You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کا سلسلہ جاری
نیوزی لینڈ کے دورے پر پہنچی بھارتی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بھی میزبان ٹیم کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہو گئی ہے۔ ون ڈے سیریز میں بھی نیوزی لینڈ نے بھارت کو چار صفر سے شکست دی تھی۔
بائیتھلون ایتھلیٹ نے میڈلز کا ریکارڈ برابر کر دیا
ناروے کے بائیتھلون پلیئر اُولے اینار بیورندلین نے اولمپک میڈلز کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ انہوں نے سوچی ونٹر اولمپکس میں ہفتے کو مردوں کا دس کلومیٹر کا مقابلہ جیت کر یہ مقام حاصل کیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی متنازعہ تجاویز منظور
آئی سی سی نے سنگاپور میں منعقدہ اجلاس میں انتظامی اصلاحات سے متعلق متنازعہ تجاویز منظور کر لی ہیں۔ ان تجاویز کو بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے پیش کیا تھا۔ پاکستان اور سری لنکا ووٹنگ میں شریک نہیں ہوئے۔
سخت سکیورٹی میں سوچی ونٹر اولمپکس کا آغاز
روس کے بحیرہ اسود پر واقع شہر سوچی میں بائیسویں سرمائی اولمپکس کا آغاز آج جمعہ سات فروری کو ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہو رہا ہے۔ کئی عالمی رہنما افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
سوچی، پوٹن کے لیے تحسین سے زیادہ تنقید
ڈوئچے ویلے کے تبصرہ نگار اِنگو مانٹوئفل کے مطابق سات فروری سے روسی شہر سوچی میں شروع ہونے والے سرمائی اولمپک کھیل صدر ولادیمیر پوٹن کی توقعات کے بالکل برعکس ان کے وقار میں اضافے کی بجائے ان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے دو سو برس، تندولکر اور وارن ایکشن میں
لندن کے تاريخی ميدان لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے قيام کے دو سو برس مکمل ہونے کے موقع پر ايک خصوصی ميچ کا انعقاد کرايا جا رہا ہے، جِس ميں ميرلبون کرکٹ کلب کی ٹيم کی قيادت سچن تندولکر اور ورلڈ اليون کی قيادت شين وارن کريں گے۔
گنے فروخت کرنے والا عادل پیشہ ور فٹ بالر کیسے بنا
محمد عادل کا تعلق بہاولپور سے ہے۔ وہ بچپن میں سڑکوں پر گنے فروخت کیا کرتا تھا تاہم اب وہ کسی غبر ملکی کلب کی جانب سے کھیلنے والا پاکستان کا پہلا فٹ بالر بن گیا ہے
سوچی اولمپکس میں ریکارڈ ممالک کی شرکت
روسی شہر سوچی میں ہونے والے سرمائی اولمپک مقابلوں میں دنیا کے 88 ممالک کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی بھی ونٹر اولمپکس میں اتنے زیادہ ممالک حصہ لے رہے ہیں۔
انڈر نائنٹین عالمی کپ۔ بیٹنگ کا فوبیا دور کرنے کی پاکستانی کوشش
دو برس قبل آسٹریلیا میں کھیلے گئے انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے عالمی کپ میں پاکستان نے ٹورنامنٹ کا مایوس کن اختتام آٹھویں پوزیشن پر کیا تھا۔ اب رواں ماہ پاکستان کو امارات میں ہونے والے عالمی کپ میں شرکت کرنا ہے۔
بنڈس لیگا: فرینکفرٹ کے خلاف بائرن میونخ کی شاندار فتح
بنڈس لیگا کے انيسویں میچ ڈے کے سلسلے میں اتوار کے روز ہونے والے ایک میچ میں بائرن میونخ نے آئنتراخت فرینکفرٹ کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول کے واضح فرق سے شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزيشن مزيد مستحکم کر لی ہے۔
سوچی اولمپکس اور سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
روس نے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ان گنت خفیہ اہلکاروں کے علاوہ تیس ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ ہوائی، سمندری اور زمینی نگرانی کے علاوہ خطوط اور ای میلز پر بھی نظر رکھی جا رہی ہے۔
سوچی سرمائی اولمپکس: دلچسپ حقائق
قریب دو ہفتے بعد فروری کی سات سے لے کر 23 تاریخ تک روس کے شہر سوچی میں کھیلوں کے جو سرمائی اولمپک مقابلے منعقد کرائے جائیں گے، ان کے حوالے سے چند حقائق انتہائی دلچسپ اور اہم ہیں۔
سرمائی اولمپکس: بھارت کے شیوا کیشاوان میڈل کے لیے پرعزم
بھارت کے تین ایتھلیٹس انفرادی حیثیت میں روسی شہر سوچی میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شریک ہو رہے ہیں۔ بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کی رکنیت کرپشن الزامات کے تحت سردست معطل ہے۔
شرجیل خان، چھوٹے شہر کا بڑا کھلاڑی
سری لنکا کے خلاف شارجہ اور دبئی میں چوکوں اور چھکوں سے شہرت پانے والے نئے پاکستانی اوپنر شرجیل خان کا کہنا ہے کہ ایک چھوٹے شہرسے پاکستان ٹیم تک پہنچنے کا سفر آسان نہ تھا لیکن یہ یقین تھا کہ ایک دِن محنت ضرور رنگ لائے گی۔
آسٹریلین اوپن: نادال کی ہار، واورنکا فاتح
سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی سٹانیسلاس واورنکا نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کے فائنل میں ہسپانوی کھلاڑی رافائل نادال کو چار سیٹس کھیل کر ہرا دیا ہے۔
چینی کھلاڑی لی نا آسٹریلین اوپن کی فاتح
چینی ٹینس کھلاڑی لی نا نے ملبورن میں جاری آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم میں ڈومینیکا چیبلکووا کو سات چھ اور چھ صفر سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
آسٹریلین اوپن میں شکست کے باوجود فیڈرر پُرامید
سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک رافائل نادال کے ہاتھوں شکست کے باوجود اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کی بہترین ٹینس کھیلنے کی جانب گامزن ہیں۔
آسٹریلین اوپن، فیڈرر اور نادال کا سیمی فائنل میں ٹاکڑا
سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن کے ایک میچ میں برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سیمی فائنل میں ان کا مقابلہ ہسپانوی اسٹار رافائل نادال سے ہو گا۔
جوکووچ ہار کے باوجود اپنےکوچ بیکر سے مطمئن
سرب ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست کے باوجود اپنے نئے کوچ بورس بیکر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
سوچی ونٹر اولمپکس کو نشانہ بنا سکتے ہیں، داغستانی جہادی
روسی جمہوریہ داغستان کے علیحدگی پسندوں کی جانب سے جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں دھمکی دی گئی ہے کہ وہ سوچی شہر میں ہونے والی سرمائی کھیلوں کے دوران حملے کر سکتے ہیں۔ ادھر امریکا نے روس کو عملی تعاون کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان کی تیسرے ٹیسٹ میں فتح
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کر لی اور کھیلوں کی دنیا سے دیگر خبریں۔
آسٹریلین اوپن: سیرینا ولیمز اور ماریا شاراپووا آؤٹ
ٹینس کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں خواتین کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں دو بڑے اپ سیٹ ہوئے ہیں۔ عالمی نمبر ایک سیرینا ولیمز اور عالمی نمبر تین ماریا شاراپووا شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
پی سی بی کی حکمرانی، آخری قہقہہ کون لگائے گا؟
عدالتی فیصلے کے ذریعے بحال ہو کر چوہدری ذکاء اشرف کے چیرمین پی سی بی کا منصب دوبارہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کرکٹ مزید الجھنوں اور غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے۔
رونالڈو سال کے بہترین فٹ بالر
زیورخ میں ہونے والی فیفا بیلن ڈئیور کی تقریب میں پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو سن دو ہزار تیرہ کا بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ جب کہ جرمن کلب بائرن میونخ کے سابق کوچ یوپ ہائنکیس کو بہترین کوچ کا اعزاز عطا کیا گیا۔
ڈاکار ریلی: اب تک چھتیس مقابلوں میں تیئس ڈرائیور ہلاک
دنیا کے مشکل ترین ریسنگ مقابلوں میں شمار ہونے والی ڈاکار ریلی کے پانچویں مرحلے میں بیلجیم کے موٹر سائیکل ڈرائیور ایرک پالانٹ ہلاک ہو گئے۔ اس طرح ایسے کُل 36 مقابلوں میں ہلاک ہونے والے ڈرائیوروں کی تعداد اب 23 ہو گئی ہے۔
دوسرے ٹیسٹ میں ناکامی، پاکستانی ٹیم کا شیرازہ بکھر گیا
سری لنکا کے ہاتھوں دوسرا ٹیسٹ نو وکٹوں سے ہارنے پر پاکستان کرکٹ کے ہمدردوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔گزشتہ دس ٹیسٹ میچوں میں یہ ساتواں موقع تھا جب پاکستانی ٹیم کومنہ کی کھانا پڑی۔
سابق باسکٹ بال اسٹار روڈمین کا دورہء شمالی کوریا
ریٹائرڈ امریکی باسکٹ بال اسٹار ڈینس روڈمین اپنے دورہ شمالی کوریا کے دوران جمعرات کے دن اسکئینگ کے لیے مشہور ایک تعطیلاتی مقام جا رہے ہیں۔ اس دوران ممکنہ طور پر آمر کم یونگ اُن بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ ء بنگلہ دیش کی مخالفت
پاکستانی کرکٹرز خلیج میں جاری ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا سے برسر پیکار ہے مگر ملک میں زیادہ دلچسپی اس بات میں لی جا رہی ہے کہ آیا پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی؟
ٹینس: لیوٹن ہیوئٹ کی شاندار کامیابی
آسٹریلیا کے شہر برزبین میں کھیلے جانے والے نئے سال کے پہلے ٹینس ٹورنامنٹ میں مرد کھلاڑیوں میں آسٹریلیا ہی کے لیوٹن ہیوئٹ جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں امریکا کی سیرینا ولیمز نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔
شُوماخر کے ہیلمٹ پر نصب کیمرے کا جائزہ
فارمولا وَن کے جرمن لیجنڈ میشائل شُوماخر کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ تفتیش کاروں نے ان کے اس ہیلمٹ پر نصب کیمرے کا جائزہ لیا ہے جو وہ اسکیئنگ کے دوران پہنے ہوئے تھے۔
مشائل شوماخر کی 45 ویں سالگرہ، مداح دعا گو
مشائل شو ماخر کے کبنے نے فارمولا ون کے تاریخ ساز جرمن ڈرائیور کو ایک فائٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی ہمت نہیں ہاریں گے۔ آج بروز جمعہ شو ماخر کے مداح انتہائی احترام سے ان کی 45 ویں سالگرہ بھی منا رہے ہیں۔
تیز ترین سنچری، آفریدی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
نیوزی لینڈ کے بلے باز کوری اینڈرسن نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف انہوں نے 47 گیندوں پر 131 رنز بنائے۔
شُوماخر کی حالت میں معمولی بہتری
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ فارمولا وَن کے جرمن لیجنڈ میشائل شُوماخر کی حالت میں ’حیرت انگیز طور پر‘ معمولی بہتری دیکھی گئی ہے۔ اس کے باوجود ڈاکٹروں نے کوئی زیادہ اُمید ظاہر نہیں کی۔ ان کا دوسرا آپریشن بھی کیا گیا ہے۔
ٹینس: رواں برس نادال کی حکومت رہی
رواں برس ٹینس میں ہسپانوی اسٹار رافائل نادال کی واپسی شاندار رہی۔ انہوں نے چودہ فائنلز کھلیتے ہوئے دس ٹائٹل اپنے نام کیے۔ انہوں نے آٹھویں مرتبہ فرنچ اوپن اور دوسری مرتبہ یو ایس اوپن جیتتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیے۔
شُوماخر زندگی کے لیے لڑ رہے ہیں، ڈاکٹرز
فارمولا وَن کی تاریخ کے عظیم چیمپئن میشائل شُوماخر کی حالت بدستور نازک ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی جان خطرے میں ہے اور وہ زندگی کے لیے لڑ رہے ہیں۔ شُوماخر اسکیئنگ کرتے ہوئے ايک حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔
2013ء: کرکٹ میں مصباح اور ہاکی میں المیوں کا سال
پاکستانی کرکٹ ٹیم کوئی ٹیسٹ سیریز تو نہ جیت سکی البتہ ون ڈے اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں میں اس نے ان بارہ ماہ میں ریکارڈ دس سیریز جیتنے کا کارنامہ انجام دیا۔ ماسوائے اسنوکر کے ہاکی، کبڈی، ٹینس اور اسکواش نے مایوس ہی کیا۔
کرکٹ: آخری ون ڈے سری لنکا کے نام
پانچ ون ڈے میچوں کی سیزیز کے ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان پہلے ہی تین میچ جیت کر يہ سیریز اپنے نام کر چکا ہے۔
2013ء: کرکٹ لیجنڈز کی ریٹائرمنٹ، کرپشن کے انکشافات
کرکٹ کے کھیل سے جہاں ٹنڈولکر اور ژاک کیلس جیسے لیجنڈری کھلاڑیوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، وہیں اِس جینٹلمینز گیم میں کرپشن کے مزید دھبے بھی نمایاں طور پر ابھرے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کی مجموعی کارکردگی بہتر رہی۔
پاکستان نے ایک روزہ میچوں کی سیریز جیت لی
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز ہار گئی ہے۔ چوتھا ایک روزہ میچ پاکستانی ٹیم نے آٹھ وکٹوں سے جیت کر ایک روزہ میچوں کی سیریز کو جیتا۔
شارجہ: پاکستان کی بالا دستی برقرار، فتوحات کا عالمی ریکارڈ
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی کرکٹرز کے حوصلوں میں بلا کی گرمی تھی۔ دو اعصاب شکن مقابلوں کے بعد انہوں نے تیسرے ایک روزہ میچ میں اپنی دھاک کچھ اس طرح بٹھائی کہ باؤلنگ کے بعد سری لنکا کی بیٹنگ بھی بری طرح پسپا ہوئی۔
حفیط کی سنچری کی بدولت پاکستان کی شاندار فتح
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں اتوار کے روز شارجہ میں ہونے والے مقابلے میں محمد حفیظ کی سنچری کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو 113 رنز کے واضح فرق سے شکست دے دی۔
کلب ورلڈ کپ بائرن میونخ کے نام
یورپیئن چیمپیئن جرمن کلب بائرن میونخ نے کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں راجا کاسابلانکا کو شکست دیتے ہوئے رواں برس کا پانچواں ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
کرکٹ: محمد حفيظ کی سنچری سری لنکا کو لے ڈوبی
بلے باز محمد حفيظ کی ايک سو بائيس رنز کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو شارجہ ميں کھيلے جانے والے پہلے ايک روزہ ميچ ميں ايک سنسنی خيز مقابلے کے بعد گيارہ رنز سے ہرا دیا ہے۔
’شکست ہاکی فیڈریشن کی لاپرواہی اور اقربا پروری کا نتیجہ‘
ماضی کے عظیم اور شہرہ آفاق کھلاڑیوں خالد محمود اور ڈاکٹر طارق عزیز نے پاکستان کی جونیر عالمی کپ میں شرم ناک شکست کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی غیر سنجیدگی اور لاپرواہی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
بنڈس ليگا: بائرن ميونخ 2013ء کے اختتام پر سر فہرست
بائرن ميونخ نے جرمنی کی قومی فٹ بال ليگ بنڈس ليگا ميں ہفتے کے روز رواں برس کا اپنا آخری ميچ کھيلا، جس ميں اس نے ہيمبرگ کو ايک کے مقابلے ميں تين گول سے شکست ديتے ہوئے پوائنٹس ٹيبل پر اپنی سر فہرست پوزيشن کو بر قرار رکھا۔
پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر
سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 24 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز کو برابر کر دیا۔ اِس سیریز کا پہلا میچ پاکستانی ٹیم نے جیتا تھا۔
شاہد آفریدی کی بوم بوم، سری لنکا کو شکست
دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار شاہد آفریدی کی کارکردگی نے ادا کیا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز: لنکا ڈھانے کی پاکستانی تیاریاں
پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنی دھاک بٹھانے کے لیے پرتول رہی ہے۔ تاہم مبصرین کے مطابق پاکستان کے لیے سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنا اتنا آسان بھی نہیں ہو گا۔
وولفس برگ نے فرائی برگ کو مات دے دی
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے ایک میچ میں وولفس برگ کی ٹیم نے فرائی برگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
ورلڈ کپ فٹ بال، ٹیموں کی قرعہ اندازی
آئندہ برس برازيل ميں ہونے والے عالمی فٹ بال کپ کے ليے جمعے کی شب ميزبان ملک ہی ميں منعقدہ ايک تقريب کے دوران اس ٹورنامنٹ کے ليے کواليفائی کرنے والی 32 ٹيموں کو قرعہ اندازی کے ذريعے آٹھ مختلف گروپوں ميں تقسيم کر ديا گيا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 33
اگلا صفحہ