You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مقبوضہ ویسٹ بینک میں بائیس نئی یہودی بستیاں، اسرائیلی اعلان
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں بائیس نئی یہودیی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطینی ریاست کے قیام کی شرط پر اسرائیل قبول، انڈونیشیا
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا کہ دو ریاستی حل اور فلسطین کی آزادی ہی حقیقی امن کے حصول کا واحد راستہ ہے۔
غزہ حملے ’ناقابل فہم‘: جرمن چانسلر کی اسرائیل پر شدید تنقید
جرمن چانسلر نے اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں وسیع تر اسرائیلی فضائی حملے اب ’قابل فہم‘ نہیں رہے۔
غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 52 ہلاکتیں
غزہ پٹی میں بے گھر فلسطینیوں کی ایک اسکول میں قائم پناہ گاہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 36 افراد مارے گئے۔
غزہ میں نئے اسرائیلی حملوں میں مزید کم از کم بیس افراد ہلاک
غزہ پٹی میں نئے اسرائیلی حملوں میں ایک صحافی اور ریسکیو سروس کے ایک اعلیٰ اہلکار سمیت مزید کم از کم بیس افراد مارے گئے۔
غزہ میں ’مظالم سے متعلق دوہرے معیارات‘ قابل مذمت، ملائیشیا
ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں ’مظالم‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے متعلق رویہ ’دوہرے معیارات‘ کا مظہر ہے۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچنا شروع
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی میں امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک پہنچنے سے امدادی کاموں کا سلسلہ بحال ہو گیا ہے۔ مارچ کے اوائل میں اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے اس فلسطینی علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت دیگر امداد کا داخلہ بند ہو گیا تھا۔
فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے پرعزم، وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیر خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی فوجی مہم اور ناکہ بندی سے پیدا ہونے والی ’ناقابل دفاع‘ صورتحال کی مذمت کی ہے۔
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کے مطابق غزہ کے بچوں کو ہر طرف سے موت کا سامنا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 74 مزید فلسطینی ہلاک، سول ڈیفنس
یہ ہلاکتیں ایک ایسے وقت ہوئی ہیں، جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ خلیجی ممالک کا اپنا دورہ مکمل کر کے یو اے ای سے واپس لو ٹ رہے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں 94 افراد ہلاک
غزہ پٹی کے شہری دفاع کے محکمے کے مطابق جمعرات کے روز غزہ میں تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 94 افراد مارے گئے۔
ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ، غزہ میں اسرائیلی بمباری میں اضافہ
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں تازہ بمباری کے نتیجے میں غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کے مطابق 80 افراد ہلاک ہو گئے۔
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
مشرقی یروشلم کے اسکول بند، فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مذمت
مشرقی یروشلم میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے اسکولوں کی بندش پر فلسطینی اتھارٹی نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوراﹰ ختم کی جائے، یورپی یونین
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرے۔
غزہ کا مکمل انتظام اسرائیل کے پاس: کابینہ نے منظوری دے دی
اسرائیل کا کہنا ہے کہ تازہ فوجی کارروائی کا مقصد حماس پر دباؤ ڈال کر باقی یرغمالیوں کو رہا کروانا ہے۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی پر اسرائیلی پابندی، امریکہ کی حمایت
امریکہ نے کہا ہے کہ یو این آر ڈبلیو اے کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دینے کے لیے اسرائیل کو مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
اسرائیل فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ کر رہا ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ’لائیو اسٹریمڈ نسل کشی‘ کر رہا ہے۔
غزہ پٹی میں ’ایک نیا جہنم برپا‘ ہے، بین الاقوامی ریڈ کراس
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوبارہ آغاز کے بعد ’ایک نیا جہنم‘ برپا ہو گیا ہے۔
’اسرائیل امداد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے‘
اسرائیل نے دو مارچ سے خوراک، ایندھن، ادویات اور دیگر ضروری سامان کی غزہ پٹی کو ترسیل روک رکھی ہے۔
یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے پانچ سالہ جنگ بندی، حماس کی پیشکش
غزہ پٹی میں 18 ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے حماس کا ایک وفد قاہرہ میں مصری ثالثوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔
حماس کا مذاکراتی وفد مصر روانہ، غزہ میں مزید چھبیس ہلاکتیں
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا ایک مذاکراتی وفد ’نئی تجاویز‘ پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ روانہ ہو گیا ہے۔
امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف سینکڑوں مظاہرے
مظاہرین نے ملک بدری، بجٹ میں کٹوتی، غزہ کی جنگ اور دیگر مسائل کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
غزہ پٹی: اسرائیلی حملوں میں مزید نوے افراد ہلاک
اسرائیلی افواج نے حماس پر دباؤ ڈالنے کے لیے حملے تیز کر دیے ہیں تاکہ وہ یرغمالیوں کو رہا کرے اور غیر مسلح ہو۔
حماس نے سیزفائر کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی
حماس نے فائر بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ اس فلسطینی عسکریت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی جزوی ڈیل کو قبول نہیں کرے گی بلکہ وہ جنگ بندی کا ایک جامع معاہدہ چاہتی ہے۔
جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، قطری امیر
قطر کے امیر کے مطابق غزہ میں جنگ بندی ڈیل کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔
اسرائیل غزہ ’سکیورٹی زون‘ میں موجود رہے گا، اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق جنگ کے خاتمے کے لیے کسی تصفیے کے بعد بھی اسرائیلی فوجی غزہ میں بفر زون میں موجود رہیں گے۔
غزہ کی جنگ ختم کی جائے، سینکڑوں اسرائیلی مصنفین کا مطالبہ
اسرائیل کے تقریباﹰ ساڑھے تین سو مصنفین نے ایک مشترکہ خط میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پٹی کی تباہ کن جنگ ختم کی جائے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 25 فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فورسز کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ پٹی پر کیے گئے فضائی حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔
جرمنی: فلسطین کے حامی مظاہرین کی ملک بدری کا معاملہ
امیگریشن حکام نے فلسطین کی حمایت میں کیے گئے مظاہروں میں شریک ہونے والے چار غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔
غزہ کے ’بڑے علاقے‘ پر قبضے کے لیے کارروائی، اسرائیلی اعلان
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے بدھ کے روز غزہ پٹی میں فوجی کارروائی میں بڑی توسیع کا اعلان کر دیا۔
غزہ پٹی: حماس کا ایک اور اعلیٰ عہدیدار ہلاک
حماس نے تصدیق کر دی ہے کہ ایک تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں اس کا ایک سرکاری ترجمان ہلاک ہو گیا ہے۔
اسرائیل یرغمالیوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالے، حماس
غزہ پٹی میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوران اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 50,183 ہو چکی ہے۔
غزہ میں پہلی بار حماس کے خلاف نعرے بازی
عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین 'حماس آؤٹ‘ کے نعرے لگا رہے تھے اور حماس کو 'دہشت گرد‘ قرار دے رہے تھے۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے جاری، مزید 23 فلسطینی ہلاک
اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی میں فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
غزہ پٹی میں ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار سے متجاوز
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کے ذمہ دار حماس کے جنگجو ہیں۔
سیز فائر کے لیے امریکی ’برج پلان‘ پر غور کر رہے ہیں، حماس
حماس کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک امریکہ کی جانب سے جاری کردہ سیز فائر کی بحالی کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔
غزہ میں نئے اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی ہلاک
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو غزہ میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 85 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
’جنگی زون‘ سے نکل جائیں، اسرائیل کا غزہ کے باشندوں کو حکم
اسرائیلی فوج نے غزہ کے باشندوں سے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں سے نکل جائیں، جنہیں اس نے ’جنگی زون‘ قرار دیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 413 ، طبی حکام
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی طرف سے کی جانے والے بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 413 ہو گئی ہے۔
غزہ جنگ بندی مذاکرات گہرے اختلافات کی زد میں
حماس نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے بدلے ایک زندہ اسرائیلی امریکی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔
'غزہ سے کوئی بھی کسی بھی فلسطینی کو نہیں نکال رہا'، ٹرمپ
عسکریت پسند تنظیم حماس نے صدر ٹرمپ کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسرائیلی ’جنسی بدسلوکی‘ کا شکار فلسطینی، جنیوا میں بیانات
اسرائیل کی طرف سے مبینہ جنسی بدسلوکی کے شکار فلسطینیوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی سطح پر اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔
دوحہ مذاکرات جاری: غزہ، ویسٹ بینک میں مزید آٹھ فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید آٹھ فلسطینی مارے گئے۔
غزہ کو امدادی سامان کی ترسیل معطل، اسرائیل تنقید کی زد میں
کئی عرب ریاستوں اور اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کی ترسیل روکنے پر اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے۔
اسرائیل کا غزہ کو اشیائے صرف کی ترسیل کی معطلی کا اعلان
اسرائیل نے آج اتوار دو مارچ کے روز اعلان کیا کہ وہ غزہ پٹی کے لیے ہر قسم کی اشیائے صرف کی ترسیل معطل کر رہا ہے۔
غزہ سیزفائر کا پہلا مرحلہ ختم ہونے کو، مزید مذاکرات بےنتیجہ
غزہ کی جنگ میں اسرائیل اور حماس کے مابین فائر بندی کا پہلا مرحلہ عنقریب ختم ہونے کو ہے۔
اسرائیل غزہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہا ہے، حماس
حماس نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر سے غزہ میں جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔
حماس نے چھ یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کر دیے
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے آج ہفتہ 22 فروری کو چھ مزید یرغمالیوں کو غزہ میں ریڈکراس کے حوالے کر دیا۔
غزہ کی تعمیر نو پر بات چیت کے لیے عرب رہنماؤں کا اجلاس
سعودی عرب غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے بارے میں بات چیت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ