You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستانی کرکٹ ٹیم نو سال بعد بنگلہ دیش کے دورے پر
پاکستان کرکٹ ٹیم دو ہزار دو کے بعد اپنے بنگلہ دیش کے پہلے باقاعدہ دورے کا آغاز منگل کو ڈھاکہ میں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ سے کر رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اس دورے میں تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز بھی کھیلے جائیں گے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ پہلی پوزیشن پانے میں ناکام
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے چودھویں میچ ڈے کے اختتام پر گزشتہ کئی ہفتوں سے چلی آ رہی بائرن میونخ کی سبقت ختم ہو گئی ہے۔ یوں یہ ٹیم ٹاپ پوزیشن سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ دوبارہ سرفہرست
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے چودھویں میچ ڈے میں سرفہرست پوزیشن اب دفاعی چیمپیئن ڈورٹمنڈ کے پاس آ گئی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے نمبر وَن چلی آ رہی ٹیم بائرن میونخ اب تیسری پوزیشن پر ہے۔
مارک ویبر نے برازیلین گراں پری جیت لی
آسٹریلیا کے ڈرائیور مارک ویبر نے برازیلین گراں پری جیت لی ہے۔ انہوں نے اپنی ہی ٹیم ریڈ بُل کے جرمن ڈرائیور سیباستیان فیٹل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ کامیابی حاصل کی۔
ڈرامائی صورتحال کے بعد ممبئی ٹیسٹ ڈرا
ویسٹ انڈیزکے بولرز نے اپنی عمدہ کارکردگی کے نتیجے میں ہارا ہوا میچ برابرکر دیا ہے۔ ممبئی ٹیسٹ کے آخری اوور میں بھارت کو جیتنے کے لیے تین رنز درکار تھے تاہم اس اوور میں صرف دو رنز ہی بن سکے۔
سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ایک اور جیت
متحدہ عرب امارات میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز مکمل کر لی ہے۔ میزبان پاکستان نے ٹیسٹ، ایک روزہ میچوں کے علاوہ مہمان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دی ہے۔
بنڈس لیگا: چودھواں میچ ڈے شروع
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ کے چودھویں میچ ڈے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس میچ ڈے کے پہلے دن ہونے والے مقابلے میں کامیابی کے بعد مؤنشن گلاڈ باخ کی ٹیم پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔
سچن تندولکر پھر آؤٹ، اتنظار لمبا ہو گیا
معجزاتی بلے باز تندولکر ممبئی کے وان کھیڑے اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے آغاز پر94 کے انفرادی اسکور پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ سچن کی 100ویں بین الاقوامی سنچری کے لیے اب ان کے مداحوں کو مزید انتظار کرنا پڑے گا۔
چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ اور لیور کوزن اِن، ڈورٹمنڈ آؤٹ
یورپی فٹ بال کلبوں کے ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے گروپ اسٹیج مقابلے آخری مراحل میں ہیں۔ پری کوارٹر فائنل کے لیے سولہ ٹیمیں واضح ہونے لگی ہیں۔ بائرن میونخ اگلے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ڈورٹمنڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔
اسپاٹ فکسنگ: سلمان بٹ اورمحمدعامرکی اپیلیں مسترد
اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پاکستانی کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد عامرکی جانب سے سزا کے خلاف دائر کی جانے والی اپیلیں لندن کی "کورٹ آف اپیل" نے مسترد کر دی ہیں۔
پاکستان نے سری لنکا کو پانچویں ایک روزہ میچ میں ہرا دیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنی ہوم سیریز نیوٹرل وینیو پر مکمل کر لی ہے۔ پہلے ٹیسٹ سیریز کو جیتا اور بعد میں پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک میچ ہارا اور بقیہ چار میں شاندار کامیابی حاصل کی۔
پاکستان میں کھیلوں کے میدان پھر سے آباد ہونے لگے
پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے فیصلے کے بعد امید کی جارہی ہے کہ ان تعلقات کی جھلک اب روایتی حریفوں کے درمیان کھیل کے میدان میں بھی دکھائی دے گی۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے پہلے غیر ملکی کوچ کی تقرری
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مائیکی آرتھر کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ کی تاریخ میں وہ اس عہدے پر فائز ہونے والے پہلے غیر ملکی بن گئے ہیں۔
سری لنکا کے خلاف جیت، پاکستانی ٹیم پرعزم
پاکستان نے اتوار کو شارجہ میں سری لنکا کو ایک سخت مقابلے کے بعد چوتھے ون ڈے میں ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز تین ایک سے جیت لی۔ آفریدی کی آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث جیتی ہوی بازی سری لنکن ٹیم کے ہاتھ سے نکل گئی۔
میانمار کے سپورٹس سربراہ کی انڈونیشیا پر تنقید
میانمار کے کھیلوں کے شعبے کے سربراہ نے جنوب مشرقی ایشیائی کھیلوں کے انعقاد میں انڈونیشیا کے ناقص انتظامات کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کا ملک اگلے SEA گیمز کی میزبانی زیادہ بہتر انداز میں کرے گا۔
بوم بوم آفریدی، ون ڈے سیریز بھی پاکستان کے نام
شاہد آفریدی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو26 رنز سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں تین ایک سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ سری لنکا کی ٹیم 200 رنز کے تعاقب میں 175رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
بنڈس لیگا: نمبروَن پوزیشن پر میونخ کی’کمزور گرفت‘
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے تیرہویں میچ ڈے کے اختتام پر بائرن میونخ بدستور سرفہرست ہے تاہم اس میچ ڈے کے اختتام پر اس پوزیشن پر اس کی گرفت کچھ کمزور پڑ گئی ہے۔
ریفری کی خودکشی کی کوشش، بنڈس لیگا کے حلقے حیرت زدہ
جرمن فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا تیراھوں میچ ڈے جاری ہے۔ تاہم ریفری بابک رفعتی کی جانب سے خودکشی کی کوشش نے اس مرتبہ کھیل میں جوش کا عنصر کسی حد تک کم کر دیا ہے۔
جے وردنے کے دس ہزار رنز، میچ پاکستان کے نام
پاکستان کے خلاف تیسرے میچ میں سری لنکا کے کھلاڑی مہیلا جےوردنے نے ایک روزہ میچوں میں اپنے دس ہزار رنز مکمل کر لیے۔ پاکستان نے یہ میچ 21 رنز سے جیت لیا۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹیسٹ سیریز ہار گئی
بھارت کے دورے پر گئی جزائر غرب الہند کی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہار گئی ہے۔ مہمان ٹیم کوپہلے اور دوسرے ٹیسٹ میچوں میں شکست کا سامنا رہا۔
’فٹ بالر نسلی تعصب برتنے والے مخالف سے ہاتھ ملائیں‘ بلاٹر
فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا کے صدر سیپ بلاٹر کا کہنا ہے کہ میدان میں جن کھلاڑیوں کی نسلی بنیادوں پر بے عزتی کی جائے وہ اسے مقابلے کا ہی حصہ سمجھے اور بعد میں سب کچھ بھلا کر بے عزتی کرنے والے حریف سے ہاتھ ملائے۔
پاکستان ہی نہیں، تمام ملک فکسنگ میں ملوث رہے: کونڈون
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سابق سربراہ پال کونڈون نے کہا ہے کہ صرف پاکستان ہی نہیں، کرکٹ کھیلنے والے تمام اہم ملک بڑے میچوں کی فکسنگ میں ملوث رہے ہیں۔
دوسرے وَن ڈے میں سری لنکا کی جیت
سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو پچیس رنز سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ اوپنر اپل تھارنگا اور فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے سری لنکا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
فیڈرر نے پیرس ماسٹرز اپنے نام کر لیا
سابق عالمی نمبر ایک سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹونامنٹ کے فائنل میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پہلی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
دوسرا ون ڈے، سری لنکا کے خلاف پاکستان کا برا آغاز
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلے جا رہے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سری لنکا کے 235 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے برا آغاز کرتے ہوئے 30 رنز پر3 وکٹیں کھو دی ہیں۔
فتوحات کا سہرہ مصباح الحق کے سر ہے، توفیق عمر
پاکستانی ٹیسٹ اوپنر تو فیق عمر کا کہنا ہے کہ مشکلات کے دور میں پاکستان ٹیم کی کامیابیوں کا راز مصباح الحق کی کپتانی ہے۔ ڈوئچے ویلے سے بات چیت میں عمر نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں اپنی کارکردگی پر مسرت کا اظہار کیا۔
پاکستان اور سری لنکا: دوسرا ایک روزہ میچ
خلیجی ریاست دبئی میں پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کے بعد اب پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شریک ہیں۔ پاکستان پہلا ایک روزہ میچ جیت گیا تھا۔
ابوظہبی گراں پری: ہیملٹن فاتح، فیٹل کو دستبردار ہونا پڑا
عالمی چیمپیئن سیباستیان فیٹل گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو جانے کے باعث ابوظہبی موٹر ریسنگ مقابلے سے دستبردار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ یہ ریس لوئس ہیملٹن نے جیت لی ہے۔
آفریدی کی تباہ کن واپسی، پاکستان کی ایک اور جیت
پاکستان نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو ایک صفر سے شکست دینے کے بعد اب پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھی اسے آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
جرمنی اور یوکرائن کا فٹ بال میچ برابر
جرمنی اور یوکرائن کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کی ایف میں کھیلا گیا بین الاقوامی میچ تین تین گول سے برابر رہا۔ یوکرائن اگلے سال کی یورو چیمپئن شپ کا شریک میزبان بھی ہے۔
پہلا ون ڈے، سری لنکا اور پاکستان مد مقابل
متحدہ عرب امارت کے نیوٹرل مقام پر پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز مکمل ہو چکی ہے۔ اب خلیجی ریاستیں ابو ظہبی، دُبئی اور شارجہ انہی دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریں گی۔
دانش کنیریا کی آئینی درخواست مسترد
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا کی طرف سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی آئینی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے پاکستانی کرکٹ بورڈ کی طرف سے کلئیرنس سرٹیفکیٹ نہ ملنے کے خلاف درخواست دائر کر رکھی تھی۔
ریکارڈ شکن سچن تندولکر کی پیشقدمی جاری
مایہ ناز بھارتی کرکٹر سچن تندولکر نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ لٹل ماسٹر ٹیسٹ کرکٹ میں پندرہ ہزار رنز سمیٹنے والے واحد بلے باز بن گئے ہیں۔
جو فریزیئر کینسر کے خلاف زندگی کی جنگ ہار گئے
باکسنگ کی دنیا کےعظیم ہیرو اور غیرمتنازعہ سابق عالمی چیمپئن جو فریزیئر کینسر کے باعث 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی کے باعث شارجہ ٹیسٹ بے نتیجہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف شارجہ کے میدان پر انتہائی محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ پانچویں روز 255 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے 57 اوورز میں 87 رنز بنائے۔
جیت اچھا شگن ہے، پاکستان ہاکی کپتان
عالمی چمپیئن آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹرائی نیشن ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی شاندار جیت پر کپتان شکیل عباسی کا کہنا ہے کہ اب ان کی ٹیم دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے۔
بنڈس لیگا، میونخ کی ایک اور جیت
بنڈس لیگا یعنی جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ کے بارہویں میچ ڈے کے تیسرے اور آخری دن کھیلے گئے میچوں میں میونخ نے آوگسبرگ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی جبکہ شالکے اور ہینوور کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔
پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ ٹیسٹ میں مقابلہ سخت
شارجہ کے میدان پر جاری آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستانی بلے باز سری لنکا کی پہلی اننگز کے 413 رنز کے جواب 340 رنز بناسکے۔ سری لنکا کو 237 رنز کی سبقت حاصل ہوچکی ہے۔
بنڈس لیگا کا بارہواں میچ ڈے، ڈورٹمنڈ کی ایک اور کامیابی
بنڈس لیگا کے بارہویں میچ ڈے کے دوسرے دن دفاعی چیمپئن بوروسیا ڈورٹمنڈ نے وی ایف ایل وولفسبرگ کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر 23 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔
شارجہ ٹیسٹ میچ: یونس خان کی شاندار سینچری
پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکا تیسرا ٹیسٹ میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے تیسرے روز کے اختتام پر چھ وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لیے ہیں۔
بنڈس لیگا، اشٹٹ گارٹ کی شکست
بنڈس لیگا کے بارہویں میچ ڈے کے پہلے دن کھیلے گئے واحد میچ میں مائنز نے اشٹٹ گارٹ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پندرہویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی انکوائری کا پاکستانی منصوبہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے حوالے سے انٹرنل انکوائری کے منصوبے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اس اسکینڈل کے باعث تین سابق پاکستانی کھلاڑیوں کو سزائے قید کا سامنا ہے۔
مالی خسارہ، تین کرکٹ اسٹیڈیمز فوج کے حوالے
سری لنکا کی حکومت نے بچتی منصوبہ متعارف کرواتے ہوئے ملک کے تین کرکٹ اسٹیڈیمز کا انتظام وا نصرام فوج کے حوالے کر دیا ہے۔
اسپاٹ فکسنگ: پاکستانی کھلاڑیوں کو سزائیں سنا دی گئیں
لندن میں تین پاکستانی کرکٹرز کو اسپاٹ فکسنگ میں مجرم قرار دیے جانے کے بعد ان کے خلاف سزاؤں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سب سے کم سزا محمد عامر کو سنائی گئی ہے جبکہ سب سے زیادہ عرصہ ایجنٹ مظہر مجید جیل میں گزاریں گے۔
چیمپیئنز لیگ: بائرن میونخ کی فتح اور رونالڈو کی سینچری
چیمپیئنز لیگ کے بدھ کے روز ہونے والے مقابلوں میں جرمنی کے فٹ بال کلب بائرن میونخ نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ دوسری جانب پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے ریئال میڈرڈ کے لیے اپنے سو گول مکمل کر لیے۔
اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز ملکی بدنامی کا سبب ہیں
لندن کی سدرک کراؤن کورٹ میں تین پاکستانی کرکٹرز کو امکاناً قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ عالمی سطح پر جیوری کی جانب سے انہیں مجرم قرار دینے سے پاکستان کے لیے جگ ہنسائی کے ساتھ ساتھ شرمندگی بھی پیدا ہوئی ہے۔
میسی کی ہیٹ ٹرک اور بارسلونا کے لیے 200 واں گول
ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا اور اطالوی فٹ بال کلب اے سی میلان یورپ کے ممتاز کلبز سے سجی چیمپیئنز لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
اسپاٹ فکسنگ، عدالتی فیصلہ بٹ اور آصف کے خلاف
پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کو منگل کو ایک برطانوی عدالت نے گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں قصور وار قرار دے دیا۔
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: اکثریتی فیصلہ منظور کروں گا، جج
پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف پر اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ وہ جیوری کی اکثریت کا فیصلہ منظور کریں گے۔
پی سی بی کے نئے سربراہ کو درپیش چیلنجز
ذکا اشرف ایک ایسے وقت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی باگ ڈور سنبھال رہے ہیں، جب سابقہ عالمی چیمپئنز کی عالمی رینکنگ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی میں تنزلی کا شکار ہو کر بالترتیب چھ اور سات ہو چکی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 50
اگلا صفحہ