You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
منگل کو شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ایک میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ پاکستانی ٹیم 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیاسی رنز پر ہی آؤٹ ہو گئی
چیمپئنز لیگ: مانچسٹر اور بائرن کا میچ برابر
یورپی فٹ بال ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں مانچسٹر یونائٹیڈ کی ٹیم دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کو جیت سے روکنے میں کامیاب رہی۔ دوسری طرف بارسلونا اور اٹلیٹیکو میڈرڈ کا میچ بھی برابر رہا۔
سنچری ناقدین کے نام کرتا ہوں، احمد شہزاد
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار کامیابی کے ہیرو احمد شہزاد کا کہنا ہے وہ اپنی سنچری اپنے ناقدین کے نام کرتے ہیں۔
کرکٹ: احمد شہزاد کی دھوئيں دار اننگز، پاکستان کی جیت
بنگلہ ديش کے شہر مير پُور کے شير بنگلہ نيشنل اسٹيڈيم ميں اتوار تيس مارچ کو کھيلے جانے والے ’ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ کپ ميں گروپ ٹو کے ايک ميچ ميں پاکستان نے ميزبان ملک بنگلہ ديش کی ٹيم کو پچاس رنز سے شکست دے دی۔
جنوبی افریقہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ایک میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ جنوبی افریقہ نے بھی اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
سنیل گواسکر بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری صدر بن گئے
بھارتی سپریم کورٹ نے بیٹنگ لیجنڈ سنیل گواسکر کو کرکٹ بورڈ کا عبوری سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں ججوں کے ایک پینل نے یہ فیصلہ جمعے کو سنایا ہے۔
سابق اسٹریٹ چلڈرن اب ’پاکستان کے سفیر‘
برازیل میں اٹھائیس مارچ سے شروع ہونے بچوں کے عالمی فٹ بال کپ میں پاکستان کی نمائندگی پہلی مرتبہ ہو رہی ہے۔ ان مقابلوں میں وہ سابقہ بے گھر بچے شرکت کرتے ہیں، جو بحال ہونے کے بعد معاشرے کے بنیادی دھارے میں شامل ہو چکے ہوں۔
بنڈس لیگا کے رواں سیزن کا تاج بائرن میونخ کے سر
منگل کو ہیرتھا برلن کے خلاف فتح حاصل کر کے بائرن میونخ نے رواں سیزن کی جرمن فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔ اس بار بائرن میونخ نے یہ اعزاز ریکارڈ وقت میں حاصل کر کے ایک نئی تاریخ بھی رقم کر دی۔
بنگلہ دیش: مخالفین کے جھنڈوں پر پابندی، آئی سی سی نے نوٹس لے لیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میزبان ملک بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر مخالف ٹیموں کے جھنڈے اسٹیڈیم میں لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دریں اثناء آئی سی سی نے ڈھاکا حکومت سے وضاحت طلب کر لی ہے۔
کرکٹ بورڈ کے سربراہ مستعفی ہو جائیں، بھارتی سپریم کورٹ کا مطالبہ
بھارتی سپریم کورٹ نے آج منگل کے روز ملکی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سربراہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اپنے عہدے سے علیحدگی اختیار کر لیں تاکہ غیر قانونی سٹے بازی کے خلاف چھان بین مکمل کی جا سکے۔
امپائرز پر تنقید کے باعث انگلش کپتان برَوڈ کو جرمانہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے میچ کے حوالے سے امپائرز پر تنقید کے باعث انگلش ٹیم کے کپتان اسٹوارٹ برَوڈ کو جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ برَوڈ کو میچ فیس کے 15 فیصد کے برابر جرمانہ کیا گیا ہے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ ٹائٹل جیتنے کے قریب تر
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے رواں سیزن کے 26 ویں میچ ڈے کے اختتام پر بائرن میونخ کی ٹیم نہ صرف پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے بلکل سیزن کے چیمپیئن کے اعزاز سے صرف ایک فتح کی دوری پر ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف جیت پر عمر اکمل کی پذیرائی
محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے برعکس ڈھاکہ میں طوفان تو نہ آیا لیکن عمراکمل نے طوفانی اننگز کھیل کر پاکستان کو ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ سے باہر ہونے سے بچا لیا۔
ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
آج بنگلہ دیش میں جاری ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو16 رنز سے شکست دے دی۔ ٹاس جیت کر آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔
بارش کی بدولت نیوزی لینڈ کی جیت
نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے ایک میچ میں انگلینڈ کو نو رنز سے شکست دی ہے۔ بارش کے باعث اس میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لیوس کے اصول کے تحت کیا گیا۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی میچ میں بھارت کی جیت
بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی میچ میں بھارت نے اپنے روایتی حریف پاکستان کو ایک آسان مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے مات دے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔
چیمپئنز لیگ: ڈورٹمنڈ کوارٹر فائنل میں
یورپی فٹ بال ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ میں بدھ کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں جرمن کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ نے روسی کلب زینیٹ سے شکست کے باوجود کوارٹر فائنل تک رسائی حال کر لی ہے۔
چیمپئنز لیگ: شالکے ٹورنامنٹ سے باہر
فٹ بال کی یورپی چیمپئن شپ، چیمپئنز لیگ میں گزشتہ شب کھیلے گئے ایک میچ میں ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ نے جرمن کلب شالکے کو تین ایک سے شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ، پاکستان ہاٹ فیورٹ کیوں؟
پاکستانی ٹیم میں کپتان محمد حفیظ، شاہد آفریدی، کامران اکمل، سعید اجمل، عمر اگل اور شعیب ملک ایسے کھلاڑی ہیں جو اس طرز کے تاحال ہونیوالے چاروں عالمی کپ کھیل چکے ہیں۔
فارمولا ون سیزن کا آغاز: پہلی ریس نکو روزبرگ نے جیت لی
رواں برس کے لیے فارمولا ون کار ریسنگ کی پہلی ریس آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقد ہوئی۔ اس میں کامیابی جرمن ڈرائیور نِکو روز برگ کے نام رہی۔ دفاعی چیمپیئن سباستیان فیٹل تکنیکی خرابی کی بنیاد پر ریس جاری نہ رکھ سکے۔
بنڈس لیگا، بائرن میونخ کی فتوحات کا لامتناہی سلسلہ جاری
ہفتے کے دن جہاں میونخ نے لیورکوزن کو شکست دے کر اس لیگ میں اپنے مسلسل سترہویں میچ میں کامیابی حاصل کر لی، وہیں مؤنشن گلاڈباخ جیسی کمزور ٹیم نے سابق چیمپئن ٹیم ڈورٹمنڈ کو ہرا کر ایک بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
بائرن میونخ چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں
جرمن کلب بائرن میونخ چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اسے یہ کامیابی ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ کے کلب آرسنل کی جیت کا راستہ روکنے پر ملی ہے۔
افغان خواتین بوکسرز کی تربیت
ہندو کُش کی جنگ سے تباہ حال ریاست افغانستان میں خواتین مختلف سماجی شعبوں میں فعال ہونے کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں بھی غیر معمولی دلچسپی لے رہی ہیں۔
ٹیکس چراتا رہا، بائرن میونخ کے صدر کا اعتراف
جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کے صدر اُولی ہوئنیس نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے لاکھوں یورو کی ٹیکس چوری کی ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک مقدمے کی سماعت میں بتائی۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کامیابی کی امید بڑھ گئی ہے، مصباح
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ایشیاء کپ میں ان کی ٹیم کی پرفارمنس نے ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں جیت کے لیے ان کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔
پاک، ہند پنجاب گیمز: تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی
پاکستان اور بھارت کے درمیان پنجاب گیمز کا گز شتہ ہفتے لاہور میں انعقاد ہوا جس میں بے پناہ جوش خروش دیکھنے میں آیا۔
ایشیا کپ فائنل، سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا
ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کی بہترین ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ سری لنکا کے اوپنر لاہیرو تھرمینے کی سنچری اور مہیلا جے وردنے کی نصف سنچری نے کھیل کا پانسا بدل دیا۔
ايشيا کپ کا فائنل، شائقين کی نظریں آفریدی پر
ايشيا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل ميچ ميں آج دفاعی چيمپئن پاکستان اور سری لنکا کی ٹيميں مد مقابل ہوں گی۔ دنيا بھر ميں کرکٹ کے لاکھوں شائقين کی نظریں شاہد آفریدی پر مرکوز ہیں کہ آیا وہ اس فیصلہ کن میچ میں شرکت کر پائیں گے؟
فٹ بال ورلڈ کپ وارم اپ میچ: جرمنی نے چلی کو ہرا دیا
رواں برس فٹ بال کا ورلڈ کپ برازیل میں کھیلا جا رہا ہے۔ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کے وارم اپ میچوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایسے ہی ایک میچ میں جرمن فٹ بال ٹیم نے چلی کو ایک گول سے ہرا دیا۔
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ایشیا کرکٹ کپ کے فائنل میں
بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان طے پا گیا ہے۔ میزبان بنگلہ دیش کے ریکارڈ ٹارگٹ 326 رنز کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمینوں نے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔
گریم اسمتھ نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
جنوبی افریقہ کے ممتاز کرکٹر اور ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان گریم اسمتھ نے آسٹریلیا کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تیسرا ٹیسٹ میچ کل بدھ کے روز ختم ہو گا۔
ٹیم میں آنے کے لیے تین سیزن تک کارکردگی لازمی، راشد لطیف
پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر راشدلطیف کا کہنا ہے کہ آئندہ کسی کو قومی ٹیم میں آنے کے لیے کم ازکم تین سیزن کارکردگی دکھانا ضرور ہوگا، خاص طور پر کسی بیٹسمین کی شمولیت ایک سیزن کی کارکردگی پر نہیں ہوگی۔
’بوم بوم‘ اور پاکستان کی جیت
آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی دھواں دار اننگز کی بدولت پاکستان ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 245 رنز کا ہدف دیا تھا۔
فیفا نے سر ڈھک کر میچ کھیلنے کی اجازت دے دی
فٹ بال کی عالمی گوورنگ باڈی فيفا نے مرد و خواتين کھلاڑيوں کو ميچوں کے دوران مذہبی وجوہات کی بنا پر سر ڈھانپنے کی اجازت دے دی ہے۔
ایشیا کپ، سری لنکا نے بھارت کو بھی ہرا دیا
ایشیا کپ کرکٹ کے سلسلے میں جمعے کو کھیلے گئے ایک میچ میں کمار سنگاکارا کی عمدہ سنچری کی بدولت سری لنکا نے بھارت کو دو وکٹوں سے مات دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
ملالہ فنڈ سے سوات میں سپورٹس فیسٹول
دہشت گردی سے متاثرہ علاقہ سوات میں ملالہ فنڈ کی جانب سے ملک سعد سپورٹس فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ پانچ روزہ اس سپورٹس فیسٹول میں کرکٹ، فٹ بال، باسکٹ بال اور جوڈو کراٹے کے مقابلے منعقد کرائے جا رہے ہیں۔
یورو کپ 2016، کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے گروپ بندی کا اعلان
یورو فٹ بال کپ 2016 کے کوالیفائنگ مراحل کے لیے گروپ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فرانس میں منعقد ہوئی ایک تقریب میں ان ڈراز کے نتائج کے مطابق جرمن فٹ بال ٹیم کو گروپ ڈی میں رکھا گیا ہے۔
ایشیا کپ، ڈھاکا میں پاکستان کے نئے کوچز کی آزمائش
سابق ٹیسٹ کھلاڑی معین خان کو یقین ہے کہ ان کی کپتانی کے بعد اب کوچنگ میں بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیت سکتی ہے۔
’روس نے وہ سب کر دکھايا، جِس کا اُس نے وعدہ کيا تھا،‘ تھوماس باخ
سوچی ميں اختتام کو پہنچنے والے سرمائی اولمپک کھيلوں کے کامياب انعقاد پر انٹرنيشنل اولمپک کميٹی کے صدر نے روسی صدر کا شکريہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ روس نے کھيلوں کے دوران وہ سب کچھ کر دکھايا، جِس کا اُس نے وعدہ کيا تھا۔
چيمپئنز ليگ: ٹونی کرُوز اور تھوماس مُوئلر آرسنل کو لے ڈوبے
چيمپئنز ليگ ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جرمن کلب بائرن ميونخ نے انگلش کلب آرسنل کو صفر کے مقابلے ميں دو گول سے شکست دے دی، جِس کے بعد ميونخ کے کوارٹر فائنل مرحلے کے ليے کواليفائی کرنے کے امکانات کافی روشن ہو گئے ہيں۔
شُوماخر کے حادثے کی وجہ کوئی بیرونی عمل نہیں، تفتیش
فرانس کے دفترِ استغاثہ نے کہا ہے کہ فارمولا وَن کے جرمن لیجنڈ میشائل شوماخر کے اسکیئنگ حادثے میں کوئی بیرونی عوامل شامل نہیں تھے۔ یہ بات ایک تفتیش کے نتیجے میں بتائی گئی ہے۔
سوچی اولمپکس: تنقید کم ہوتی جا رہی ہے
سوچی اولمپکس پرتنقید کی فہرست بہت طویل ہے یا شاید تھی۔ مقابلے شروع ہونے کے بعد سے نہ تو کوئی زیادہ اخراجات کی بات کر رہا ہے، تحفظ ماحول کا بھی ذکر نہیں ہے اور نہ ہم جنس پرستوں کے ساتھ زیادتی کے نعرے بلند ہو رہے ہیں۔
پی سی بی میں واپسی پر نجم سیٹھی کو سخت مخالفت کا سامنا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیرمین نجم سیٹھی کو پی سی بی میں واپسی پرسیاست دانوں سمیت سابق کرکٹرز اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے شدید مخالفت کاسامنا ہے۔
بنڈس لیگا، بائرن میونخ بدستور ناقابل شکست
بنڈس لیگا کے رواں سیزن کے اکیسویں میچ ڈے کے دوسرے دن بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ، ہوفن ہائم، شالکے اور براؤن شوائگ نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ہفتے کے دن مجموعی طور پر چھ میچ کھیلے گئے۔
سوچی اولمپکس: جرمنی کی میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن
روسی شہر سوچی میں سرمائی اولمپک کھیلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈل ٹیبل پر جرمنی نے ناروے، کینیڈا اور ہالینڈ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ جرمن ایتھلیٹس اب تک چھ گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔
سوچی اولمپکس: جرمن خاتون ايتھليٹ فوگٹ کی تاریخی کامیابی
روسی شہر سوچی ميں جاری سرمائی اولمپک مقابلوں میں جرمنی سے تعلق رکھنے والی کارينا فوگٹ نے ونٹر اولمپکس ميں پہلی مرتبہ شامل کیے گئے خواتين کی اسکی جمپنگ مقابلے ميں سونے کا تمغہ حاصل کر کے نئی تاريخ رقم کی۔
سوچی اولمپکس، گہما گہمی اور شائقين کی کمی
سوچی اولمپکس کے حوالے سے جہاں انٹرنيشنل اولمپک کميٹی کے کئی ارکان کھيلوں کے انتظامات کو سراہتے نظر آتے ہیں، وہيں چند اراکين شائقین کی گنجائش سے کہيں کم تعداد پر اور روايتی گہما گہمی کے فقدان پر بھی پريشان ہيں۔
نئے چیف سلیکٹرکو نئے اوپنر اور وکٹ کیپر کی تلاش
نئے چیف سلیکٹر عامر سہیل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے فوری طور پرایک اوپنر اور وکٹ کیپر کی تلاش ہے۔ عامر سہیل کا کہنا ہے کہ وہ عصر حاضر کی ضرورتوں کے مطابق کھلاڑی تیار کرنے آئے ہیں۔
بھارت میں فٹبال، چھوٹے سے قدم سے طویل جست
پرافُل پٹیل بھارت کو دنیا کے سب سے مقبول کھیل یعنی فٹ بال کے مقابلوں میں لانے کے لیے سرگرم رہیں ہیں۔ ان کی جانب سے کئے گیے کچھ اقدامات کی وجہ سے اب بھارت جلد ہی فٹبال کے بڑے مقابلوں میں دکھائی دینا شروع ہو جائے گا۔
سوچی میں جرمن ایتھلیٹ فیلکس لوخ کے لیے طلائی تمغہ
روسی شہر سوچی میں ونٹر اولمپکس کے تیسرے دن جرمنی نے پہلا طلائی تمغہ جیت کر میڈل ٹیبل پر ساتویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ناروے کُل سات تمغے جیت کر پہلی پوزیشن پر ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 32
اگلا صفحہ