You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
غزہ پر پھر مکمل اسرائیلی قبضے کی باتیں
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کل ہفتے کو رات گئے تک اور آج علی الصبح بھی اسرائیلی فضائیہ نے غزہ پٹی میں متعدد ایسے اہداف کو نشانہ بنایا، جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہاں سے راکٹ اسرائیلی سرزمین کی جانب فائر کیے جاتے ہیں۔
یہودی لڑکوں کا اغوا، معاملہ سنگین تر ہوتا ہوا
اسرائیل نے 2011 ء میں قیدیوں کے تبادلے کے تحت رہا کیے جانے والے 51 فلسطینیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ اس کا اعلان آج بدھ کو اسرائیلی فوج نے کیا ہے۔
ٹین ایجرز کی بازیابی میں محمود عباس مدد کریں: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطینی لیڈر محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لاپتہ ہو جانے والے تین یہودی ٹین ایجرز کی تلاش کے معاملے میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔
تین یہودی نوجوانوں کی تلاش جاری، ایک فلسطینی لڑکا ہلاک
اسرائیلی وزیر اعظم نے تین یہودی نوجوانوں کے ’اغوا‘ کا الزام حماس پر عائد کیا ہے۔ دوسری جانب گھر گھر تلاشی کے دوران 80 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا جبکہ ایک کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
متحدہ فلسطینی حکومت قائم ہو گئی، غزہ میں نئی امید
آج پیر دو جون کے روز غزہ پٹی اور مغربی اردن کے علاقے میں گزشتہ سات سال میں پہلی مرتبہ فلسطینیوں کی ایک متحدہ حکومت قائم ہو گئی ہے۔ نئی یونٹی گورنمنٹ کے ارکان سے راملہ میں فلسطینی صدر محمود عباس نے حلف لیا۔
عالمی برادری نئی فلسطینی حکومت تسلیم کرنے میں جلدی نہ کرے: نیتن یاہو
اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان کشیدگی میں اتوار کے روز مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی سے فلسطینی اتھارٹی کی یونٹی کابینہ کے ممکنہ تین وزراء کو ویسٹ بینک میں داخل ہونے سے روک دیا۔
پاپائے روم اسرائیل کے ’تاریخی‘ دورے پر
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس آج مشرقِ وسطیٰ کے دورے کے آخری روز اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وہ ہولوکوسٹ میں قتل ہونے والے یہودیوں کو خراجِ عقیدت بھی پیش کریں گے۔
پوپ کی طرف سے آزاد فلسطینی ریاست کی ’حمایت‘
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کے روز مسیحی عقیدے کے مطابق حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش بیت اللحم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کا تنازعہ اب ناقابل قبول ہو چکا ہے۔
فلسطینی یوم نکبہ، گھر بدری کے 66 سال
فلسطینیوں نے مغربی اردن اور غزہ میں جلوس نکالتے ہوئے چھیاسٹھ برس پہلے کے اُن واقعات کی یاد تازہ کی ہے، جب 1948ء میں اُنہیں اُن کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا تھا اور بعد ازاں اسرائیلی ریاست کا قیام عمل میں آیا تھا۔
فلسطینیوں نے پانچ عالمی معاہدے تسلیم کر لیے
فلسطین کو نومبر سن 2012 میں اقوام متحدہ کی مبصر ریاست کا درجہ ملنے کے بعد اب فلسطینی انتظامیہ نے عالمی ادارے کے پانچ معاہدوں کو تسلیم کر لیا ہے۔ خود مختار اتھارٹی نے گزشتہ ماہ ان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر اقتصادی پابندیاں
مشرقِ وسطیٰ امن مذاکرات کی مدت نو ماہ بعد ختم ہو گئی ہے جس کے بعد اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کے خلاف اقتصادی پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دی ہیں۔
اسرائیل اور فلسطینی پھر سے تصادم کی راہ پر
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان براہِ راست امن مذاکرات کا آغاز گزشتہ برس 29 جولائی کو ہوا تھا۔ طے یہ پایا تھا کہ 29 اپریل تک کوئی حتمی سمجھوتہ طے پا جائے گا تاہم یہ طے شُدہ مدت بغیر کسی سمجھوتے کے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔
ہولوکاسٹ جدید تاریخ کا بھیانک ترین جرم ہے: محمود عباس
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے گزشتہ صدی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران یہودیوں کے قتل عام کو عصرِ حاضر کی تاریخ کا بھیانک ترین جرم قرار دیا ہے۔
فتح کی حماس کے ساتھ ڈیل قبول نہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
فلسطینی صدر محمود عباس کی طرف سے غیر متوقع طور پر حماس کے ساتھ متحدہ حکومت سازی کی ڈیل کے نتیجے میں اسرائیل نے امریکی ثالثی میں شروع ہونے والے امن مذاکرات کو معطل کر دیا ہے۔
’متحدہ فلسطینی حکومت اسرائیل کو تسلیم کر لے گی‘
فلسطینی صدر عباس کی فتح تحریک اور اس کی حریف حماس کے مابین تاریخی مصالحت کے ایک دن بعد آج جمعرات کے روز محمود عباس کے ایک مشیر نے کہا کہ اگلے پانچ ہفتوں میں قائم ہونے والی متحدہ فلسطینی حکومت اسرائیل کو تسلیم کر لے گی۔
مقدس مقام میں 16 فلسطینیوں کی گرفتاری
آج ایسٹر سنڈے کے موقع پر یروشلم میں مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے اندر اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے مابین تصادم ہوا ہے۔
فلسطين کے خلاف معاشی پابندياں، صائب عريقات کی مذمت
اسرائيل کی جانب سے فلسطينی اتھارٹی کے خلاف اقتصادی پابنديوں کے اعلان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے فلسطينی چيف مذاکرات کار صائب عريقات نے اس اسرائيلی اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
فلسطین اسرائیل مذاکرات: کیری کا انتباہ
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اسرائیل اور فلسطینی حکام کو متنبہ کیا ہے کہ مذاکراتی عمل میں اُن کی عدم سنجیدگی کی وجہ سے امریکا اس صورت حال میں اپنے کردار پر نظرثانی کرے گا۔
اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی منسوخ کر دی
اسرائیل نے چھبیس فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس سے فریقین کے درمیان امن مذاکرات ایک مرتبہ پھر خطرے میں پڑ گئے ہیں۔
امریکی جاسوس جوناتھن پولارڈ کی رہائی کا معاملہ
امریکی جیل سے جاسوس جوناتھن پولارڈ کی رہائی کو اوباما انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات کے ساتھ نتھی کرنے کی کوشش میں ہے اور اس پر بعض امریکی مبصرین کا خیال ہے کہ یہ رہائی ایک جواء بھی ہو سکتی ہے۔
پیچیدہ مشرق وسطیٰ امن عمل ایک نئے موڑ پر
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے بین الاقوامی ادروں کی رکنیت کے لیے درخواست دینے کی اپنی مہم کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ ان کا یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے امریکی کوششوں کو پٹری سے اتارنے کا سبب بن سکتا ہے۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائی، تین فلسطینی ہلاک
ہفتے کے روز مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی ایک کارروائی میں تین فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب اسرائیلی سکیورٹی فورسز ایک مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کرنے جنین کے مہاجر کیمپ پہنچیں۔
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن مذاکرات اٹکے ہوئے ہیں: فلسطینی ترجمان
فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ جان کیری کی کوششوں سے گزشتہ برس جولائی سے شروع ہونے والے مشرق وسطیٰ امن مذاکرات نئی یہودی آبادکاری کے مسئلے کی وجہ سے تعطل شکار ہیں۔
عباس اوباما ملاقات: امن کی منزل ابھی دور
مشرقِ وُسطیٰ امن مذاکرات کے نئے دور کے لیے طے کردہ مدت رفتہ رفتہ ختم ہو رہی ہے۔ اسرائیلی اور فلسطینی تنازعے کے حل کے لیے کلیدی نکات 29 اپریل تک طے ہو جانے چاہییں تاہم ابھی تک کسی بڑی پیشرفت کی منرل بہت دور نظر آتی ہے۔
محمود عباس آج باراک اوباما سے ملیں گے
فلسطینی صدر آج واشنگٹن میں امریکی صدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔ دونوں رہنما مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے تجویزکردہ امریکی منصوبے پر بات چیت کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ کے بقول امن کے لیے اطراف کو مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔
پیش رفت کے لیے مشکل فیصلے وقت کی ضرورت ہیں: اوباما
امریکی صدراوباما نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر واضح کیا کہ مشرق وسطیٰ امن مذاکرات کے دوران مشکل فیصلوں سے ہی پیش رفت ممکن ہے اور انہی فیصلوں سے مذاکراتی عمل میں کامیابی کا حصول ہو گا۔
نیتن یاہو کا دورہ امریکا، مشرق وسطیٰ امن مذاکرات کے لیے اہم
امريکی ثالثی کے نتيجے ميں گزشتہ برس بحال ہونے والے اسرائيل اور فلسطين کے امن مذاکرات اس وقت انتہائی اہم مراحل سے گزر رہے ہيں۔ امن مذاکرات کے ليے مختص کردہ مدت رواں سال اپريل ميں ختم ہو رہی ہے۔
اسرائیل کے لیے غیر مشروط تعاون ختم: ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
جرمنی اور اسرائیل کے مابین حکومتی سطح کی مشاورت پانچویں بار عمل میں آئی۔ رواں ہفتے پیر کو جرمن چانسلر انگیلا میرکل ان سالانہ مذاکرات کے لیے اسرائیل کے دو روزہ دورے پر تل ابیب میں تھیں ۔
مشرقی یروشلم میں پانچ سو سے زائد اپارٹمنٹس کی تعمير
فلسطینی انتظامیہ نے اسرائيل کی جانب سے نئے رہائشی يونٹس کی تعمیر کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اِس سے کمزور مذاکراتی عمل ایک مرتبہ پھر تعطلی کا شکار ہو سکتا ہے۔
’اسرائيل مخالف رویہ‘: برطانيہ، فرانس، اٹلی اور اسپين کے سفير طلب
مقبوضہ فلسطینی علاقوں ميں يہودی آبادکاری کے تازہ منصوبوں کے تناظر میں چند يورپی ممالک نے اسرائيلی سفيروں کو طلب کيا، جِس کے جواب ميں اگلے ہی روز اسرائيل نے برطانيہ، فرانس، اسپين اور اٹلی کے سفيروں کو طلب کر لیا۔
جان کیری نجات دہندہ بننا چاہتے ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے نئے اسرائیلی دورے سے قبل اسرائیل کے وزیر دفاع نے اُن کے امن پلان کے تناظر میں تمسخر اڑاتے ہوئے کہا کہ وہ نجان دہندہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یالون نے اپنے بیان پر معذرت کی ہے۔
’بریکنگ دی آئس‘: فلسطین، اسرائیل دوستی کی کوشش
دس برس پہلے فلسطینی اور اسرائیلی کوہ پیماؤں نے انٹارکٹیکا کی ایک چوٹی کو مشترکہ طور پر سر کیا تھا۔ آٹھ کوہ پیماؤں کے اس تاریخی اقدام نے نہ صرف دنیا بھر کی توجہ حاصل کی تھی بلکہ اس کے اثرات آج بھی پائے جاتے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں امریکی امن کوششوں کے لیے سعودی حمایت
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بقول سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی امن مذاکراتی عمل کی تائید کر دی ہے۔ انہوں نے یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ مجوزہ جنیوا ٹو کانفرنس میں ایران غالباﹰ کوئی کردار اداکر سکتا ہے۔
امن عمل اور کیری کے طوفانی دورے
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گزشتہ تین روز کے دوران اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کے ساتھ متعدد ملاقاتوں کے بعد کہا ہے کہ وہ جو امن منصوبہ پیش کریں گے، وہ ’منصفانہ اور متوازن‘ ہو گا۔
جان کیری اسرائیل و فلسطین کے بعد اردن اور سعودی کے لیے روانہ
امریکی وزیر خارجہ گزشتہ جمعرات سے اسرائیل اور فلسطینی علاقے کے دورے پر ہیں۔ آج اتوار کے روز وہ اُردن اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ وہ امن مذاکرات کی پیش رفت کا جائزہ لینے مشرق وسطیٰ پہنچے تھے۔
جان کیری کی اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں سے ملاقاتیں
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے جمعہ کو اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ان ملاقاتوں کا مقصد فریقین کے درمیان امن ڈیل کے حوالے سے پائے جانے والے تحفظات میں کمی کرنا اور اختلافات کو کم کرنا تھا۔
چیک جمہوریہ میں فلسطین کے سفیر، ’حادثاتی‘ دھماکے میں ہلاک
چیک جمہوریہ میں فلسطین کے سفیر جمال الجمال دارالحکومت پراگ میں اپنی رہائش گاہ پر ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے اس دھماکے کو ’حادثاتی‘ قرار دیا ہے۔
اسرائیل نے مزید فلسطینی قیدی رہا کر دیے
اسرائیل نے مزید 26 فلسطینی قیدی رہا کر دیے ہیں۔ ان کی رہائی امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات کے نتیجے میں عمل میں آئی ہے۔
اسرائیلی جیلوں سے 26 فلسطينی قيديوں کی رہائی آج متوقع
اسرائيلی وزير اعظم کی جانب سے گزشتہ ہفتے کيے گئے فيصلے کے تحت 26 مزيد فلسطينی قيديوں کی رہائی کی تيارياں جاری ہيں۔ ان قيديوں کی رہائی پير کی شب متوقع ہے۔ قيديوں کی رہائی جولائی میں شروع ہونے والے امن مذاکرات کا حصہ ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا ایک اور مشرق وسطیٰ کا دورہ
اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے اعلان اور جولائی سے جاری مذاکراتی عمل کو امکاناً کسی تعطل سے بچانے کے لیے امریکی وزیر خارجہ جان کیری اگلے بدھ کو مشرق وسطیٰ کا دورہ شروع کریں گے۔
اسرائیل کا فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے ساتھ نئی یہودی آبادکاری کا منصوبہ
اسرائیل کی حکومت اگلے ہفتے کے دوران ایک طرف تو امن مذاکرات کے تناظر میں فلسطینی قیدیوں کے تیسری کھیپ کو رہا کرنے والی ہے تو دوسری جانب وہ نئی یہودی آباد کاری کے منصوبے کا اعلان بھی کر سکتی ہے۔
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن ڈیل اگلے سال اپریل میں ممکن ہے: کیری
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اسرائیل اور فلسطینی علاقے کا دورہ مکمل کرتے ہوئے واضح کیا کہ امن مذاکرات کے سلسلے میں اگلے سال اپریل میں ڈیل کا امکان موجود ہے۔
پانی کی تقسیم کی ڈیل پر اسرائیل، اردن اور فلسطینی متفق
ورلڈ بینک کی ثالثی میں اسرائیل، اردن اور فلسطینی اتھارٹی نے علاقے میں پانی کی تقسیم کی مجوزہ ڈیل پر دستخط کر دیے ہیں۔ ڈیل پرفریقین کی جانب سے اتفاق رائے تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیا گیا ہے۔
’یہودی بستیوں کی تعمیر بند ہونی چاہیے‘، اولانڈ
فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ نے آج پیر کو اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئی بستیاں تعمیر کرنا بند کر دے کیونکہ یہ عمل فلسطینیوں کے ساتھ کسی امن سمجھوتے کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کو مشرق وسطیٰ کے دورے میں مشکلات کا سامنا
جان کیری اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے دوران امن مذاکرات کو جاری رکھنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ کل ایک بار پھر اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔
اسرائیل نے چھبیس فلسطینی قیدی رہا کر دیے
اسرائیل نے چھبیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ ان قیدیوں کی رہائی فلسطین کے ساتھ امن مذاکرات کو کامیاب بنانے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
فلسطینیوں کی معاشی ترقی کے لیے امداد جاری رہے گی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ آئندہ بھی فلسطینی علاقوں میں معاشی ترقی کے لیے جرمن امداد جاری رکھی جائے گی۔ میرکل نے مزید کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ہی دو ریاستی حل کی وکالت کی ہے۔
قیام امن کا آخری موقع ہے، فلسطینی صدر
فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے جو کوششیں کی جا رہی ہیں وہ ایک آخری موقع ہے۔
متبادل نوبل انعام برائے سن 2013 کا اعلان
رواں برس متبادل نوبل پرائز حاصل کرنے والوں میں کیمیائی ہتھیاروں کے مخالف امریکی، فلسطینی انسانی حقوق کا ورکر، کانگو کا سرجن اور زرعی شعبے میں سوئٹزرلینڈ کے سائنسدان شامل ہیں۔
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں میں پابندیاں نرم کرنے کا اعلان
اسرائیل نے غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں عائد بعض پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے تحت فلسطینیوں کو اسرائیل میں ملازمتوں کے لیے نئے اجازت نامے بھی دیے جائیں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ