You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چھ فلسطینی خواتین کار ریسنگ کی دنیا میں
فلسطینی کے سیاسی صورت حال کے تناظر میں چھ فلسطینی خواتین کی کار ریسنگ میں دلچسپی حیران کن خیال کی جا رہی ہے۔ یہ اس شوق کو پروفیشنل لیول تک لانے کے بارے میں بھی سنجیدہ ہیں۔
ایرانی جوہری پروگرام اور امریکی وزیر خارجہ کا دورہٴ اسرائیل
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے مصر کے دو روزہ دورے کے بعد اسرائیل پہنچ کر ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام کے تناظر میں امریکی انتباہی پیغام دیا ہے کہ وہ اس پروگرام سے دستبردار ہو جائے۔
اسلحے کا غیر منظم کاروبار مختلف خطوں کو غیر مستحکم بنا رہا ہے: بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ یہ ایک ذلت آمیز بات ہے کہ دنیا میں اس وقت اسلحے کی تجارت سے متعلق کوئی ضابطہ نہیں پایا جاتا۔
یسوع مسیح کی ولادت کے مقام کا چرچ عالمی ورثہ
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی اہم تاریخی مقامات کو عالمی ورثہ قرار دینے والے کمیٹی نے فلسطینی علاقے بیت اللحم میں واقع یسوع مسیح کی ولادت کے مقام پر قائم چرچ کو عالمی ورثہ قرار دے دیا ہے۔
فلسطینی صدر کی اسرائیلی نائب وزیر اعظم سے ملاقات اتوار کو
فلسطینی صدر محمود عباس آئندہ اتوار کو اسرائیلی نائب وزیر اعظم شاؤل موفاز کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات فریقین کے درمیان 2010ء کے بعد سے اب تک کا سب سے اعلیٰ سطحی رابطہ ہو گا۔
جرمن صدر کا فلسطینی علاقوں کا دورہ
جرمن صدر کا فلسطینی علاقوں کا دورہ
ہزاروں فلسطینی آج یوم نکبہ منا رہے ہیں
فلسطینی اور عرب اسرائیلی سن 1948ء میں اسرائیل کے قیام کے موقع پر ہزاروں افراد کی ہجرت کی یاد میں آج منگل کے روز یوم نکبہ منا رہے ہیں۔
درجنوں فلسطينی عمارات مسمار، يورپی يونين سے ايکشن کا مطالبہ
ایک بین الاقوامی گروپ کے مطابق اسرائيل نے 2011 ء میں فلسطین میں يورپی ملکوں کی امداد سے قائم شدہ درجنوں گھر، پانی ذخیرہ کرنے کے ذرائع اور عمارات مسمار کر دیں۔
’ویلکم ٹو فلسطین‘ فعالیت پسندوں کو روکنے کا عمل جاری
اسرائیل حکام کی طرف سے تل ابیب پہنچنے والے 40 سے زائد فلسطین نواز فعالیت پسندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ سینکڑوں دیگر ممکنہ فلسطین نوازوں کو یورپ کے مختلف ایئرپورٹس پر روک لیا گیا ہے۔
عرب گلوکارہ نے اسرائیلی دل جیت لیے
پچیس سالہ عرب گلوکارہ نسرین قادر اسرائیل کا موسیقی کا ایک مشہور مقابلہ جیت کر ایک ایسے ملک میں سٹار بن گئی ہیں، جہاں عربوں اور یہودی اکثریت کے درمیان تعلقات عموماً شک و شبے اور مخاصمت سے عبارت ہیں۔
امریکی قانون سازوں نے فلسطین کے لیے امداد جاری کردی
امریکی قانون سازوں نے جمعے کے روز فلسطینی علاقوں میں ترقی کی مد میں 88 اعشاریہ چھ ملین ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ اس امداد کو گزشتہ برس موسم گرما میں روک دیا گیا تھا۔
کٹر یہودیوں کے متنازعہ مطالبے کی بھرپور فلسطینی مخالفت
اسرائیل میں کئی انتہا پسند یہودیوں کی طرف سے ان دنوں یہ مطالبے سننے میں آ رہے ہیں کہ مسجد اقصیٰ کی حدود میں ایک قدیم یہودی عبادت گاہ دوبارہ تعمیر کی جانی چاہیے۔
نئی فلسطینی حکومت امن کے لیے نقصان دِہ ہو گی، اسرائیل
اسرائیل کے وزیر خارجہ ایویگدور لیبرمان نے اقوام متحدہ کے سفیروں سے کہا ہے کہ نئی فلسطینی اتحادی حکومت امن کی کوششوں کے لیے نقصان دِہ ہو گی۔ یہ حکومت الفتح اور حماس کے درمیان معاہدے کے نتیجے میں عمل میں آ رہی ہے۔
’مذاکرات ہی مشرق وسطیٰ کے دو ریاستی حل کا واحد راستہ‘
جرمن وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے نے اسرائیل اور فلسطین پر زور دیا ہے کہ وہ براہ راست مذاکرات کا سلسلہ بحال کریں اور یہی دو ریاستی حل تک پہنچنے کا واحد راستہ ہے۔
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اسرائیلی تجویز
اسرائیل نے مستقبل کی فلسطینی ریاست کی ممکنہ سرحدوں اور خطے میں سلامتی سے جڑے مسائل کے بارے میں فلسطین رہنماؤں کو ایک مجوزہ منصوبہ پیش کیا ہے تاکہ فریقین کے مابین تعطل کے شکار امن مذاکرات کو بحال کیا جا سکے۔
اسرائیلی فلسطینی بات چیت ٹھوس نتائج کے بغیر اختتام پذیر
عمان میں اسرائیلی اور فلسطینی وفود کے درمیان ایک سال سے زیادہ عرصے کے بعد ہونے والی پہلی براہ راست بات چیت کسی طرح کے ٹھوس نتائج کے بغیر اختتام کو پہنچ گئی ہے البتہ فریقین نے مکالمت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
عمان میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان میٹنگ ’مثبت‘
مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات کے سلسلے میں اسرائیل اور فلسطینی مذاکرات کاروں کے درمیان اردن کے دارالحکومت عمان میں ایک منگل کو ہوئی۔ سفارت کاروں نے اس ملاقات کو مثبت قرار دیا ہے۔
اسرائیلی اور فلسطینی مذاکرات کاروں کی ملاقات آج ہو رہی ہے
اردن میں آج فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے مذاکرات کار ایک میٹنگ میں شریک ہو رہے ہیں۔ امریکہ نے اس میٹنگ کے شرکاء سے اپیل کی ہے کہ وہ بات چیت میں پیش رفت کو یقینی بناتے ہوئے امن کی جانب قدم بڑھائیں۔
گیلاد شالت کی رہائی کی ڈیل مکمل
انتہاپسند فلسطینی تنظیم حماس کے قبضے سے مغوی اسرائیلی فوجی گیلاد شالت کی رہائی کی ڈیل کے بقیہ 550 قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہائی دے دی گئی ہے۔
اقوام متحدہ کی رکنیت: فلسطینی درخواست سکیورٹی کونسل میں زیر گردش
فلسطینی لیڈر محمود عباس کی جانب سے ستمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پیش کی گئی تھی۔ یہ درخواست ابھی تک سکیورٹی کونسل میں زیر بحث ہے اور اسے امریکہ کی جانب سے ویٹو کا بھی سامنا ہو سکتا ہے۔
فلسطینی ریاست کا قیام، کوششیں اور مشکلات
فلسطینی اپنی ایک علیحدہ خود مختار ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔ یہ رپورٹیں بھی ہیں کہ فلسطینی ریاست کے قیام کی جملہ شرائط پوری ہو چکی ہیں۔ لیکن ایسی کسی ریاست کے لیے اپنا وجود برقرار رکھنا بہت مشکل ہو گا۔
فلسطین کے اقوام متحدہ کا رکن بننے کی راہ میں حائل مشکلات
فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت کے علاوہ کسی دوسری حیثیت کو قبول نہیں کرے گا۔ المالکی کے مطابق عالمی ادارے میں ایک مبصر ریاست کی پوزیشن انہیں قبول نہیں ہے۔
اقوام متحدہ: فلسطینی رکنیت کی درخواست کو مسائل کا سامنا
برطانیہ، فرانس اور کولمبیا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست پر ہونے والی رائے شماری میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے فلسطینیوں کے لیے مطلوبہ نو ووٹ حاصل کرنا مشکل نظر آ رہا ہے۔
یونیسکو نے فلسطین کو رکنیت دے دی
امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو کی جانب سے فلسطین کو اس ادارے کی رکنیت دیے جانے پر اس کی فنڈنگ روک دی ہے۔
فلسطینی ریاست کے تنازعے پر یونیسکو کو امریکی دھمکی
امریکہ نے یونیسکو کو دھمکی دی ہے کہ اگر اقوام متحدہ کے اس ادارے میں فلسطینی انتظامیہ کو مکمل رکنیت دینے کے لیے ووٹنگ کرائی گئی تو واشنگٹن اس کی مالی مدد بند کر دے گا۔
فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر امریکہ کو تشویش
امریکی حکومت نے اسرائیلی حکومت اور فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اپنے خدشات ظاہر کیے ہیں۔
شالیت اور فلسطینی قیدیوں کی واپسی پر جشن
اسرائیلی فوجی گیلات شالت کی واپسی پر اس کے آبائی قصبے میں ہزاروں لوگوں نے اس کا استقبال کیا۔ دوسری جانب غزہ اور ویسٹ بینک میں بھی فلسطینیوں کی رہائی پر جشن کا سماں تھا۔
شالیت کی رہائی کیلیے بھاری قیمت، ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
اسرائیلی فوجی گیلات شالیت کو، جسے پانچ سال پہلے انتہا پسند فلسطینی حماس کے عسکریت پسندوں نے اغوا کر لیا تھا، ایک ہزار سے زیادہ فلسطینی قیدیوں کے بدلے میں رہا کر دیا گیا ہے۔ ڈوئچے ویلے کے رائینر زولِش کا لکھا تبصرہ
اردن: آٹھ ماہ بعد ہی نیا وزیراعظم
اردن کے عوام اپنی حکومت سے مطمئن نہیں ہیں۔ شاہ عبداللہ نے ایک مرتبہ پھر حکومت میں رد و بدل کرتے ہوئے وزیراعظم اور خفیہ ادارے کے سربراہ کو برخاست کر دیا ہے۔ شہنشائیت کے حوالے سے کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
شالیت کی رہائی: اسرائیلی عدالت کی جانب سے منظوری
اسرائیلی حکومت اور عسکری تنظیم حماس کے درمیان اسرائیلی سپاہی گیلات شالیت کے بدلے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی رکاوٹ دور ہونے کے بعد قیدیوں کی رہائی کا پہلا دور شروع ہو گیا ہے۔
یونیسکو کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے ’فلسطینیوں‘ کی حمایت کر دی
امریکہ نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی ایگزیکیٹو کمیٹی کی جانب سے فلسطینیوں کی ریاستی رکنیت کی درخواست کی حمایت پر سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ واشنگٹن حکام کا کہنا ہے کہ یونیسکو کا یہ اقدام ناقابل وضاحت ہے۔
اسرائیل کی طرف سےمذاکرات کی بحالی پر رضامندی
اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے بین الاقوامی تجویز پر عملدراآمد کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔ تاہم اسرائیل کا کہنا ہے کہ اسے چار طاقتوں کے گروپ کی بحالی مذاکرات سے متعلق تجاویز پر بعض تحفظات بھی ہیں۔
کیا فلسطینی ریاست کا قیام مرحلہ وار ہو گا؟
اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کے لیے فلسطینیوں کی درخواست کا قانونی نتیجہ کیا نکلے گا؟ یہ جاننے کے لیے ابھی مزید انتظار کرنا پڑے گا۔
نئے مکانات کی تعمیر، بین الاقوامی برادری کا اسرائیل سے احتجاج
اسرائیل کی طرف سے مشرقی یروشلم میں مزید گیارہ سو مکانات کی تعمیر کی منظوری پر امریکہ، برطانیہ اور یورپی برادری کی طرف سے نکتہ چینی کی گئی ہے۔ اسرائیلی وزارت داخلہ کی جانب سے منگل کو اس منصوبے کی منظوری دی گئی۔
محمود عباس کی مقبولیت حماس کے لیے پریشانی کا باعث
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں محمود عباس کی جانب سے فلسطین کے لیے ریاست کی درخواست جمع کروانے سے انہیں فلسطینی علاقوں میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور یہ بات انتہاپسند تنظیم حماس کے لیے خاصی پریشانی کا باعث بنی ہے۔
فلسطینی ریاست کی رکنیت پر سلامتی کونسل کا غور
پیر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست پر بات چیت کا آغاز کر دیا۔ اس درخواست کی منظوری کو نا ممکن قرار دیا جا رہا ہے۔
فلسطینی درخواست آج سلامتی کونسل میں پیش ہوگی
فلسطینی انتظامیہ کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت حاصل کرنے کی درخواست آج سلامتی کونسل میں پیش کی جائے گی جہاں اسے مطلوبہ نو ووٹ حاصل کرنے میں مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔
فلسطینی معاملے پر سکیورٹی کونسل کا اجلاس پیر کے روز
محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران عالمی ادارے سے اپیل کی ہے کہ فلسطین کو مکمل ریاست کا درجہ دیتے ہوئے اسے ممبر شپ دی جائے۔ اس مناسبت سے پیر کے روز سکیورٹی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
ہم دونوں ابراہیم کی اولاد ہیں: نیتن یاہو
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم نے جمعے کو خطاب کیا۔ نئی صورت حال کے تناظر میں اسرائیل اور فلسطین کو چار فریقی گروپ کی جانب سے فوری پر مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کو رکن بنانے کی درخواست
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس آج جمعہ کے روز فلسطین کی ریاست کے حصول کے لیے اپنی درخواست کے مجوزہ پلان پر عمل درامد کریں گے۔ اقوام متحدہ کا صدر دفتر سفارتی جوڑ توڑ کا گڑھ بن چکا ہے۔
اقوام متحدہ میں فلسطین کو درخواست پیش کرنے سے روکنے کی سفارت کاری
فلسطینی صدر محمود عباس کی طرف سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست پیش کرنے کی صورت میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ سفارتی تنازعے کو روکنے کی کوششیں جاری ہیں مگر اس کے لیے بروقت سفارت کاری ضروری ہے۔
روس فلسطینی درخواست کی حمایت کرے گا
روس نے واضح کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی جانب سے اقوام متحدہ میں ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے کی کوشش کی حمایت کرے گا۔
اسرائیل کا فلسطینیوں پر ’براہ راست مذاکرات‘ کے لیے زور
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اِس ہفتے نیویارک میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتے ہیں تاکہ ’براہ راست مذاکرات‘ کا سلسلہ بحال کیا جا سکے۔
فلسطین سے متعلق سفارتی سرگرمیاں عروج پر
آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اہم اجلاس شیڈیول ہے، جس میں ممکنہ طور پر فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے علیٰحدہ ریاست کے قیام کی قرار داد پیش کی جائے گی۔ اس ضمن میں یو این میں سفارتی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔
اقوام متحدہ میں ہر صورت آزاد ریاست کی قرارداد پیش کریں گے، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ کہ وہ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کا مطالبہ ضرور پیش کریں گے۔
آزاد فلسطینی ریاست صوابدید نہیں ذمہ داری ہے، ایردوآن
ترک وزیر اعظم ایردوآن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اس کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی بھرپور حمایت کی ہے۔ قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں انہوں نے اسرائیلی پالیسیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
امن مذاکرات کی بحالی کے لیے امریکی عہدیداروں کا دورہ مشرق وسطٰی
فلسطینی انتظامیہ کی اقوام متحدہ میں اپنی علیحدہ ریاست کو تسلیم کرانے کی کوشش کو روکنے اور اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن مذاکرات کو بحال کرنے کی امید میں امریکہ کے اعلٰی عہدیدار رواں ہفتے مشرق وسطٰی کا دورہ کریں گے۔
فلسطینی اتھارٹی کا منصوبہ، عرب لیگ کی طرف سے حمایت
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایک اہم ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی مخالفت کے باوجود فلسطینیوں کے خود مختار علاقوں کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست کی حمایت کی جائے گی۔
بین الاقوامی معاملات اور یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
بحیرہ بالٹک کے کنارے واقع پولینڈ کے سیاحتی مقام سوپوت میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس کے دوران کئی اہم بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا تاہم مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال توجہ کا مرکز رہی۔
کیتھرین ایشٹن مشرقِ وسطیٰ میں
یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے یروشلم میں اسرائیلی سیاسی رہنماؤں سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کی مناسبت سے بات چیت کی۔ انہوں نے مذاکراتی عمل کے دوبارہ شروع ہونے کی خواہش بھی ظاہر کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ