسنگ کے رواں برس کے سیزن کے لیے ان کی ایک اور کامیابی ہے۔ وہ ڈرائیورز چیمپیئن شپ کا دفاع بھی کر رہے ہیں۔
مؤنشن گلاڈ باخ نے پہلی پوزیشن کھو دی
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے چوتھے میچ ڈے کے اختتام پر مؤنشن گلاڈ باخ پوائنٹس ٹیبل پر نہ صرف اپنی کھوئی ہوئی پہلی پوزیشن کے حصول میں ناکام رہی ہے بلکہ پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
بائرن میونخ بنڈس لیگا کی سر فہرست ٹیم
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کا چوتھا میچ ڈے جاری ہے۔ اس ہفتے پوائنٹس ٹیبل پر اوّل نمبر کی پوزیشن مؤنشن گلاڈ باخ سے بائرن میونخ کو مل گئی ہے۔
یورپی سپر کپ بھی بارسلونا کے نام
جمعے کو کھیلا گیا یورپی سپر کپ ایف سی بارسلونا نے پورٹو کو دو صفر سے ہرا دیا ہے۔
یورو 2012ء: کوالیفائنگ میچ کے لیے جرمن ٹیم کا اعلان
فٹ بال ٹورنامنٹ یورو 2012ء کے کوالیفائنگ میچ کے لیے جرمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئندہ ہفتے جرمن قومی فٹ بال ٹیم اس کوالیفائنگ میچ کے علاوہ ایک دوستانہ مقابلے میں پولینڈ کی ٹیم کا سامنا بھی کرے گی۔
فٹ بال: میسی کے لیے بہترین یورپی فٹ بالر کا ایوارڈ
یورپی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ارجنٹائن کے کھلاڑی اور ایف سی بارسلونا کے فارورڈ لیونیل میسی کو سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔
فٹ بال عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلی پوزیشن پر
دنیا کے مقبول کھیل فٹ بال کے نگران ادارے فیفا نے اقوام کی ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ اس نئی رینکنگ میں یورپی ملک اسپین کی ٹیم اب پہلے مقام پر نہیں ہے۔
بائرن میونخ چیمپیئنز لیگ کے لیے کوالیفائی کر گئی
چیمپیئنز لیگ کی سابق فاتح جرمن ٹیم بائرن میونخ نے دوسرے پلے آف میچ میں سوئس کلب زیورخ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر چیمپیئنز لیگ کے امسالہ مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
انگلینڈ کی ٹیم کو ہارون لوگارٹ کا خراج تحسین
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ہارون لوگارٹ نے برطانوی کرکٹ ٹیم کی تسلسل کے ساتھ شاندار کارکردگی کو سراہا ہے۔ انگلش ٹیم نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں بھی ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا ہے۔
وقار کا استعفیٰ، وجہ بیماری سے زیادہ اختلافات
گوکہ وقار یونس کے مستعفیٰ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور وقار دونوں نے اپنے مبینہ کشیدہ تعلقات کے تاثر کی نفی کرنے کی کوشش کی ہے مگر حقیقت اس سے کافی مختلف ہے۔
بے گھروں کا عالمی فٹ بال کپ
فرانس میں بے گھر افراد کے عالمی فٹ بال کپ مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان مقابلوں میں پانچ سو ایسے مرد و خواتین 21 تا 27 اگست تک پیرس میں اپنے جوہر دکھا رہے ہیں، جو بیرون ملک رہتے ہوئے بے گھر ہیں۔
بنڈس لیگا: تیسرا میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال لیگ کا تیسرا میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ مؤنشن گلاڈ باخ شہر کی ٹیم سات پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ ہینوور کے بھی سات پوائنٹس ہیں لیکن گول اوسط کی بنیاد پر وہ دوسرے مقام پر ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 52
اگلا صفحہ