You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
غزہ پٹی
غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
غزہ میں اسرائیلی یرغمالی: حماس نے دو کی ویڈیو جاری کر دی
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں اسرائیلی یرغمالیوں میں سے دو کی ایک ویڈیو جاری کر دی ہے۔
’غزہ کی جنگ پر یورپی ردعمل ایک ناکامی،‘ ہسپانوی وزیر اعظم
ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز کے مطابق غزہ کی جنگ پر یورپی ردعمل ایک ’ناکامی‘ ثابت ہوا ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے میں ’الجزیرہ‘ کے پانچ صحافی ہلاک
اسرائیلی فوج نے الزام لگایا کہ صحافی انس الشریف حماس کے ایک سیل کے سربراہ اور اسرائیل پر راکٹ حملوں میں ملوث تھے۔
غزہ میں مایوس فلسطینی بھوک اور تشدد سے پریشان
اس دوران اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ پٹی پر مکمل قبضے کے مجوزہ حکومتی فیصلے سے قبل اسرائیلی فوجی اڈوں کا دورہ کیا۔
امداد کے پیچھے بھاگتے غزہ کے باشندے
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مئی کے اوآخر سے امداد حاصل کرنے کی کوشش میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
غزہ پٹی کی صورت حال: جرمن چانسلر کی اردن کے شاہ سے ملاقات
ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر جرمن شہری چاہتے ہیں کہ برلن حکومت اسرائیل پر مزید دباؤ ڈالے۔
غزہ کے باسیوں کے لیے امداد، جہازوں کے ذریعے
اردن سے روانہ ہونے والے ایک اماراتی اور دو اردنی فوجی طیاروں نے پیراشوٹس کے ذریعے 25 ٹن انسانی اور امدادی سامان غزہ میں گرایا۔
غزہ پٹی کے بچوں کی تعلیم کے دو سال ضائع
اسکولوں کی بندش نے جنگ، بھوک اور نقل مکانی سے دوچار نوجوانوں کے لیے زندگی میں کچھ کرنے کی امید کو بھی ختم کر دیا ہے۔
فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لینے کے فرانسیسی ارادے پر فلسطینی خوش، اسرائیل برہم
فرانس کی طرف سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرنے کے فیصلے کو فلسطینی اتھارٹی نے سراہا ہے جبکہ امریکہ اور اسرائیل نے اس کی مخالفت کی ہے۔ کیا یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امن کی نئی راہیں کھولے گا؟
غزہ میں تازہ اسرائیلی فوجی کارروائی، بھوک کا بحران مزید سنگین
جیسے ہی اسرائیلی دفاعی افواج نے وسطیٰ غزہ میں اپنے فوجی آپریشن کو وسعت دی ہے، مزید فلسطینی بے گھری، بھوک اور موت کا سامنا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے غزہ کی صورتحال کو ایک ’’خوفناک منظر‘‘ قرار دے دیا ہے۔
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
غزہ میں ہفتے کے دن اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم چھیالیس فلسطینی مارے گئے۔
اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کے سبب فلسطینی اپنی زمین سے دور
ڈی ڈبلیو کی ٹیم جب رہائشیوں کا احتجاج کور کرنے گئی، تو وہ مظاہرین کے ساتھ، اسرائیلی آبادکاروں کے حملے کی زد میں آ گئی۔
غزہ میں ’ہیومینیٹیرین سٹی‘ بنانے کا اسرائیلی منصوبہ کیا؟
اسرائیلی حکومت اس سے قبل بھی غزہ کے فلسطینی باشندوں کی دوسرے ممالک کی طرف ’’رضاکارانہ‘‘ ہجرت کے منصوبے بنا چکی ہے۔
غزہ جنگ پر سوال اٹھاتے اسرائیلی ریزروسٹ
اسرائیلی فوج کے دو سابق ریزرو فوجیوں کا کہنا ہے کہ جنگ جاری رکھنے سے حکومت کی ’’سیاسی بقا‘‘ کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
غزہ پٹی پر نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں تینتیس فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی پر تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں طبی ذرائع کے مطابق اتوار چھ جولائی کے روز مزید کم از کم 33 فلسطینی مارے گئے۔
غزہ پٹی کے تین سالہ عمرو کو جنگ کی تباہی میں زندگی کی تلاش
تین سالہ عمرو الحمص اسرائیل کی غزہ پٹی میں جاری جنگ کے تباہ کن اثرات کی ایک زندہ تصویر ہے۔
غزہ میں جنگ بندی پر حماس کا فیصلہ 24 گھنٹوں میں متوقع، ٹرمپ
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز کا جائزہ لے رہی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے 82 فلسطینی ہلاک
غزہ میں طبی عملے کے مطابق ہلاک شدگان میں خواتین اور بچوں سمیت امداد کے حصول کے لیے جدوجہد کرنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 14 فلسطینی ہلاک
یہ ہلاکتیں ایک ایسے موقع پر ہوئی ہیں، جب صدر ٹرمپ نے حماس پر ساٹھ روزہ جنگ بندی کا منصوبہ قبول کرنے کے لیے زور دیا ہے۔
غزہ شوٹنگز ’جنگی جرائم‘: اسرائیلی فوج تفتیش کرے گی، رپورٹ
اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق غزہ میں امدادی مراکز کے قریب فائرنگ سے شہریوں کی ہلاکتوں کے واقعات کا نوٹس لیا گیا ہے۔
کیا حماس اپنا وجود برقرار رکھ سکے گی؟
غزہ پٹی میں بیس ماہ سے جاری جنگ نے فلسطینی عسکری تنظیم کو اپنے قیام کے بعد سے مشکل ترین حالات سے دوچار کر رکھا ہے۔
غزہ امدادی تنظیم کی صدر ٹرمپ سے رقوم کی فوری فراہمی کی اپیل
امریکی قیادت میں غزہ میں امداد فراہم کرنے والے ایک گروپ نے ٹرمپ انتظامیہ سے فوراﹰ 30 ملین ڈالر کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید تیس افراد ہلاک
بتایا گیا ہے ہلاک شدگان میں سے گیارہ ایسے تھے، جو امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
خان یونس: امدادی ٹرک کے نزدیک شیلنگ، کم از کم 51 افراد ہلاک
خان یونس میں ایک امدادی ٹرک کے نزدیک اسرائیلی ٹینکوں کی شیلنگ سے کم از کم 51 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
یورپی یونین اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتی ہے؟
غزہ پٹی میں جاری مسلح تنازعے کی وجہ سے اسرائیل پر عالمی دباؤ میں اضافہ ہو رہا تھا لیکن اب ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ دوچند ہو گیا ہے۔ ان حالات میں سوال یہ ہے کہ آیا یورپی یونین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتی ہے؟
اسرائیل نے غزہ پٹی کے لیے امداد لے جانے والی کشتی روک لی
فریڈم فلوٹیلا نے اسرائیلی اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشتی پر موجود ’’نہتے سویلین افراد کو اغوا کیا گیا۔‘‘
فریڈم فلوٹیلا کو غزہ نہیں پہنچنے دیں گے،اسرائیلی وزیر دفاع
گریٹا تھنبرگ اور دیگر ایکٹیوسٹس کو لے جانے والی امدادی کشتی کو غزہ پٹی تک نہیں پہنچنے دیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع۔
عید الاضحی کے روز مزید سولہ فلسطینی ہلاک، حماس
بتایا گیا ہے کہ جمعے کے دن یہ حملے خان یونس، جبالیہ اور التفاح میں کیے گئے۔
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
غزہ پٹی میں امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ تنظیم کے امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، مزید ساٹھ فلسطینی ہلاک
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران میں اگر بہتری نہ آئی تو اسرائیل کے خلاف اجتماعی مؤقف سخت کرنا پڑے گا۔
فرانسیسی صدر کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ
صدر ماکروں نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے اسرائیل سے غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مقبوضہ ویسٹ بینک میں بائیس نئی یہودی بستیاں، اسرائیلی اعلان
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں بائیس نئی یہودیی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غزہ حملے ’ناقابل فہم‘: جرمن چانسلر کی اسرائیل پر شدید تنقید
جرمن چانسلر نے اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں وسیع تر اسرائیلی فضائی حملے اب ’قابل فہم‘ نہیں رہے۔
غزہ میں نئے اسرائیلی حملوں میں مزید کم از کم بیس افراد ہلاک
غزہ پٹی میں نئے اسرائیلی حملوں میں ایک صحافی اور ریسکیو سروس کے ایک اعلیٰ اہلکار سمیت مزید کم از کم بیس افراد مارے گئے۔
غزہ میں ’مظالم سے متعلق دوہرے معیارات‘ قابل مذمت، ملائیشیا
ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں ’مظالم‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے متعلق رویہ ’دوہرے معیارات‘ کا مظہر ہے۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچنا شروع
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی میں امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک پہنچنے سے امدادی کاموں کا سلسلہ بحال ہو گیا ہے۔ مارچ کے اوائل میں اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے اس فلسطینی علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت دیگر امداد کا داخلہ بند ہو گیا تھا۔
غزہ پٹی: یورپی یونین کی اسرائیل سے تجارتی تعلقات پر نظرثانی
غزہ میں جاری انسانی بحران کے تناظر میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید باون افراد ہلاک
غزہ پٹی میں ریسکیو عملے نے بتایا کہ پیر کے دن وہاں تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید کم از کم باون افراد مارے گئے۔
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
یہ پیش رفت جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے نئی فاؤنڈیشن کے قیام کا اعلان
اقوام متحدہ اور دیگر امدادی تنظیموں نے اس نئی تنظیم سے تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوراﹰ ختم کی جائے، یورپی یونین
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرے۔
غزہ کے لیے نیا اسرائیلی منصوبہ ’ناقابل قبول‘، فرانس
اقوام متحدہ اور کئی امدادی ادارے مسلسل خبردار کر رہے ہیں کہ غزہ پٹی میں قحط کا خطرہ پھر سے منڈلا رہا ہے۔
غزہ کا مکمل انتظام اسرائیل کے پاس: کابینہ نے منظوری دے دی
اسرائیل کا کہنا ہے کہ تازہ فوجی کارروائی کا مقصد حماس پر دباؤ ڈال کر باقی یرغمالیوں کو رہا کروانا ہے۔
حوثی باغیوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا، اسرائیلی وزیر اعظم
یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
اسرائیل شام میں حملے فوری طور پر روک دے، اقوام متحدہ
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ شام پر حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
غزہ پٹی میں بھوک کا بحران سنگین تر، خوراک کے لیے لوٹ مار
اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی میں امدادی سامان کی فراہمی کی بندش کے سبب خوراک کی قلت سنگین ہو چکی ہے۔
غزہ پٹی میں ’ایک نیا جہنم برپا‘ ہے، بین الاقوامی ریڈ کراس
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوبارہ آغاز کے بعد ’ایک نیا جہنم‘ برپا ہو گیا ہے۔
’اسرائیل امداد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے‘
اسرائیل نے دو مارچ سے خوراک، ایندھن، ادویات اور دیگر ضروری سامان کی غزہ پٹی کو ترسیل روک رکھی ہے۔
حماس کا مذاکراتی وفد مصر روانہ، غزہ میں مزید چھبیس ہلاکتیں
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا ایک مذاکراتی وفد ’نئی تجاویز‘ پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ روانہ ہو گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ