You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بنڈس لیگا، لیورکوزن شکست سے دوچار
بنڈس لیگا کے گیارہویں میچ ڈے کے دوران اتوار کو کھیلے گئے ایک میچ میں وولفس برگ کی ٹیم نے لیور کوزن کی مضبوط ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔
بنڈس لیگا میں بائرن میونخ کی فاتحانہ پیشقدمی
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ کی فاتحانہ پیشقدمی جاری ہے۔ فرینک ریبیری اور ڈیوڈ الابا کے گولوں کی مدد سے بائرن میونخ نے گزشتہ روز فرینفکرٹ کو مات دے دی۔
لیور کوزن اور انٹر میلان یورپی لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے میں
جرمن فٹ بال کلب لیور کوزن اور اطالوی کلب انٹر میلان جمعرات کو یورپی لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ یہ کامیابی روبن کازان کلب کو بھی ملی ہے۔
چيمپئنز ليگ میں جرمن کلب کی شاندار فتح
چيمپئنز ليگ کے گروپ اسٹيج ميں کھيلےگئے ايک ميچ ميں جرمن کلب بائرن ميونخ نے فرانسيسی کلب لل کو ايک کے مقابلے ميں چھ گول سے شکست دی جبکہ ايک اور ميچ ميں ہسپانوی ٹيم بارسلونا کو توقعات کے برخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
چيمپئنز ليگ: ڈورٹمنڈ اور ريئل ميڈرڈ کے مابین مقابلہ برابر
منگل کی رات ہسپانوی شہر ميڈرڈ ميں کھيلے جانے والے ایک ميچ ميں جرمن کلب بوروسيا ڈورٹمنڈ اور ميزبان ملک کے کلب ريئل ميڈرڈ کے درميان ميچ دو دو گول سے برار رہا۔
ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ
پہلی مرتبہ ایشیا کپ کی میزبانی ملنےکے بعد پاکستان میں ایشیا کپ کبڈی مقابلوں کا انعقاد شہر لاہور میں کیا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سری لنکا، نیپال اور افغانستان شرکت کر رہے ہیں۔
جرمن قومی فٹ بال لیگ کا دسواں میچ ڈے اختتام پذیر
گزشتہ بائیس برسوں کے دوران بائرن میونخ کی ٹیم کو پہلی مرتبہ شکست دینے کے بعد لیور کوزن کو یہ منوانے کی ضرورت تھی کہ وہ دیگر ٹیموں کو بھی ہرا سکتی ہے۔ لیور کوزن نے اب یہی کر دکھایا ہے۔
کيمی رايکونن نے ابو ظہبی گراں پری جيت لی
يورپی ملک فن لينڈ سے تعلق رکھنے والے کيمی رايکونن نے متحدہ عرب امارات ميں اتوار کے روز منعقدہ ابو ظہبی گراں پری جيت لی ہے۔ وہ سن 2009 کے بعد پہلی مرتبہ پوڈيم تک پہنچنے ميں کامياب رہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہء بھارت، ہندو بنیاد پرست تنظیموں کی مخالفت
بھارت کی انتہا پسند تنظیموں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہء بھارت کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ پانچ برسوں میں پاکستانی ٹیم دوطرفہ سیریز کھیلنے کے لیے دسمبر میں پہلی مرتبہ بھارت کا دورہ کررہی ہے۔
بنڈس لیگا، میونخ کی پوزیشن مضبوط ہو گئی
بنڈس لیگا کے سلسلے میں ہفتے کے دن کھیلے گئے ایک میچ میں جرمن کلب میونخ نے ہیمبرگ کی ٹیم کو تین صفر سے مات دے کر اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے۔
پاکستانی کرکٹرز اور ٹیکس چوری
پاکستانی وزارت خزانہ نے دو سابق کپتانوں یونس خان اور شاہد آفریدی سمیت پاکستان کرکٹ ٹیم کے چار سینئر کھلاڑیوں کو 80 ملین روپے ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔
بنڈس لیگا: دسواں میچ ڈے شروع
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے نئے میچ ڈے کے سلسلے میں جمعے کے روز ایک میچ کھیلا گیا۔ اب تک کھیلے گئے نو میچ ڈیز کے بعد بائرن میونخ کی ٹیم واضح فرق سے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے۔
افغان باکسر نے ’فائٹ فار پيس‘ مقابلہ جيت ليا
يورپی ملک جرمنی ميں رہائش پزير افغان باکسر حامد رحيمی نے کابل ميں منعقدہ پہلا بين الاقوامی پروفيشنل باکسنگ مقابلہ جيت ليا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے متنازعہ فیصلے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے سلیکشن کمیٹی ختم کرکے تمام اختیارات کوچ کو سونپے جانے کے فیصلے پر سخت رد عمل سامنے آرہا ہے۔
بنڈس لیگا، لیور کوزن کی تاریخی جیت
بنڈس لیگا میں اتوار کو کھیلے گئے ایک میچ میں لیور کوزن نے میونخ کی ٹیم کو شکست دے کر حیران کر دیا۔ اس میچ سے قبل بائرن میونخ بنڈس لیگا کے رواں سیزن میں ناقابل شکست ٹیم تھی۔
انڈین گراں پری، فیٹل نے اپنے نام کر لی
اتوار کے روز بھارت میں منعقدہ فارمولا ون انڈین گراں پری میں جرمن ڈرائیور سباستیان فیٹل نے فتح حاصل کر لی ہے۔ اس فتح کے بعد انہوں نے فارمولا ون ڈرائیورز چیمپیئن شپ میں اپنی برتری کو اور بھی مضبوط بنا لیا ہے۔
بنڈس لیگا، شالکے اور ڈورٹمنڈ کی کامیابیاں
جرمن وفاقی فٹ بال لیگ کی دفاعی چیمپئن ٹیم ڈوٹمنڈ اور شالکے نے اگرچہ رواں ہفتے چیمپئنز لیگ میں اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم بنڈس لیگا میں دونوں کو ہی جیت کی خاطر خاصی محنت کرنا پڑی۔
انڈین گراں پری، فیٹل نے پول پوزیشن حاصل کر لی
انڈین گراں پری کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ریڈ بل ٹیم کے جرمن ڈرائیور اور دفاعی چیمپیئن سباستیان فیٹل نے پول پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ دوسرے نمبر پر انہی کی ٹیم کے ساتھی آسٹریلوی ڈرائیور مارک ویبر رہے۔
چیمپئنز لیگ: ڈورٹمنڈ اور شالکے کی جیت
چیمپئنز لیگ کے گروپ مقابلوں میں جرمن کلب ڈورٹمنڈ اور شالکے کامیاب رہے ہیں۔ بدھ کے مقابلوں میں رئیل میڈرڈ، اے سی میلان، ارسنال اور مانچسٹر سٹی جیسی ٹیموں کو حیران کُن شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی جیت
یورپی فٹ بال کلبوں کے معتبر ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے کے میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جرمنی کے ریکارڈ ساز کلب بائرن میونخ نے فرانسیسی شہر لیل کے کلب کو ایک گول سے ہرا دیا۔ یہ میچ لیل (Lille) میں ہی کھیلا گیا۔
لانس آرمسٹرانگ پر تاحیات پابندی، اعزازات سے محروم
سائیکلنگ میں غیر اعلانیہ عالمی چیمپئن ٹور ڈی فرانس کو سات مرتبہ جیتنے والے امریکی سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ سے تمام اعزازات کو چھین لیا گیا ہے۔ ممنوعہ طاقت بخش ادویہ استعمال کرنے پر ان کو تا حیات پابندی کا بھی سامنا ہے۔
’افغان پریمیئر لیگ‘ نے عوام کے دل جیت لیے
افغانستان میں ابھی حال ہی میں ’افغان پریمیئر لیگ‘ فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔ اس ایک ماہ کے دوران ملک میں فٹ بال کا جوش و خروش عروج پر تھا اور زیادہ تر لوگ گھروں یا ہوٹلوں میں ٹیلی وژن کے سامنے بیٹھے دکھائی دیے۔
پاکستان: بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے کے امکانات
عالمی الیون کے غیر سرکاری دورے کی کامیابی کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ جے سوریا کی قیادت میں عالمی الیون نے پاکستان اسٹارز کے خلاف کراچی دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔
بنڈس لیگا، ہیمبرگ اشٹٹ گارٹ کے ہاتھوں شکست سے دوچار
بنڈس لیگا کے آٹھویں میچ ڈے کے سلسلے میں اتوار کے روز ہونے والے میچ میں اشٹٹ گارٹ نے ہیمبرگ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر اسے پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر نہ پہنچنے دیا۔
پاکستان میں تین برس بعد بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
پاکستان میں تین برس بعد بین الاقوامی کرکٹ مقابلے کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس پر کرکٹ کے دلدادہ پاکستانیوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔
بنڈس لیگا، بائرن میونخ کی مسلسل آٹھویں فتح
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے آٹھویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں بائرن میونخ نے ڈوسلڈوف کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول کے واضح فرق سے شکست دے دی ہے۔
پاکستان: بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب ایک قدم
پاکستان میں اس ویک اینڈ پر ورلڈ الیون اور پاکستان آل اسٹارز الیون کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ اس طرح تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی کوششیں رنگ لاتی دکھائی دے رہی ہیں۔
ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: جرمنی اور سویڈن کا میچ برابر
2014ء میں برازیل میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے لیے یورپی ٹیموں کے درمیان کوالیفائنگ راؤنڈ جاری ہے۔ اس سلسلے مین منگل کو جرمنی اور سویڈن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ چار چار گول سے برابر ہو گیا۔
جنید خان کی نظر سو ٹیسٹ کھیلنے پر
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اُبھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر جنید خان نے ڈوئچے ویلے کے ساتھ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں سو ٹیسٹ میچ کھیلنے کو اپنا ہدف قرار دیا ہے۔
فارمولا ون: ساؤتھ کورین گراں پری فیٹل نے جیت لی
جنوبی کوریا میں اتوار کو ہونے والی فارمولا ون موٹر ریسنگ کی گراں پری ریس جرمن ڈرائیور سباستیان فیٹل نے جیت لی۔ فیٹل اب پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
فٹ بال: سینیگال کے خلاف ڈروگبا کے دو گول، میچ ہنگامہ آرائی کی نذر
افریقی کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ میں آئیوری کوسٹ کے مشہور فٹ بالر ڈروگبا کے سینیگال کے خلاف دو گول کے بعد ڈاکار میں تماشائیوں نے ہنگامہ آرائی کر دی۔
ساؤتھ کورین گراں پری: پول پوزیشن ویبر کے پاس
جنوبی کوریا میں کل اتوار کو ہونے والی فارمولا ون گراں پری ریس کے لیے پول پوزیشن آج ہفتے کو ریڈ بُل ٹیم کے آسٹریلوی ڈرائیور مارک وَیبر نے جیت لی۔
جرمنی کے سابق فٹ بالر ہيلموٹ ہالير انتقال کر گئے
سن 1966 کے ورلڈ کپ فائنل ميں انگلينڈ کے خلاف جرمنی کو ايک گول کی برتری دلوانے والے سابق فٹ بالر ہيلموٹ ہالير اپنے آبائی علاقے آؤگس برگ ميں انتقال کر گئے۔
بھارتی چینل کا کرکٹ امپائرز پر اسپاٹ فکنسگ کا الزام
بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اپنے پینل پر موجود ان امپائرز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جن پر ایک بھارتی ٹیلی وژن چینل نے ’میچ فکسنگ‘ کا الزام عائد کیا ہے۔
ملک میں شکست ہضم نہیں ہو رہی
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست اب تک ملک میں ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ شاہد آفریدی اور شعیب ملک ک ساتھ ساتھ محمد حفیط کو قیادت سے سبکدوش کرنے کی مہم بھی جاری ہے۔
سباستیان فیٹل جاپان گراں پری کے فاتح
دفاعی چیمپئن سباستیان فیٹل نے فارمولا ون چیمپئن شپ کے سلسلے میں جاپان میں ہونے والی گراں پری ریس جیت لی ہے۔ پول پوزیشن سے ریس شروع کرنے والے اس جرمن ڈرائیور کی سوزوکا سرکٹ پر گزشتہ چار سالوں میں یہ تیسری فتح ہے۔
بنڈس لیگا: فرینکفرٹ کی پوزیشن ’کمزور پڑ گئی‘
جرمن فٹ بال کلب آئنتراخت فرینکفرٹ قومی چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے ساتویں میچ ڈے میں اپنا مقابلہ نہیں جیت پایا۔ یوں پوائنٹس ٹیبل کی دوسری پوزیشن پر اس کی گرفت ڈھیلی پڑ گئی ہے۔
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو کولمبو میں کھیلا گیا جس میں ویسٹ انڈیز 36 رنز سے فاتح رہا۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ کی ایک اور جیت
جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ نے قومی چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے ساتویں میچ ڈے کے ایک مقابلے میں ہوفن ہائم کو شکست دیتے ہوئے رواں سیزن میں جیت کا سلسلہ برقرار رکھا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ’کچل دیا‘
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 74رنز سے شکست دی دے ہے۔ اب فائنل میں اتوار کو اس کا سامنا سری لنکا سے ہوگا۔
پاکستان کی شکست، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں
سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کو 16 رنز سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ دوسرا سیمی فائنل آج جمعہ کے روز آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
چیمپئنز لیگ، شالکے اور ڈورٹمنڈ کے میچ برابر ہو گئے
چیمپئنز لیگ فٹ بال مقابلوں میں اسٹار کھلاڑی رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کی بدولت رئیل میڈرڈ نے آیاکس ایمسٹر ڈیم کو چار ایک سے شکست دے دی جبکہ جرمن کلبوں شالکے اور ڈورٹمنڈ نے اپنے اپنے میچ برابری پر ختم کیے۔
پاکستانی اسپنر عبدالرحمان ڈوپنگ کے مرتکب
پاکستانی اسپنر عبدالرحمان ڈوپنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ان پر نہ صرف کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ان کو ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ اسکواڈ سے نکال دیا ہے۔
پاکستان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گیا
سپر ایٹ کے آخری میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو ایک رن کے معمولی فرق سے شکست دے دی تاہم ’رن ریٹ ‘ کی وجہ سے وہ اگلے مرحلے تک رسائی حاصل نہ کر سکا ، یوں بہتر رن ریٹ کی بدولت پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
آسٹریلیا کو شکست، پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات روشن
سری لنکا میں جاری ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 32 رنز سے شکست دے دی ہے۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے
سری لنکا میں جاری ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ٹو میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ آسٹریلوی کپتان جارج بیلی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
سری لنکا اور ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں، پاکستان کا فیصلہ آج ہو گا
سپر ایٹ کے گروپ ٹو میں آج پاکستان اور آسٹریلیا جبکہ جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہو رہی ہیں۔ گزشتہ روز سری لنکا اور ویسٹ انڈیز نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی کے بعد سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
بھارت سے شکست کی وجہ کیا تھی؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت سےشکست اس فارمیٹ میں تیسری ناکامی تھی جبکہ پچاس اوورز کے عالمی کپ مقابلوں میں بھی بھارت پاکستان کو پانچ بار ہرا چکا ہے۔
یورپی فٹ بال راؤنڈ اپ: بارسلونا اور چیلسی سبقت لیے ہوئے
مشہور زمانہ ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا اسپینش فٹ بال لیگ لا لیگا میں اپنی سبقت برقرار رکھے ہوئے ہے جبکہ انگلینڈ میں چیلسی نے سب کو پیچھے چھوڑ رکھا ہے۔
بنڈس لیگا: آئنتراخت فرینکفرٹ کی پوزیشن مستحکم
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے چھٹے میچ ڈے کے اختتام پر آئنتراخت فرینکفرٹ نے فرائی برگ کو شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مزید مستحکم بنا لی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 41
اگلا صفحہ