فلسطینی ریاست کے قیام کی نئی کوششیں، مغربی ممالک منقسم
تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقے
9 ستمبر 2025
فلسطینی ریاست کے قیام کی کوشش ایک بار پھر عالمی منظرنامے پر نمایاں ہو گئی ہے۔ ساتھ ہی اس نے مغربی اتحادیوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دی اور اس سے دہائیوں پرانے تنازعے میں مزید شدت آئی ہے۔